:jokingly::laughing3:
بیچارے مظلوم شوہر۔۔۔۔۔۔۔۔دن رات کتنا ظلم ہوتا ہے ۔۔۔۔افسوس صد افسوس:eek:
بھابھی سے مل کر ہی پتہ چلے گا کہ مظلوم کون ہے۔۔۔۔:heehee:
محمد خلیل الرحمٰن بھائی ، بھابھی کو بھی اس محفل کا رکن بنادیں تاکہ آپ کی فریاد اُن تک آسانی سے پہنچ سکے۔۔۔۔!:)
بہت ساری داد آپ کے لئے کہ فریاد...