نتائج تلاش

  1. طالوت

    مجسمے

    دنیا کا سب سے مشہور اور ہزاروں سال پرانا ابو الہول کا مجسمہ ۔۔ مصر پاکستان کے شمالی علاقوں میں موجود ہزاروں سال پرانا مجسمہ برازیل میں 2،310 فٹ بلند پہاڑی بنایا گیا یہ مجسمہ جس کے قدموں تک پہنچنے کے لیے 200 سیڑھیاں بھی چڑھنا پڑتی ہیں 100 فٹ بلند ہے۔ جبکہ اس کے کی انگلیوں کی پور سے...
  2. طالوت

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    کوئی نییں نکلی لالہ جی ، اتے ویکھ لو ہوک دا اک ہور ثبوت ، وسلام
  3. طالوت

    عجیب مگر پراثر واقعہ

    باقی پر بھی کریں ، کوئی پابندی نہیں ۔۔ تبصرہ نہیں کریں گے تو بات چیت کیسے بڑھے گی ؟ وسلام
  4. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    آپ دونوں کوئی کام شام نہیں کرتے سارا دن سوائے پینے پلانے کہ :raisedeyebrow: یعنی یہ سارا قصور بھابی اور اس لڑکے کا ہے :eek: سبز چائے اچھی ہوتی ہے مگر اس قدر بھی نہیں کہ 10/12 کپ ہی پی لیے جائیں ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    پئیں پئیں ضرور پئیں ، آپ چائے کو نہیں چائے آپ کو پی رہی ہے ۔۔ ویسے ناشتے سے بہتر ہے کہ دوپہر میں پئیں اور آہستہ آہستہ بتدریج کم کرتے چلے جائیں ۔۔۔ مگر مجھے لگتا ہے آپ کی اور فاطمہ کی شریانوں میں خون کی جگہ چائے دوڑتی ہے۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    عجیب مگر پراثر واقعہ

    خالہ داڈی شیر اے باقی ہیر پھیر اے ۔۔۔۔۔ ;) خالہ آپ سے پہلے بھی کہا ہے ایک خاتونی پستول لے لیں ۔۔ پھر بجائے کوئی بانسری تو اس کی بانسری بنا دیں:cowboy: وسلام
  7. طالوت

    عجیب مگر پراثر واقعہ

    ایک حیاء ہی تو ہماری اصل شناخت ہے ، بشرطیکہ حیاء ہو بھی اور اسے حیا ہی رہنے بھی دیا جائے ۔۔۔۔ بھائی یہ بھی "کمپلیکس" (احساس کمتری) کی ہی نشانی ہے :) ۔۔ امید ہے اسے ذاتیات خیال نہیں کریں گے ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    برف ہی برف

    بہت اچھے ۔۔۔۔۔ پینگوئن ۔۔ پتہ نہیں کیوں انھیں دیکھتے ہی مسکراہٹ آ جاتی ہے چہرے پر ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    ^^^ صحرا ^^^

    واہ یہاں آپ کی اور میری پسند ملتی ہے ۔۔ ویسے صحرا صرف دیکھنے کی حد تک پسند ہیں یا کبھی عملی تجربہ بھی کیا ان کا ؟ وسلام
  10. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ارے نہیں مرتیں ۔۔ ایسا کریں صرف سبز چائے ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    ویلنٹائن ڈے

    خرم کے اس سوال نے گڑ بڑ کر دی ۔۔ ورنہ فضا خاموش تھی ۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    :raisedeyebrow::raisedeyebrow: ذرا کوشش کر کے اس جانور کی کوئی تصویر بنا لیں اور یہاں شئیر کریں ۔۔ پھر جانتے ہیں وہ کیا بلا تھی ۔۔ اکیلا کوئی نہیں چھوڑتا شہزادے آج کل تو بندہ ہے ہی اکیلا ۔۔ اور اسی کی عادت ڈال لو ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    سانس لیتے مردے !

    میٹھےاور نمکین کے ساتھ ساتھ تھوڑا کڑوا بھی ہونا چاہیے نا تعبیر ، اسلیے ۔۔۔۔۔۔ ---- --- -- - شکریہ احباب ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    ویلنٹائن ڈے

    ہاں مذہبی رنگ دے کر تو شاید ویلنٹائن ڈے کو آپ صحیح یا غلط ثابت کر لیں ، عقلی رنگ سے تو بے تُکی بات لگتی ہے اور میرا اصرار بھی اسی پر ہے ۔۔ ویسے بھی آج گزر جانا ہے اور یار لوگوں نے چڑ چڑا کر گزار لینا ہے۔۔ ویسے اصل تاریخ کیا ہے اس دن کی ؟‌ ؟ یہ سانحہ ہے کیا ؟ ؟ وسلام
  15. طالوت

    سچے بھکاری !

    آُپ کے یہاں بڑے "اعلٰی فنکار" پائے جاتے ہیں پر آپ ہمیں گروپس کی ای میلز پر ہی ٹرخاتی رہتی ہیں۔۔ ------ ---- -- - پسندیدگی کا شکریہ احباب وسلام
  16. طالوت

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    سوال کے بعد جواب بھی آپ نے خود دے دیا ہے ۔۔ وحی متلو غیر متلو یا جلی و مخفی ۔۔۔۔۔۔ میں نے تو الزام نہیں لگایا ۔۔ آپ یہ دھاگہ پورا پڑھ لیں پتا چل جائے گا کہ کس کس نے کن کن پر الزام لگایا اور ہاں اس میں اپنی "پہلی پوسٹ" پر بھی غور کیجیے گا ۔۔۔۔۔۔ یاد آیا خوش آمدید ۔۔۔ ذرا تعارفی زمرے میں اپنا...
  17. طالوت

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    ماشاءاللہ ! پہلی پوسٹ پر ہی آپ خود احتساب کر لیں کہ آپ نے کیا کیا ؟ جہاں تک منکرین حدیث کا تعلق ہے تو ایسا کوئی اور گروہ نہیں جو مکمل طور پر روایات کا نکار کرتا ہو ۔۔ فرق اس قدر ہے کہ آپ لوگ انھیں آیات الہی کا درجہ دیتے ہیں اور "منکرین" اسے آیات نہیں مانتے ۔۔ اگرچہ اس پر کافی بحث ہو چکی اور...
  18. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    باہر تو ہمارے ہاں بھی ہے دو دن سے مگر اندر :confused: لگتا ہے جمائی لی ہے اور ہاتھ نہیں رکھا منہ پر ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ارے بھائی غصہ کہاں کر رہا ہوں ، بیزاری کا اظہار کر رہا ہوں ۔۔۔۔ ہر دوسرا بندہ چائے پی رہا ہے چائے لینے جا رہا ہے یا چائے بنا رہا ہے ۔۔ چائے نا ہو گئی آکسیجن ہو گئی ۔۔ --- -- - پانی تو زندگی ہے ، مگر اسے موت میں ہم تبدیل کرتے ہیں مختلف حالتوں میں پیش کر کے ۔۔۔ وسلام
  20. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    کوئی دھوکے باز یا مجبور شخصیت لگتی ہے ۔۔ کہ یا تو دھوکہ دہی ہے یا کچھ دینے کی چاہ ہے مگر دینا ممکن نہیں ۔۔ یہ آپ کے خیال کے مطابق ہے ، یعنی آپ ایسا سمجھتی ہیں ۔۔۔۔۔۔ وسلام
Top