نتائج تلاش

  1. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    لیں جی ہماری شام کی حاضری ہوئی۔ ابھی کچھ پوسٹ پڑھ کر جا رہا ہوں، بعد میں‌شائد دوبارہ حاضرَ حدمت ہوں
  2. میم نون

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    سو کیوٹ شمشاد بھائی۔۔۔ بہت جلدی انشااللہ نئے کمپیوٹرائزڈ آئی ڈی کارڈ جاری کیئے جائیں گے اردو محفل پولیس اسٹیشن کے عملے کیلیئے، فی الحال اسمیں کچھ تکنیکی رکاوٹیں ہیں جیسے کہ میرے فوٹو شاپ پر اردو کا نہ لکھا جانا۔ لیکن جیسے ہی یہ مسئلہ حل ہوتا ہے نئے شناختی کارڈز جاری کر دیئے جاویں گے۔...
  3. میم نون

    اب کسے جانا ہے؟

    اب تو میں ہی جا رہا ہوں، ابھی شام کو گھر سے حاضری ہو گی۔ والسلام، نوید
  4. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اسلامُ علیکم رضوان بھائی، کچن کارنر میں بھی جاتا ہوں، ابھی کل ہی افغانی کباب بنائے تھے۔۔۔ میں بھی چلتا ہوں بریک کا وقت ختم شُد ہوا چاہتا ہے۔
  5. میم نون

    فوٹو شاپ میں اردو لکھنے میں دشواری۔۔۔

    جواب کا بہت شکریہ۔ میں ps کا cs2 ورزن ہی استعمال کرتا ہوں۔۔۔ شام کو گھر سے دوسرے والا طریقہ ٹرائی کروں گا، لیکن اگر ڈائریکٹ لکھنے کا کوئی بندوبست ہو جائے تو بڑی بات ہو گی۔ والسلام
  6. میم نون

    سمیع یوسف

    میں نے انکا ایک انٹرویو دیکھا تھا، اردو میں انکے نام کو سمیع جبکہ انگریزی میں سامی کہتے سنا ہے، اب پتہ نہیں کہ وہ اپنے آپ کو کیسے بلاتے ہیں :confused: اور انھیں the best muslim pop singer کا خطاب بھی ملا ہے۔
  7. میم نون

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    اللہ تعالٰی آپ کی اور ہم سب کی تمام پریشانیاں دور فرمائے۔ آمین۔ سب خیریت ہے نا؟
  8. میم نون

    فوٹو شاپ میں اردو لکھنے میں دشواری۔۔۔

    اسلامُ علیکم، بڑے دنوں کے بعد کل جب کچھ وقت نکال کر ف ش کھولا اور اردو لکھنے کی کوشش کی تو بڑی مایوسی ہوئی، کیونکہ ف ش اردو حروف تو لکھتا تھا لیکن انھیں آپس میں جوڑتا نہیں تھا۔۔۔ مثال کے طور پر اگر میں "نوید" لکھنا چاہتا تو " د ی و ن" لکھا جاتا، جبکہ دوسرے پروگرامز میں ٹھیک لکھا جاتا ہے۔ کیا...
  9. میم نون

    ٹیکسٹ ونڈو کا سائز نامناسب

    کیا کوئی اس پرابلم کو حل کرنے میں میری مدد کر سکتا ہے؟ " محفل اردو فونٹ انسٹالر" کو انسٹال کرنے سے پہلے مجھے صاف دکھائی دیتا تھا، اسطرح کا یہ میرے آفس والے کمپیوٹر کی سکرین شاٹ ہے۔ کیا اس پربلم کو حل کیا جا سکتا ہے۔۔۔ تھینکس ان ایڈوانس۔ والسلام، نوید
  10. میم نون

    پیغامات کو نظر انداز کریں

    میرے تو یہ کسی کام کا نہیں، اگر میں کسی ٹاپک کو نا پڑھنا چاہوں تو اسے کھولتا ہی نہیں :rolleyes: بہرحال شائد کسی کے کام آہی جاوے۔ شکریہ۔
  11. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے

    ہمارے گھر میں تو کبھی انڈا پہلے آجاتا ہے تو کبھی مرغی :grin: س: اونٹ کو ریگستان کا جہاز کیوں کہتے ہیں؟
  12. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    ابھی تو میں ہی آ گیا ہوں۔۔۔ سوچا جب تک رمضان ہے، لنچ بریک محفل پر ہی گزار لیا کریں اسکے بعد تو صرف شام کو ہی حاضری ہوا کرے گی۔ اسلام، نوید
  13. میم نون

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    بھائی وہ تو زیادہ گیس کے استعمال پر بھی الزام عائد کر سکتے ہیں کہ پتہ نئیں کیڑی خفیہ سر تے گرمیاں چلدیاں نیں پیاں۔ اور اسی وجہ سے بعض لوگ کہتے ہیں کہ جب الزام لگنا ہی اے تاں کیؤں نا سارا کج کھل کھلا کے کریئے۔
  14. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیوں کہ وہ دوسری سوئی کے بعد آتی ہے۔ س: علامہ اقبال نے اپنی کتاب کا نام " بانگِ درا " کیوں رکھا؟
  15. میم نون

    موسم کا حال!

    ہمارے ہاں بھی ایسا ہی کچھ ہے۔۔۔ آخر خزاں کا کچھ تو اثر ہو گا۔;)
  16. میم نون

    اعلان عام!

    اسلامُ علیکم، ارے ہم نے تو کوئی پردہ نہیں اٹھایا، فقت اک "سوال" کیا تھا آپکے اس "دعوے" کے بارے میں۔۔۔ :grin: اور ویسے بھی جب سے پولیس میں بھرتی ہوئی ہے، کھری کھری سنانے کی عادت سی ہو گئی ہے :eek: اور ثبوت تو پم نے بڑی ہوشیاری سے ڈھانپ ڈھونپ کر دیا تھا (خفیہ محکمہ سے جو تعلق ہوا( اب اگر کسی...
  17. میم نون

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    جی وہی تو بتایا ہے اس دھاگے کی 15 پوسٹ میں۔ :grin:
  18. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    ابھی سہری کے بعد سالام عرض کرنے حاضر ہو گیا ہون۔۔۔
  19. میم نون

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ادھر دیکھیئے شمشاد بھائی۔ اب رمضان کے بعد۔۔۔
  20. میم نون

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    آج افغانی کباب اور دوسری چیزیں۔
Top