نتائج تلاش

  1. میم نون

    افغاني کباب

    آج میں نے بھی بنا ہی لیئے افغانی کباب (کافی دنوں سے سوچ رہا تھا( بنانے میں‌کچھ مشکلات پیش آئیں، جیسے: سب سے پہلے تو جب میں نے قیمے کے 4 حصے کئے اور ایک حصے کا پیڑا بنا کر تلا تو وہ بہت بڑا بن گیا، اسکے بعد باقی ماندہ قیمے کے 4 پیڑے بنائے تو بھی مجحے کافی بڑے لگے۔ (حالانکہ قیمہ ایک کلو سے تھوڑا...
  2. میم نون

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    جی ہاں، اصل میں کچھ عرصے سے نئے ایکسپیریمنٹس کرنے کے بارے میں‌سوچ رہا تھا (کچن میں(۔ اللہ کا فضل ہے، روزے اچھے گزر رہے ہیں۔ آج تھوڑی سی گڑ بڑ ہو گئی تھی، آج سہری کو آنکھ نہیں کھلی، اور پھر سارا دن بہت برا حال رہا۔ بہر حال ہو سکتا ہے اسمیں‌ بھی اللہ کی کوئی حکمت ہو ْ۔ْ:)
  3. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اسلامُ علیکم حاضرین محفل اور نہیں تو کیا۔۔۔ لیجیئے جناب ہم نے بھی افطاری کر ہی لی۔۔۔ آج کا روزہ تو کافی لمبا ہو گیا تھا :eek:
  4. میم نون

    اعلان عام!

    آپ بلکل ٹھیک کہ رہے ہیں‌فاتح بھائی، اور ویسے بھی ہم بہت زیادہ OT چلیے گئے تھے، اسکے لئے معزرت۔ :grin: یہ "کچھ لوگوں" سے آپ کا اعشارہ کن لوگوں کی طرف ہے؟ :rolleyes:
  5. میم نون

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    کافی دنوں سے افغانی کباب بنانے کا سوچ رہا تھا، آخر آج قیمہ لے ہی آیا ہوں۔۔۔ ابھی تھوڑی دیر کے بعد جا کر امی کے ساتھ مل کر بناؤں گا ۔۔۔۔۔
  6. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    السلامُ علیکم، دیر کے لیئے معزرت چاہتا ہوں، در اصل وزیر اعلیٰ صاحب آنے والے ہیں‌، اسی کے چکر میں سکیورٹی کا انتظام کرنے گیا تھا، کہ کہیں‌میڈیا والے یا کالے کوٹ والے ادھر کو نا آ نکلیں۔
  7. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے

    قصاب کی غلطی کی وجہ سے۔ س: اگر گدھے کے سینگھ ہوتے تو؟
  8. میم نون

    اب کسے جانا ہے؟

    میں بھی چلا، اب شائدافطاری کے بعد ہی حاضری ہو۔
  9. میم نون

    یہ میرا پاکستان ہے

    کیا ہی کھری حقیقت سنائی ہے عامر احمد حان صاحب نے۔۔۔ لیکن مایوسی گناہ ہے، اور امید پر دنیا قائم ہے۔
  10. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے

    تاکہ اسے بلوں میں گھسنے میں‌ آسانی ہو۔ س: برقی خط کسنے ایجاد کیا؟
  11. میم نون

    اعلان عام!

    اوہ سوری۔۔۔ میرا بھی دماغ ناجانے کہاں پر ہے۔ دراصل میں‌سپریم کورٹ ہی لکھنا چاہتا تھا۔ یہ میرا پہلا دن ہے نا اس دفتر میں، شائد اسی وجہ سے تھوڑا سا ایموشنل ہوں (نئے کام کی وجہ سے(۔
  12. میم نون

    آپ کہاں پر مقیم ہیں؟

    میں اٹلی کے ضلع MODENA میں رہتا ہوں۔ شرع خواندگی اور ترقی کے لحاظ سے اہم شہروں میں سے ایک ہے وہسے تو یہ: دوائیوں ، کپڑہ (اب کافی کم ہو گیا ہے( ، لکڑی کا سامان ، اور دوسرے بہت سے اہم کارحانوں کا مرکز ہے، لیکن جو چیز زہیادہ اہمیت کی حامل ہے وہ ہیں FIAT ٹریکٹرز کے کارخانے۔...
  13. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے

    اگر ہوتے تو وہ ہمارے گھروں میں گھس آتیں۔۔۔ س: ویسے زمین پر کونسی قسم کی مخلوق زیادہ پائی جاتی ہے، زمینی، آبی یا ہوائی؟
  14. میم نون

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    میں کافی دنوں سے کریڈٹ کارڈ بنوانے کا سوچ رہا تھا، اور آج جب وقت ملا اور پوسٹ آفس گیا تو پتہ چلا کہ آج پوسٹ آفس بند رہے گا :( باقی اللہ مالک
  15. میم نون

    اعلان عام!

    دیکھیئے فاتح بھائی، مجھے ابھی ابھی اطلاع ملی ہے کہ ملزم نے "مس عظمیٰ" کی عدالت کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کردی ہے۔ اب تو اس کیس کو لمبا ہی سمجھیئے۔ اب تو جب تک ہائی کورٹ کا فیصلہ نہیں آ جاتا، ملزم کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جا سکتا۔
  16. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیوں کہ اسکے پروں کے اوپر وزن زیادہ ہونے سے گرنے کا خطرہ ہو سکتا ہے۔۔۔ س: آپکے خیال میں اردو میں حروفِ تحجّی کا کونسا لفظ زیادہ استعمال ہوتا ہے؟
  17. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    نہیں‌بھائی، اسکے بعد تو ہم سیدھا ہائی کورٹ سے ایکشن وارنٹ نکلوا دیں گے ؛(
  18. میم نون

    اعلان عام!

    بھائی صاحب پہلے رپوٹ درج کروانی ہو گی ، اسکے بعد رپوٹ کو آئی جی کے سامنے پیش کیا جائے گا، اور کیس کی جانچ پڑتال کے بعد آئی جی صاحب تکنیکی ادارے کو وارنٹ لکھنے کیلئے کہیں گے، پھر اس وارنٹ کو ہائی کورٹ میں منظوری کیلیئے بھیجا جائے گا، جہاں پر 150،000 کیسز کو نپٹانے کے بعد اسکی شنوائی ہو گی اور...
  19. میم نون

    موسم کا حال!

    لیکن کیا اس سے سپیڈ پرکافی فرق نہیں پڑے گا؟ ہمارے ہاں تو آج بڑے زوروں کا سورج ہے۔
  20. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے

    اتنا خاص نہیں، کیونکہ موم بتی موم کہ بنی ہوتی ہے اور لالٹین " لال ٹ۔ی۔ن " کی س: کمرے کو "کیوبی" شکل کا ہی کیوں بناتے ہیں؟
Top