ساجد بھائی۔ ہمیں اپنے آپ کو درست کرنے کے لیے کبھی پہلے یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ فلاں کو بھی تو درست ہونا چاہیے نا۔ تو تب ہم بھی درست ہوں گے۔ دیکھیں، اس بات سے کسی کو انکار نہیں۔ کہ ہمارے معاشرے میں جہاں بہت اچھے اور نیک لوگ ہیں تو وہاں بہت ہی گھناؤنے کام کرنے والے لوگ بھی موجود ہیں۔ اب یہ ہم پر ہے...