نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    معاویہ وقاص فراز صاحب بہت اچھے بلکہ غضب شاعر تھے بالا شعر شاید اوائل کے دور کا ہو ، یا خود انہوں نے جان بوجھ کر اِس کی صوتی ابہام کو در گزر کیا ہو ۔۔، کیونکہ پھر جاناں سُننے سے ' پھر جانا ' بمعنی پلٹ جانا ، فہم میں آتا ،یا لاتا ہے تشکر شیئر کرنے کے لئے :)
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﺧﻮﺷﺎ ﮐﮧ ﺑﺎﻍ وﺑﮩﺎﺭﺍﮞ ﮨﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﮐِﺴﯽ ﮐﮯ ﻏﻢ ﺳﮯ ﻓﺮﻭﺯﺍﮞ ﮨﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮩﺖ ﺩِﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﯿﺴُﻮ ﺑﮩﺖ ﺩِﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﮞ ﮨﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﭼَﮭﻠﮏ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺣﺴﺮﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﻟﮩﻮُ ﺳﮯ ﺩِﻝ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻏﺎﮞ ﮨﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﻢِ ﺣﯿﺎﺕ ﻧﮯ ﮈﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ ہاتھ ﺑﮍﮪ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮐﮧ ﺑﮯ ﻭﻃﻦ ﮐﺎ ﮔﺮﯾﺒﺎﮞ ﮨﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺗِﺮﺍ ﺟﮩﺎﻥ...
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر چند ، مجھ سے بے سبب آزردہ ہے، مگر ڈرتا ہُوں میں ، منانے سے ، آزردہ تر نہ ہو نواب مُصطفیٰ خان شیفتہ
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پھر پھنسے دامِ محبّت میں، مُبارک ہو نسِیم آشنا پھر ہُوئے اُس کافرِ عیّار سے آپ نسِیم دہلوی
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیسی ہے رہگُزر وہ ، دیکیں گے جاکے اب اُسے بیت گئے برس بہت ، دیکھا تھا ہم نے جب اُسے اِک اِک ورق ہے باب زر تیری غزل کا جب یہ کتاب ہوچُکے ، جاکے دِکھانا تب اُسے منیر نیازی
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چشمِ ساقی سے پیو یا لبِ ساغر سے پیو بے خودی آٹھوں پہر ہو یہ ضروری تو نہیں سب کی نظروں میں ہو ساقی یہ ضروری ہے مگر ! سب پہ ساقی کی نظر ہو ، یہ ضروری تو نہیں خاموش دہلوی
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ بھی مُمکِن ہے کہ صحراؤں میں گُم ہو جائیں یہ بھی مُمکِن ہے خرابوں سے، خزانہ نکلے آؤ ڈھونڈیں تو سہی اہلِ وفا کی بستی ! کیا خبر، پھر کوئی گم گشتہ ٹِھکانہ نکلے احمد فراز
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دِل خراشی و جگر چاکی و سینہ کاوی اپنے ناخن میں ہیں سب ، اور ہنر مت پُوچھو میرتقی میر
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھے عزیز تھا ، ہر ڈوبتا ہُوا منظر غرض کہ اِک زوال آشکار میں بھی تھا ساقی فاروقی
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سبھی کُچھ ہے تیرا دِیا ہُوا، سبھی راحتیں، سبھی کُلفتیں کبھی صُحبتیں، کبھی فُرقتیں، کبھی دُورِیاں، کبھی قُربتیں یہ سُخن جو ہم نے رَقم کیے، یہ ہیں سب ورق تِری یاد کے کوئی لمحہ صبحِ وصال کا، کئی شامِ ہجر کی مدّتیں جو تمہاری مان لیں ناصحا، تو رہے گا دامنِ دل میں کیا نہ کِسی عدو کی عداوتیں، نہ...
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیکھنے کی تو کسے تاب ہے، لیکن اب تک جب بھی اُس راہ سے گُزرو، تو کسی دُکھ کی کسک ٹوکتی ہے، کہ وہ دروازہ کُھلا ہے اب بھی اور اُس صحن میں ہر سو ، یونہی پہلے کی طرح ! فرشِ نومیدیِ دِیدار بِچھا ہے اب بھی فیض احمد فیض
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دَیر سے آنکھ پہ اُترا نہیں اشکوں کا عذاب اپنے ذمّے ہے تِرا قرض نجانے کب سے کِس طرح پاک ہو بے آرزو لمحوں کا حساب درد آیا نہیں دربار سجانے کب سے فیض احمد فیض
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بِھکارِیوں کو تو خصلت پہ ہی ، زمیں نہ ملی ! کوئی محل بھی گرائے ہے جھونپڑوں کے لئے شفیق خلش
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    انْبالہ ایک شہر تھا، سُنتے ہیں اب بھی ہے میں ہُوں اُسی لُٹے ہُوئے قریے کی روشنی اے ساکنانِ خطۂ لاہور دیکھنا لایا ہُوں اُس خرابے سے میں لعلِ معدنی ناصر کاظمی
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کِسی کا درد ہو دِل بے قرار اپنا ہے ! ہَوا کہِیں کی ہو، سینہ فگار اپنا ہے ہو کوئی فصل مگر زخم کِھل ہی جاتے ہیں سدا بہار دلِ داغدار اپنا ہے ناصر کاظمی
  16. طارق شاہ

    ناصر کاظمی :::: کسی کا درد ہو دِل بے قرار اپنا ہے :::: Nasir Kazmi

    انْبالہ ایک شہر تھا، سُنتے ہیں اب بھی ہے میں ہُوں اُسی لُٹے ہُوئے قریے کی روشنی اے ساکنانِ خطۂ لاہور دیکھنا لایا ہُوں اُس خرابے سے میں لعلِ معدنی ناصر کاظمی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج جناب ناصر کاظمی صاحب کی 42 ویں برسی ہے۔ اِس موقع کی نسبت سے ،میں اُن کے دیوان سے اپنی ایک پسندیدہ غزل آپ سب...
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بس اب تو ایک ہی دُھن ہے کہ ، نیند آجائے وہ دن کہاں ، کہ اُٹھائیں شبِ فراق کے ناز ناصِر کاظمی
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    صہبا بہت سیاہ سہی ، یہ شبِ ملال گونجے گی پھر سحر کی اذان جاگتے رہو صہبا اختر
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کردِیا چُپ واقعاتِ دہر نے تھی کبھی ہم میں بھی ، گویائی بہت ہم نہ کہتے تھے ، کہ حالی چُپ رہو راست گوئی میں ہے رُسوائی بہت الطاف حُسین حالی
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل کے ماروں کا نہ کرغم ، کہ یہ اندوہ نصیب درد بھی دل میں نہ ہوتا تو کراہے جاتے شان الحق حقی
Top