نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد شمشاد کا تیس ہزاری منصب

    خرم بھائی، آپ کہاں ہیں؟؟ اور کیسے ہیں؟:(
  2. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    ج۔ حج کے چھ فرائض ہیں جو درج ذیل ہیں : ١۔ اِحرام باندھنا ٢۔ وقوفِ عرفہ : یعنی نویں ذوالحجہ کے غروب آفتاب سے دسویں کی صبح صادق طلوع ہونے سے پہلے کسی وقت مقامِ ’’عرفات‘‘ میں ٹھہرنا۔ ٣۔ طوافِ زیارت : طواف کے سات پھیروں میں سے کم از کم چار پھیرے مکمل کرنا۔ یہ دونوں چیزیں یعنی وقوفِ عرفات...
  3. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    سوری اعجاز انکل۔ آپ کے سوال کے جواب سے پہلے میں نے سوال پوچھ لیا۔:(
  4. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    میرے بھی ایک سوال کا جواب دیں۔:( حج میں کتنے اور کون کون سے فرائض ہیں؟
  5. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    شمشاد بھائی، مقفل بالکل نہیں کرنا۔ اگر لمبا ہو بھی جائے تو کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن ایک جگہ تو رہے گا۔ مجھے اکثر ضرورت پڑتی رہتی ہے۔ اب میں تھریڈ ہی ڈھونڈتی رہوں گی۔:confused:
  6. ماوراء

    بریکنگ نیوز

    متوجہ ہوں۔۔۔!! اعلانِ گمشدگی ایک 24 سالہ بچی یا شاید 42 سالہ بچی۔۔۔ رنگ: فئیر اینڈ لولی۔۔۔ قد: درمیانہ۔۔۔ سرخ رنگ کا جوڑا پہنے ہوئے تھی، ہاتھ میں اس کے ٹیڈی بئیر (چھوٹا سا بھالو)، بال بکھرے ہوئے۔۔۔ تین، چار دن پہلے گھر (محفل) سے باہر کھیلنے کو نکلی، لیکن واپس نہ آئی۔ اگر کسی...
  7. ماوراء

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    ٹھیک ہے عمار۔ اللہ تمھارا بھلا کرے۔ جیتے رہو۔
  8. ماوراء

    بارسلونا ، ۔ ۔

    ک۔۔۔۔۔۔۔ی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا۔۔۔۔؟؟؟:shock: تھوڑا صبر تو کرتیں۔ یہ تو آپ کو عادت پڑ گئی سیر کرنے کی تو مشکل سے ہی جائے گی۔ ایسا نہ ہو کہ سارا پیسہ سیر و سیاحت پر ہی جائے۔:hmm:
  9. ماوراء

    گمشدہ اراکینِ محفل

    زینب ابھی تک نہیں آئی۔۔۔؟؟:eek::eek:
  10. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    اچھا۔ نہیں بھیجتی۔ لیکن یہ ڈنڈا نہ مارنا۔ بہت سخت لگ رہی ہے بےچارے کو۔:Aaina:
  11. ماوراء

    ناریل اور جیم کا کیک

    جی بالکل باجو۔ خود بنایا ہے۔ بہت مزے کا تھا۔ ;) یہ چاکلیٹ کیک ہی آپ نے خود بنایا ہو گا۔۔ہے نا؟؟ :grin: دوسرا تو بہت مزے کا لگ رہا ہے۔
  12. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    نقل۔۔؟؟:eek: میں تو اپنے علم میں اضافہ کر رہی ہوں۔ مجھے کون سا کسی نے کوئی انعام دینا ہے۔:lol:
  13. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    ارے سارا، ڈونٹ وری۔ مجھے آخری سوال کا جواب نہیں آتا تھا صرف۔ باقی کنفرم کرنے کے لیے پوچھے تھے۔کیونکہ ان کا پکا نہیں تھا۔:)
  14. ماوراء

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    :laugh: وعلیکم السلام، ساغر صاحب میں آپ کو بھائی تو بالکل بھی نہیں کہوں گی۔ اللہ مجھے کیا ہمیشہ ایسے بھائیوں سے سب کو بچائے۔ lolساتھ بہن بھی لکھ رہے ہیں۔ اور اوپر سے عزت افزائی بھی خوب کر رہے ہیں۔ :lol: ساغر، یہ آپ کا امتحان تھا۔ لیکن آپ امتحان میں فیل ہو گئے۔ میں یقین سے کہہ سکتی ہوں...
  15. ماوراء

    ناریل اور جیم کا کیک

    میدہ - >> - 185 گرام بیکنگ پاؤڈر - >> - 2 چائے کے چمچ مکھن - >> - 150 گرام آئسنگ شوگر - >> - 60 گرام انڈے کی زردی - >> - 1 سٹابری جیم - >> - 150 گرام باریک پسی ہوئی چینی - >> - 125 گرام انڈے - >> - 3 باریک اور بالکل چھوٹا کدو کش ہوا ناریل - >> - 270 گرام ترکیب :- ٭ 180C اوون گرم...
  16. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    شکریہ فاتح۔ :hatoff:
  17. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    اس سوالوں کے جواب جلدی چاہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادیوں کے نام؟ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیماری کے آخری ایام میں رہائش کے لئے کس کا گھر منتخب کیا تھا؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ کس نے پڑھائی؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تدفین کے موقع پر...
  18. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    اچھا ماشاءاللہ۔ پاکستان سے کتنے گھنٹے کا فرق ہے آپ کی طرف۔۔؟ مجھے تو ابھی تراویح بھی پڑھنی ہے۔ اس لیے میں چلوں گی۔ کافی لیٹ ہو گئی ہوں۔ آج ساجد بھائی نظر نہیں آ رہے۔
  19. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    آپ بھی سلیمانی ٹوپی پہن لیں۔:grin: میں ٹھیک۔ رمضان بھی اچھا گزر رہا ہے۔ آپ سنائیں، ماہا کیسی ہے؟
  20. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    سب ہیں فاتح۔۔:grin:
Top