نتائج تلاش

  1. ع

    غزل برائے اصلاح

    جہالت جو دنیا پہ چھائی ہوئی ہے یہ انساں کی اپنی بنائی ہوئی ہے -------------'اپنی ہی لائی' زیادہ بہتر معلوم ہو رہا ہے ہے محبوب میرا تو ناراض مجھ سے یہ کس نے ہوائی اُڑائی ہوئی ہے ------------ان دونوں مصرعوں کا آپس میں ربط کمزور ہے خاص طور پر پہلا مصرع بیان کے اعتبار...
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گیارہ کیلی فورنیا دن اور یہاں رات!
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر اس لڑی کا ہے، تو میں 'ا۔ ب۔ پ۔ کھیل نمبر62' لڑی کے ١٠٠٣ صفحات ہونے سے قبل یہاں ہوں
  4. ع

    غزل برائے اصلاح #۲

    میں کہتا ہوں کہ رک جائیں اور ان سے عشق مت کیجے مگر دل جی تو افسر ہیں وہ سنتے ہیں کہاں میری (یہ شعر مجھے بلکل عجیب سا لگ رہا ہے اس غزل میں نکال دینا بہتر ہے ؟) ۔۔۔میرا خیال ہے کہ افسر کی جگہ دیوانے لے آئیں۔ مگر دل جی ہیں دیوانے یہ سنتے..... اچھا شعر ہے میرے بالوں میں چاندی ہے مگر دیکھو خدا کے...
  5. ع

    غزل برائے اصلاح

    دوسرا مطلع بہتر لگ رہا ہے بس دوسرے مصرع کو اگر اس طرح کر لیں؟ ۔۔۔۔پھر اس کے بعد ساری عمر تجھ سے پیار کرنا ہے دیدار والا شعر ابھی بھی سیٹ نہیں ہو پایا، بھلانا بھی اگر چاہوں تو ایسا ہو نہیں سکتا' اس طرح بھی کہا جا سکتا ہے پہلا مصرع مگر دوسرا کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا
  6. ع

    غزل براے اصلاح

    غم کہاں تک شمار کرتے ہم اس ستم گر سے پیار کرتے ہم ___________________ یوں نہ دل بے قرار کرتے ہم بے وفا سے نہ پیار کرتے ہم __________________ اس میں کون سا مطلح صیح یے یہی مطلع بہتر ہے، میرے خیال ہے کہ دوسرا مصرع کو پہلا اور پہلے کو دوسرا کر لیں۔ یعنی بے وفا سے نہ پیار کرتے ہم یوں نہ دل بے قرار...
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واقعی ہم سب کو دعاؤں کی بے حد ضرورت ہے
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھاکر صاحب پدھارے ہیں کیا؟
  9. ع

    غزل برائے اصلاح

    ہو محفل عشق والوں کی حسن کا جام چلتا ہے یہی تو کام کرتے ہیں ، اسی سے کام چلتا ہے ----------'حسن' کا تلفظ غلط ہو گیا ہے۔ س پر جزم ہو گا اور دوسرے مصرع میں 'تو' طویل کھنچ رہا ہے ہجر کی باتیں ہوتی ہیں، وفا کی بات چلتی ہے یہی سِکّہ ہے محفل کا ، یہاں پر عام چلتا ہے...
  10. ع

    غزل برائے اصلاح

    محبّت ہو گئی تجھ سے یہ اب اقرار کرنا ہے مری مانو محبّت کو یہی اصرار کرنا ہے -----------------مطلع کی سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کہنا چاہتے ہیں بھلاؤں کس طرح تجھ کو بہت ہی یاد آتے ہو مرا دل چاہتا ہے تیرا پھر دیدار کرنا ہے -----------------بہت ہی میں 'ہی'...
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ کے لیے بھی
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ باتیں بھی یاد رکھنے والی ہیں، کہ کسی کی پرائیویسی میں دخل نہ دو
  13. ع

    ہم کہ منتظر ٹہرے- درخواست برائے اصلاح

    میرے خیال میں اوزان سے آگاہی کی ضرورت ہے۔ اس معاملے میں یہ اسباق مجھے بہت آسان لگے تھے
  14. ع

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    فلاں نے آپ کے مراسلے کا اقتباس لیا' کی بجائے 'فلاں نے آپ کے مراسلے کو گود میں اٹھایا'
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس ایک آپ تھے کہ جن سے مجھے امید تھی کہ کچھ پتا ہو گا
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو کیا ثمرین اب ٹرین پر سفر کرے گی؟
  17. ع

    برائے اصلاح

    معمولی سی خامیاں ہیں، بہت آسانی کے ساتھ دور کی جا سکتی ہیں
  18. ع

    برائے اصلاح

    اب تو ہو جائے گا محفل میں گزارہ اپنا ہم کو اس نے ہے سرعام پکارا اپنا ۔۔۔'ہے' شاید جس جگہ آیا ہے وہاں عجیب لگ رہا ہے۔ اس کی جگہ 'جو' زیادہ بہتر لگ رہا ہے کیسے ہو دید کہ اب نیند بھی آتی ہی نہیں ہم سے چھوٹا ہے جو تھا ایک سہارا اپنا ۔۔۔۔'آتی ہی' میں 'ہی' بھرتی کا لگ رہا ہے۔ نیند ہے آنا مشکل، کیا جا...
  19. ع

    احباب دانش سے اصلاح کی درخواست ہے

    مطلع کا دوسرا مصرع فاعلاتن فعلاتن فعلن پر تقطیع ہو رہا ہے جب کہ بقیہ اشعار کسی ایک بحر میں معلوم نہیں ہوتے۔ ایک آدھ مصرع فاعلاتن مفاعلن فعلن پر ہے تمام اشعار کسی ایک بحر میں ڈھالنے کی کوشش کریں مثال کے طور پر درد میں جو بھی مزا ہوتا ہے عشق والوں کو پتا ہوتا ہے
  20. ع

    احباب دانش سے اصلاح کی درخواست ہے

    شعر بحر میں نہیں رہے گا پہلا مصرع اگر بحر فاعلاتن فعِلاتن فعلن ہے تو بحر سے خارج ہو جائے گا
Top