نتائج تلاش

  1. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    ثقہ اور قابل اعتماد وہ ہے جو باہمی معاملات میں کھرا ثابت ہو نہ کہ وہ جو نمازیں بہت پڑھتا ہو۔ (سیدنا عمر بن خطاب) وسلام
  2. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    مونگ پھلی کھاتے ہی اپنا تو گلا جکڑا جاتا ہے ۔۔۔۔۔ فی الحال انڈا سینڈوچ کھا رہا ہوں۔۔ وسلام
  3. طالوت

    دوبئی ہیلی کاپٹر رائیڈ

    شاندار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چار دن کی ہی سہی ہے تو چاندنی نا ! وسلام
  4. طالوت

    آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

    شلوار قمیض ہی کو ترجیح دیتا ہوں ۔۔ مگر دفتر وغیرہ میں پہننا با امر مجبوری ہے۔۔ وسلام
  5. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    ڈراؤنے خواب دیکھنے کا نسخہ ہے میرے پاس ، اگر کہیں تو بتا دوں آپ کو تو سچ مچ تعبیر بتانے کا شوق ہے۔ میرے خیال سے عبداللہ کہیں سانپ سے ڈرے ہیں ، اور یہ بات ان کے لاشعور میں محفوظ ہو کر رہ گئی ہے ۔۔ اسلیے ان کو بار بار سانپ دکھائی دیتے ہیں۔۔ کیونکہ میں نے اپنے خوابوں پر تھوڑا غور و فکر کرتا رہتا...
  6. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    مگر یہ اپنے اختیار میں کب ہے ؟ یا پھر آپ انتہائی گہری نیند سوتے ہیں۔۔ درست کہا ، ایسی ہی کچھ صورتحال اپنی بھی ہوتی ہے کبھی کبھی۔ وسلام
  7. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    تو پھر کبھی معدے کی خبر بھی لیجیے ، کسی اچھے طبیب کو دکھائیں خاصی دلچسپ باتیں بتائے گا۔۔ وسلام
  8. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    بندوق آپ نے چلانی ہے اور توپیں پھر ہمیں تیار کرنی پڑیں گی ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تعبیر نے سن لیا تو ہم دونوں کی خیر نہیں :)۔۔ ویسے لاش میں نے اپنی نہیں کسی اجنبی کی دیکھی تھی۔۔ یعنی کسی کا مرنا میرے لیے کامیابی کا سبب بنے گا ۔۔ تو پھر ۔ ۔ ۔ ۔ :praying: :noxxx: وسلام
  10. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    "اردو محفل دوست" اس دھاگے میں کرنا کیا ہو گا ؟ وسلام
  11. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    ننھی سی جان اور اتنا بڑا دستر خوان ۔۔۔۔۔۔۔ :raisedeyebrow: وسلام
  12. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    معلوم ہوتا ہے ساری محفل میں ، میں اکلوتا ہوں جو سوتے میں خواب دیکھتا ہے ۔۔۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    (کھانے پکانے سے یاد آیا آپ نے شتر کے انڈے کا پوچھا تھا مگر دھاگہ مقفل تھا۔۔ انڈا تو نہیں ملا مگر اس کے گوشت کا قیمہ مل گیا ہے ۔۔ عربی میں اس کا نام نہیں پتا تھا سو اشاروں سے سمجھانا پڑا۔ پہلے مرغی سمجھائی پھر اسے 6 فٹ کا کیا تو معلوم ہوا کہ اسے ترکیی کہتے ہیں:)) وسلام
  14. طالوت

    تعارف سعود بن سعید کو خوش آمدید

    اور ویزہ لگنے میں کتنا وقت لگ جاتا ہے ؟ بس کے ذریعے شاہراہ قراقرم سے بھی جایا جا سکتا ہے ؟ کرائے کی مد میں اندازا کتنے روپے لگ جاتے ہیں ؟ وسلام
  15. طالوت

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    نہیں لالہ ، اوپر دیکھیں ، جیہ کا پیغام نمبر 46 بطور سند موجود ہے۔۔ وسلام
  16. طالوت

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    نہیں ، وہ تو طالبان کا کہہ کر گئیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    آج آپ نے کیا سیکھا

    :):) سچ کہا ۔۔۔۔ مگر اس قدر نہیں کہ ، ایک ماہ کے لیے فون بند ، ہوٹلنگ بند ۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    یہ آپ نے شرمندہ کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈا ہے :( بھئی آپ کیوں اپنا بلڈ پریشر ہائی کر رہے ہیں ۔۔ یہ محترم نہیں سدھرنے والے ۔۔ ویسے یہ اچانک اس قدر غصہ ؟ یہ سلسلہ تو کافی عرصے سے ہے ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    یہاں بھی ایسا ہی ہے ۔۔۔۔۔۔ کل اس خوشی میں ہم نے پکوڑے بنا کر کھائے تھے ۔۔ کچھ آج بنائیں گے ۔۔ کھانے ہو تو آ جائیں ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    آج آپ نے کیا سیکھا

    گزشتہ روز سیکھا کہ آنکھیں کھلی اور دماغ حاضر رکھو ۔۔ ہوا کچھ یوں کہ جمعرات کی رات ایک ریسٹورنٹ میں دوستوں کے ساتھ کھانا کھایا ۔۔ ہنسی مذاق کرتے ہوئے بل دیا اور 500 ریال کا نوٹ 50 ریال کا نوٹ سمجھ کر دے دیا ۔۔ بل وصول کرنے والے صاحب نے ابھی 50 ریال کا حساب ہی کیا تھا کہ ہم نے بقیہ ریال اٹھائے...
Top