نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    چھوٹا سدھیر (کہانی)

    استاذ محترم بہت بہت شکریہ مگر یہ کیا ہے ؟ کہانی کے اختتام تک یہ سلسلہ جاری رہتا ہے۔ سمجھ میں نہیں آیا ۔
  2. محمد علم اللہ

    چھوٹا سدھیر (کہانی)

    نایاب بھائی جان شکریہ تبصرہ کرنے میں آپ ہمیشہ بازی لے جاتے ہیں ۔یہ میرے لئے سرمایہ افتخار ہے ۔کمیوں اور خامیوں کی بھی نشاندہی کیا کیجئے اس سے مجھے مزید بہتر لکھنے کا گر معلوم ہوگا ۔
  3. محمد علم اللہ

    چھوٹا سدھیر (کہانی)

    نوٹ :محمد اسامہ بھائی سر سری کے شکریے کیساتھ جنھوں نے اسکے نوک پلک سنوار کر محفل میں شائع ہونے لائق بنایا ۔ محمد علم اللہ اصلاحی چھوٹا سدھیر جمعدار بے چارہ نو بجے ہی جگا گیا تھا۔ اس نے کمرے میں جھاڑو دی اور پوچھا بھی کیا ، لیکن میں گھوڑے بیچ کرسوتا رہا۔ فجر کی نماز کے ساتھ ہی ناشتا بھی گول کیا۔...
  4. محمد علم اللہ

    "لکھ رہا ہوں"

    خوشی سے نہ پھولی سمائے گی بیگم میں کمرہ نما کو "کمر" لکھ رہا ہوں 21ویں...
  5. محمد علم اللہ

    غزل۔۔۔۔۔ہم شکوہِ بیدادِرقیباں نہیں کرتے ۔۔۔ اصلاح مطلوب۔۔!

    ڈکشن کیا ہے؟ ڈِکْشَن {ڈِک + شَن} (انگریزی) Diction، ڈِکْشَن اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ 1961ء کو "ادب اور شعور" میں مستعمل ملتا ہے۔ اسم نکرہ (مذکر - واحد) 1. طرز تحریر، انداز بیان، بندش،...
  6. محمد علم اللہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    چلئے اچھا ہے ۔میں آپ سے وہی تو پوچھ رہا تھا کہ کیا پڑھی ہیں ۔ماس کام میں ۔اور کس یونیورسٹی سے کر رہی کوئی ویب سائٹ وغیرہ ہے اس کا کیا ۔؟
  7. محمد علم اللہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Little Terrorist(2004)[Short Film]Hindi لٹل ٹیررسٹ فلم کی کہانی سرحد پر بسنے والے دو دیہاتوں پر مشتمل ہے ۔جن کے درمیان صرف کشیدگی کا رشتہ ہے۔یہ ان دو ملکوں کی سرحد کی داستان بیان کرتی ہے جو کبھی ایک ہوا کرتے تھے۔ایک طرف ہندوستان کا ایک گاؤں ہے تو دوسری جانب پاکستان کا ایک قریہ۔دونوں کے درمیان...
  8. محمد علم اللہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    تو ابھی آپ گریجویشن کر رہی ہیں ۔گریجویشن آپ کے یہاں چار سال کا ہوتا ہے ؟ ہمارے یہاں تین سال ۔ماس کمیونیکیشن میں کیا ہے ۔نصاب اگر بتائیں تو شاید اس میں میں آپ کی کچھ مدد کر سکوں ۔ایسے میں آپ کو بتا دوں میں نے بھی ہسٹری ہی سے گریجویشن کیا ہے ۔ہسٹری ایم اے میں بھی ایڈمیشن لے لیا تھا لیکن ایک سال...
  9. محمد علم اللہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کیا آپ کے یہاں بیک وقت دو دو کورس کر سکتے ہیں ۔بہت خوب ۔ماس کمیو نیکیشن کہاں سے کر رہی ہیں آپ ۔اور ماس کمیونیکیشن سے کیا ہو رہا ؟
  10. محمد علم اللہ

    غزل۔۔۔۔۔ہم شکوہِ بیدادِرقیباں نہیں کرتے ۔۔۔ اصلاح مطلوب۔۔!

    آپ نے یہ والا دھاگہ نہیں دیکھا کیا ۔ایسے میں اساتذہ کیا خاک اصلاح دیں گے ۔اس کے لئے پرسکون اور پرسکون ماحول موڈ چاہئے ہوتا ہے ۔
  11. محمد علم اللہ

    غزل۔۔۔۔۔ہم شکوہِ بیدادِرقیباں نہیں کرتے ۔۔۔ اصلاح مطلوب۔۔!

    بھائی متلاشی کسی دوسرے دن پوسٹ کرنا چاہئے تھا آپ کو ۔آج تو سارے اساتذہ کا موڈ خراب ہے ۔کل ہی سے ۔
  12. محمد علم اللہ

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ماشائ للہ کیا برجستگی ہے ۔:applause:
  13. محمد علم اللہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    وہ تو ہے ملائکہ لیکن فلم ایک اور شئے ہے اور۔۔ علم اور شئے ۔ فلموں میں ساری چیزیں دکھانا ممکن نہیں ہے ۔خاص کر تاریخی ۔ٹھیک ویسے ہی جیسے شاعری میں ساری چیزیں نہیں لکھی جا سکتیں۔ ہر چیز کی اپنی اپنی مجبوری ہو تی ہے ۔میں فلم کا طالبعلم ہوں اس لئے اس فن کے بارے میں تھوڑا بہت تو جانتا ہی ہوں ۔مجھے پتہ...
  14. محمد علم اللہ

    خواتین کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داری

    شذرات گل بانو لائق مطالعہ ،معلوماتی اور فکر انگیز ایک ایسی تحریر جو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہے ۔
  15. محمد علم اللہ

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    اگر پانچ منٹ میں کوئی کھانا بنانا ہو تو میگی اور آملیٹ کے علاوہ کیا بناوگی منی۔؟
  16. محمد علم اللہ

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    بالکل خالی ہی بیٹھے ہو کیا ۔؟
  17. محمد علم اللہ

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    اب مجھے بھی کچھ کچھ پوچھنے کو جی چاہ رہا ہے عینی؟
Top