شمشاد بھائی، یہ بات بھابھی سے میں نے پوچھی تھی کہ جب شمشاد بھائی اپنی تصویر لگاتے ہیں تو ان کے رشتے آنے لگتے ہیں کیا؟ بھابھی کہتی ہیں۔ بیٹا، ان کی تو جوانی کی تصویر کو دیکھ کر کوئی رشتہ نہیں آیا تھا۔ اب کیا آئے گا۔ بھابھی نے یہ بھی کہا کہ میرے ساتھ دھوکا ہوا، کسی اور کی تصویر دکھا دی تھی۔:(