نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    1950 سے اب تک صرف امریکہ میں کیتھولک پادریوں کی 15,000 افراد سے جنسی زیادتی

    پتہ نہیں لیکن مجھے یقین کرنے میں تامل ہے ۔آپ کے کہے پر سائنسی اعتبار سے بھی بحث کی جا سکتی ہے۔
  2. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    کیوں کر چھوڑیں گے بھیا ۔اتنے چاہنے والے ملتے کہاں ہیں آج کل۔
  3. محمد علم اللہ

    1950 سے اب تک صرف امریکہ میں کیتھولک پادریوں کی 15,000 افراد سے جنسی زیادتی

    کلیہ میں استثنا کو بطور مثال پیش نہیں کیا جا سکتا ۔
  4. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    رات کافی ہو چکی ہے ۔صبح کلاس بھی جانا ہے ۔آپ کا جواب بھی کافی دیر دیر سے آ رہا ۔
  5. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں آج کل ذرا مصروفیت بڑھ گئی ہے ۔لیکن محفل نہیں چھٹے گی لگ رہا ۔
  6. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    کیسے ہیں شمشاد بھائی؟ کافی دن ہوئے آپ سے بات کئے ہوئے !!
  7. محمد علم اللہ

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    بہت اچھا سلسلہ ہے ۔امن ایمان صاحبہ مبارکباد۔
  8. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    سلام مسنون
  9. محمد علم اللہ

    مدد درکار ہے۔۔۔

    مجھے خوشی اس بات کی ہوئی کہ اس محفل میں ایک سے ایک فن کار ہیں ۔ہر کام ہو جاتا ہے ۔اللہ سب کو خوش رکھے۔
  10. محمد علم اللہ

    مدد درکار ہے۔۔۔

    مزمل شیخ بسمل شہزی مشک متلاشی نایاب
  11. محمد علم اللہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک حسیب

    زبیر مرزا بھائی تصویر نظر نہیں آ رہی جو آپ نے محنت سے تیار کی ہے ۔
  12. محمد علم اللہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک حسیب

    اللہ عمر خضر عطا فرمائے ۔ عمر خضر میں محض طول عمر کی دعا نہیں۔ بلکہ صحت و عافیت اور خوشی و شادمانی بھی شامل ہے ۔
  13. محمد علم اللہ

    جب وقت تھم گیا ۔۔۔

    گذشتہ سال میرے فوٹو گرافی والے کلاس میں سَرنے پابلو پر ایک ڈاکیومنٹری دکھائی تھی ۔میں نام سوچ رہا تھا ۔لیکن یاد نہیں آرہا ۔کل ساتھیو سے پوچھ کے بتاتا ہوں ۔ایسے تصاویر واقعی غضب کی ہیں ۔غضب اس معنی کر کے کہ تقریبا ساری تصاویر فوٹو گرافی کےقوائد پر پوری اترتی ہیں ۔کچھ پر اگر اعتراض کیا بھی گیا تو...
  14. محمد علم اللہ

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    غیر واضح مگر وثوق اطلاع کے۔۔۔۔:):):)
  15. محمد علم اللہ

    چھوٹا سدھیر (کہانی)

    ویلکم اینڈ تھینکس :)
  16. محمد علم اللہ

    چھوٹا سدھیر (کہانی)

    ابھی سیکھ رہے ہیں ۔انشائ اللہ ۔آئندہ ضرور خیال رکھیں گے ۔مجھے خوشی ہے کہ محفل میں کچھ بھی شائع کرتے ہی ۔ اس کو اور بھی بہتر سے بہتر اور مزید نکھار لانے کے لئے آپ مخلصین توجہ دہانی اور ہمت افزائی فرماتے رہتے ہیں ۔اللہ سب کو جزائے خیر دے ۔اور صحت و عافیت سے نوازے ۔(آمین)
  17. محمد علم اللہ

    چھوٹا سدھیر (کہانی)

    بہت بہت شکریہ حضور!!
  18. محمد علم اللہ

    چھوٹا سدھیر (کہانی)

    نوٹ :استاذ محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کی توجہ دہانی اور اصلاح کے بعد دوبارہ قارئین کی نذر ہے ۔ چھوٹا سدھیر محمد علم اللہ اصلاحی جمعدار بے چارہ نو بجے ہی جگا گیا تھا۔ اس نے کمرے میں جھاڑو دی اور پوچھا بھی کیا ، لیکن میں گھوڑے بیچ کرسوتا رہا۔ فجر کی نماز کے ساتھ ہی ناشتہ بھی گول کیا۔ آج...
Top