نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    مجھے ویسے ان ٹرمز کے کانسیپٹس نہیں پتا ہیں۔ میں نے جب روٹ کرنے کا ٹٹوریل سرچ کیا تھا فون برکنگ کے نقصانات لکھے تھے اسی وجہ ان روٹ کردیا ۔ یہاں برکڈ سے مراد برکنگ کے نقصانات ہیں
  2. نور وجدان

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    میں نے اپنا فون روٹ اسی طریقے پر کیا تھا. مگر اس کو ان روٹ کیا تھا کیونکہ فون کچھ عرصہ بعد برکڈ ہوجاتا ہے. ہمیں تو ڈویلپر آپشن ہی بمشکل ملا تھا. ویس سعود بھیا آپ کے پاس کس کمپنی کا فون ہے. دوسرا روٹ کرنے کے بعد دکاندار کس بات سے یہ جانتے یہ فون۔روٹڈ ہوچکا ہے ہم سیل کرنے سے پہلے ہی ان روٹ بھی...
  3. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    ان شاءاللہ۔اگلی نشست میں یہ عظیم فعل سرزد ہو جائے گا آپ نے آتے ہی ڈرا دیا۔ میں نے مزاق مزاق میں دھانسو کہا اور آپ نے سچ مچ کا رعب جمانا شروع کر دیا۔۔
  4. نور وجدان

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    یہ تو حسن ء ظن ہے کہ اک صلاحیت کا اعتراف کیا ہے
  5. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    کیا آپ نے ایک غزل تک نہیں کہی
  6. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    ہمیں تو خوشی ہے کہ آپ نے ہمیں پاس کردیا ورنہ ''پاس کر یا برداشت کر'' ۔۔۔اس بات پر بھی خوشی ہے کہ ہم لکھنے کے ارادے سے کچھ نام کھنگال رہے تھے تو آپ کی تحریر پر نظر پڑی ۔۔ ہم نے سوچا : دل کو دل سے راہ ہوتی ہے ۔۔
  7. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    آپ کا تخیل گھوڑوں سے ہوتا خرگوشوں پر ختم ہے ۔ویسے یہ عربی النسل کے گھوڑے تھے ؟ کیا اس منڈی میں گھوڑے ہی ہوتے ہیں یعنی صنف ء نازک کا کال پڑ گیا ہے۔۔۔:) رشوت ء حسنہ آپ سب کو بلا معاوضہ دیتے ہو اس لیے رشوت کے زمرہ سے نکال دی ہیں آپ کی تین اسمائلیز ۔۔یوں لگتا ہے کہ سافٹ ویر کمپنی نے نیو لانچ پراڈکٹ...
  8. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    مجھے خوشی ہے کہ آپ کی خفگی دور ہوئی ہے ۔ آپ الہلال ہیں ۔۔عید کا چاند کیسے اول نمبر پر نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔ بھیا یہ جملوں کا قصور ہے کہ آپ کو تھوڑا غور کرنا ہی پڑے گا ۔ ایک تو سیفی بھیا غائب ہوگئے ہیں
  9. نور وجدان

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    یہ آپ کا حسن ظن ہے ورنہ میں کہاں اور آپ کی تک بندیاں و خطوط و ریسی پیز کہاں :) :) :)
  10. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    بھائی اگر پیار و عزت دینے والا ہو تو بہنیں محبت ہی کرتی ہیں :) کمال کا انداز ہے شاعری میں آپ کا۔۔میں اس کو پڑھتے سوچ رہی تھی بندہ و ذہین نہیں ہے بلکہ فطین ہے
  11. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    تابش بھیا ! آپ کی بات پر غور کرتے ہم مکمل لکھے بغیر پوسٹ کر بیٹھے ۔۔آپ کی شاعری منہ بولتا ثبوت ہے کہ شاعر منجھا ہوا ہے ۔ دوسرا آپ کے بارے میں کچھ لکھنے کے لیے ہم تو آپ کی دھاگے تک کھنگالی بیٹھے تھے مگر سوا شاعری اور ایک دو تبصروں کے کچھ تھا ہی نہیں
  12. نور وجدان

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    آپ کے شکوے ہم نے اس لڑی میں جانتے سب سے پہلے ذکر کیا ہے ۔ بیک گراؤنڈ میوزک کی شکایت بجا ہے پر بھیا آپ بھی تو عید کا چاند ہوگئے ہو دیکھئے کیا تحریر ہوتا ہے کہ اب سعود بھیا کو محفل میں اچھی لکھاری مل ہی گئی ہے ۔۔میرے علاوہ کہ میں تو اچھا لکھتی ۔ اب یہ مت کہیے گا کہ خوش فہم ہوگئی ہوں ۔ اگر ہو...
  13. نور وجدان

    مبارکباد کرسمس مبارک!

    میں سمجھ رہی تھی کہ آپ اپنا ڈیکور کیا دکھائیں گے۔۔۔۔کسی بھی تہوار کا منانے کا مزہ ایسے ہی آتا ہے
  14. نور وجدان

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    کسی بھی مووی کو ہندی میں کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے ۔۔ہمیں بتلایے
  15. نور وجدان

    مبارکباد کرسمس مبارک!

    عارف بھائی یہ گوگل امیج ہے ؟
  16. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    شکریہ۔ آپ نے جس انداز سے سراہا ہے اس نے ہمارا حوصلہ بڑھا دیا ہے ۔ فاتح بھائی ۔۔۔آپ ناچیز بھی ہیں اور اللہ بچایا بھی ۔۔۔ ایک لائن میں کیا جواب دیا ہے ۔۔ اسی بات نے تو ہمیں آپ کا مداح کیا ہے اور ہم نے اس کو مزاح پر محمول کیاہے
  17. نور وجدان

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    حمیرا بہنا! صبح کی بہار کی مانند تحریر کھلکھلاتی ہوئ ہے. ایک شکوہ ہے بھائیوں کی باتوں میں بہنوں کی کھنچائی ہی کردیتیں تاکہ دل تھام کے ہم بھی اس تحریر کو بار بار پڑھتے ہیں۔اور لذید کھانے کی طرح انگلیاں چاٹتے رہ جاتے. آپ سے درخواست ہے کہ اپنی اگلی تحریر میں ہمیں بھی شامل کریں ..
  18. نور وجدان

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    آپ کی فرمائش ہم نے پہلی ترجیح میں رکھی ہے ۔۔اب ذرا ملاحظہ کیجئے
  19. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔ محفل کی تنہائی کو اس تحریر کی محفل سے بانٹنے کا سوچتے ہوئے ہاتھ ہمارا رواں ہوا ہے ۔ کچھ دن پہلے ابن سعید بھیا کی لکھی ہوئی ''محفل کے اکیاون ہیروز '' پڑھی ۔ شمع دان جب ہمارے پاس آئی تو سوچا کہ اس موقع کو غنیمت جانتے...
Top