نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  2. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    بے شک آپ نے بجا فرمایا ، لیکن میرے کہنے کا مطلب یہی ہے کہ پہلے رویے کی درستگی شوہر کی طرف سے ہو تو بیوی کو بھی اصلاح کا موقعہ ملے ۔۔۔۔چلیں ہم تو ٹیڑھی پسلی سے پیدا ہیں تو سدھرنے کے چانسز اتنے نہیں ہیں لیکن مرد کے ساتھ کونسی ٹیڑھی پسلی ہے جو وہ اپنے آپ کو سدھار نہیں سکتا۔۔۔یہ ایک نکتہ ہے جہاں مرد...
  3. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    یقیناً جب ایک بیٹی سسرال پہنچتی ہے تو ساس سسر اور دیور نندوں کے بارے میں بہت متذبذب ہوتی ہے امید و بیم کی کیفیت میں ہوتی ہے سب لوگ کیسے ہونگے؟ کیا ہوگا؟ کس طرح ہوگا؟ اور یہ کہ کس طرح نئے گھر میں ایڈجسٹمنٹ ہوگی وغیرہ وغیرہ آنکھوں میں نئے گھر کا خواب سجائے جب وہ سسرال پہنچتی ہے تو خوش اور غم کی...
  4. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    یوسف ثانی بھائی !اتنے حساس موضوع پر آپ نے میری رائے پوچھی ہے ۔۔۔۔۔ بہر حال جوحقائق اور اعداد و شمار آپ نے بیان کئے ہیں میں ان سے ٪100 متفق ہوں یقیناً یہ ہمارے معاشرے کا بہت بڑا المیہ ہے۔ بات یہ ہے کہ ٪95 عورتیں ایسی ہوتی ہیں جو اپنے شوہر کی تقسیم برداشت نہیں کرپاتیں (مجھ سمیت) لیکن ٪5 فیصد اس...
  5. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    5۔ جن لڑکیوں کی کسی بھی وجہ سے شادی نہ ہوسکی ہو، وہ اور ایج ہوچکی ہوں، مطقہ یا بیوہ ہوں، انہیں اپنی بقیہ زندگی بآسانی گزارنے کے لئے کیا لائحہ عمل اختیار کرنا چاہئے؟ ہمارے معاشرے مین ایسی لڑکیوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوتا جارہا ہے ایسی لڑکیوں اور عورتوں کو سماجی بہبود کے کاموں میں تن...
  6. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    3۔ اگر لڑکی پیشہ ورانہ تعلیم حاصل کر رہی ہو، جیسے، طب، انجینئرنگ، لاء وغیرہ تو کیا گریجویشن کرتے ہی شادی کردینا زیادہ مفید ہے یا لڑکیوں کی خواہش پر اسپیشیلائزیشن ، پریکٹس اور کیریئر وغیرہ میں ”قدم جمانے“ کے بعد شادی کرنا بہتر ہوگا۔ میرا خیال ہے گریجویشن کرتے ہی شادی کرنا مناسب ہوتا ہے کیونکہ...
  7. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    1۔ آپ کے خیال میں کس عمر کی لڑکی کی شادی کی کامیابی کے امکانات نسبتاً زیادہ روشن ہوتے ہیں۔ 17-20؛ 21-25؛ 26-30 یا تیس سے اوپر؟ میرے خیال میں لڑکیوں کی شادی کےلئے بہترین عمر 20 سے 25 کے درمیان ہوتی ہے ، اِس سے چھوٹی عمر کی لڑکیاں ذہنی طور پر ناپختہ ہوتی ہیں تو سسرال کے معاملات کو ٹھیک طریقے سے...
  8. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    آپ سوال لکھ دیں میں شام تک آپ کو اور یوسف بھائی کو جواب دے دوں گی ، اب ذرا کچھ کام ہیں گھر کے ، وہ کرلوں پھر حاضر ہوتی ہوں
  9. مہ جبین

    رضا سر تا بہ قدم ہے تنِ سلطانِ زمن پھول

    جزاک اللہ نایاب بھائی ہمیشہ خوش رہیں آمین
  10. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    بالکل نایاب بھائی آپ سوال پوچھ لیں اجازت کی کوئی ضرورت نہیں ہے پلیز۔۔۔
  11. مہ جبین

    فضائی حادثے

    موت سے کس کو رستگاری ہے آج وہ کل ہماری باری ہے آجکل فضائی حادثے بہت بڑھ گئے ہیں لیکن موت تو گھر میں بیٹھے بھی آجاتی ہے
  12. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    اگر مجھ کو مشکل سوالوں کے آسان جواب سمجھ میں آگئے تو ٹھیک ہے ورنہ معذرت کرلوں گی پوچھ لیں بھائی
  13. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    اچھا ایک اور سوال۔ الیکشن بھی آنے والے ہیں تو یہ بتائیں کہ آپ ہمیشہ ووٹ دیتی ہیں یا کبھی یوں بھی سوچا کہ کیا فائدہ جب پھر ویسے ہی لوگوں نے حکومت میں آنا ہے؟ اور کس بنیاد پر ووٹ دیتی ہیں یا دیں گی؟ اب تک کئی الیکشنز میں ووٹ ڈالے ، لیکن ہر بار کی حکومتوں کی ناکامی اور نالائقی نے مجھے حد درجہ دکھی...
  14. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    یوسف ثانی بھائی ! اللہ آپکی دخترِ نیک اختر کو عقلِ سلیم، دانش مندی اور نورِ بصیرت عطا فرمائے ، اُس کو کامیاب ڈاکٹر بنائے اور آپ کو نیک صالح اور شریف داماد عطا فرمائے آمین۔ بھائی "مکمل بہتر" تو اس دنیا میں ہونا بہت مشکل ہے ، اصل بات یہ ہے کہ فریقین اگر ایک دوسرے کی خوبیوں پر نظر رکھیں تو زندگی...
  15. مہ جبین

    بے ربط تحریریں از ناز پری

    السلام علیکم اچھی ناز پری۔۔! آپکی بے ربط تحریر اچھی لگی آپ سے میرا پہلے کوئی تعارف تو نہیں ہے اسلئے کہ آپ کے بقول آپ کسی سے بات کرنا پسند نہیں کرتیں صرف کام کرنا پسند کرتی ہیں میں بھی آپ کی طرح محفلین ہوں اور مجھے یہاں سب سے بات کرنا اچھا لگتا ہے بس ہم لوگوں میں ایک محفل کی نسبت سے ہی ایک...
  16. مہ جبین

    رضا سر تا بہ قدم ہے تنِ سلطانِ زمن پھول

    جزاک اللہ زحال مرزا بھائی اِن پھولوں کے صدقے ہمیشہ مہکتے رہیں آمین
  17. مہ جبین

    رضا پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفٰے کہ یوں ....

    بجا ارشاد فرمایا نایاب بھائی جزاک اللہ
  18. مہ جبین

    رضا پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفٰے کہ یوں ....

    بلا شک و شبہ ، یقیناً اعلیٰ حضرت کا کلام لاجواب ہے آبی ٹوکول بھائی سدا خوش رہیں
  19. مہ جبین

    رضا پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفٰے کہ یوں ....

    بہت خوب ، بےشک سبحان اللہ ، جزاک اللہ میر انیس بھائی
  20. مہ جبین

    رضا پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفٰے کہ یوں ....

    جزاک اللہ میر انیس بھائی سدا خوش رہیں
Top