شمشاد بھائی، میں خود کوشش کر رہی ہوں کہ اپنا غصہ نہ نکالوں۔ لیکن چار مہینے سے صرف چار صفحے دئیے ہوئے تھے۔ مجھے غصہ اس بات پر نہیں کہ انہوں نے لکھے نہیں۔ صرف یہ کہ جب جب آپ نے یا میں نے ان کو کہا کہ اگر نہیں لکھ سکتے تو بتا دیں۔ لیکن ہر بار انہوں نے ایک ہی بات کہی۔ بس اس ویکینڈ پر دے دوں گا۔ اور...