اپنے آباو اجداد کے بارے میں جاننے کی تحقیق کی جائے تو بہت کچھ جانا جا سکتا ہے۔ سائنس کو" لولی لنگڑی" سمجھنے والوں کا کیا مقام ہے یہ بتانے کی ضرورت نہیں۔
یہ "جواب" اس بات کا عکاس ہے کہ کچھ لوگ سوال پڑھنے اور سمجھنے ہی سے قاصر ہیں. مغل ادوار میں ہندوستان کے کسی عصری تعلیمی ادارے کا نام لے کر آئیں. جو یا تو اب تک تعلیم دے رہا ہو یا ایک عرصہ تک تعلیم دے چکا ہو.
یورپ اور امریکہ میں بہت سی یونیورسٹیاں سینکڑوں سال پرانی ہیں۔
مغلوں کے مداح ہندوستان اور پاکستان میں پائی جانے والی قدیم یونیورسٹیوں کے نام یہاں لکھ دیں۔
یہ دعوی آپ کا ہے تو تصدیق بھی آپ ہی کی طرف سے آنی چاہیے.
جب آپ خود اقرار کر رہے ہیں کہ آپ اس عجیب و غریب بات کی تصدیق کرنے سے قاصر ہیں تو پھر آپ کے دعوی کی کیا حثیت ہے؟