سیاست میں جھوٹے وعدے!!

اس نئی لڑی کا بنیادی مقصد شعور و آگاہی ہے تاکہ عوام کو سیاستدانوں کے جھوٹے وعدے یاد دلائے جائیں تاکہ وہ مستقبل میں اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کر سکیں.
مجھے حامد میر کی مندرجہ ذیل تحریر اچھی لگی.
”جھوٹا آدمی سچ بولنے لگے تو سمجھ لیجئے کہ سچائی خطرے میں ہے ۔سچ تو وہی ہوتا ہے جو سچے انسان کی زبان سے ادا ہوتا ہے۔ جھوٹے انسان کا سچ منافقت کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔ ہم اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتے کہ ایک سیاسی جماعت کی سچائی دوسری سیاسی جماعت کا جھوٹ ہے۔ ایک ملک کی سچائی دوسرے ملک کی سچائی نہیں ہے ۔ ہم اپنے ملک کی خاطر مر جائیں تو شہید کہلاتے ہیں دشمن اپنے وطن پر قربان ہو جائے تو ہم کہتے ہیں کہ وہ جہنم میں چلا گیا۔ اکثر اوقات ہمارا سچ دوسروں کیلئے جھوٹ ہوتا ہے لیکن کئی سیاست دان اور علماء اپنوں اور پرایوں میں بیک وقت مقبول ہونے کے طریقے تلاش کرتے ہیں۔ وہ مومنوں اور کافروں میں بیک وقت مقبولیت کیلئے کبھی اردو بولتے ہیں کبھی انگریزی بولتے ہیں۔ کچھ لوگ اسے منافقت کہتے ہیں لیکن میری دانست میں منافقت بہت سخت لفظ ہے کیونکہ نیتوں کا حال تو صرف اللہ تعالیٰ کی پاک ذات کو ہے۔ جب کوئی صرف اپنے آپ کو سچا اور دوسروں کو جھوٹا قرار دینے لگےتو اسے نرم سے نرم الفاظ میں خود پسند کہا جا سکتا ہے۔ خود پسند انسان میں تکبر آ جاتا ہے اور وہ جھوٹ بھی خوب بولتا ہے۔

جھوٹے انسان کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ وہ بات بات پر قسم کھاتا ہے اور کثرت کے ساتھ وعدے کرتا ہے۔ ایفائے عہد مومن کی پہچان ہے۔ سچا انسان زیادہ وعدے نہیں کرتا کیونکہ وعدوں کی کثرت انسان کی عظمت ختم کر دیتی ہے۔“
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
پی ٹی وی کو ایک خود مختار ادارہ بناٶں گا. (عمران خان)
ڈکٹیشن نہیں لوں گا (1993
استعفیٰ نہیں دوں گا (1999
جیل میں رحم کی بھیک نہیں مانگوں گا (2018
سزا یافتہ مجرم، اشتہاری نواز شریف

روٹی کپڑا مکان (1970
روٹی کپڑا مکان (1977
روٹی کپڑا مکان (1988
روٹی کپڑا مکان (1990
روٹی کپڑا مکان (1993
روٹی کپڑا مکان (1997
روٹی کپڑا مکان (2008
روٹی کپڑا مکان (2013
روٹی کپڑا مکان (2018
پاکستان پیپلز پارٹی

عورت کی حکمرانی قبول نہیں کرتے (بینظیر کی حکومت میں ڈیزل کے پرمٹ لئے)
آئین توڑنے والے کو حکمران نہیں مانتے (مشرف کے دور میں زمینیں اور رقبے حاصل کئے)
جلسے تو دن میں ہوتے ہیں، رات کو مجرے ہوتے ہیں(آجکل راتوں کو جلسے کر رہا ہے)
مولانا فضل الرحمان
 
ثمین زارا

اور یہ بھی ۔
پیٹ پھاڑ کر پیسا نکالوں گا۔
سڑکوں پر گھسیٹوں گا ۔
میں زرداری صاحب سے معافی مانگتا ہوں ۔
اگر ہمارے اثاثے ہماری آمدنی سے زیا دہ ہیں تو تمہیں اس سے کیا ۔
میری لندن تو کیا پاکستان میں کوئی جائیداد نہیں ۔
لوگوں یاد رکھو "عمران زرداری بھائی بھائی"۔
بلاول وعدہ کرو ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے ۔
بھئی میری فوج ہے ۔
 
کرپشن ہوتی ہے، عوام احتساب کرتے ہیں: حمزہ شہباز
چیئرمین نیب کی کیا جرات ہے، اس کی کیا مجال ہے جو مجھے پکڑے: زرداری
نیب کو بند کر دیں: شاہد خاقان عباسی
الیکشن جعلی ہیں، نتائج نہیں مانتے: مولانا فضل الرحمان (بعد میں اسی جعلی اسمبلی سے صدر پاکستان کا الیکشن لڑا)
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن نہیں دیا اس لئے مجھے نکالا: نواز شریف (بعد میں اسی جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے حق میں ووٹ ڈالا)
اب فوج سے کوئی بات نہیں ہوگی: مریم نواز (کچھ دن بعد: فوج حکومت کو چھوڑ کر ہم سے بات کرے)
حکومت لاک ڈاؤن نہ کر کے کرونا پھیلا رہی ہے: بلاول زرداری (کچھ عرصہ بعد: جلسوں سے کرونا نہیں پھیلتا)
جس موٹروے پر زیادتی ہوئی، وہ بھی الحمد للہ میاں نواز شریف نے بنائی: شہباز شریف
 
ان لوگوں پر تو کتابیں لکھی جا سکتی ہیں سچی ۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
ایک مثال مشہور ہے "وقت آنے پر لوگ گدھے کو بھی باپ بنا لیتے ہیں" لیکن سیاہ ست دانوں کے لیے "گدھے" سے بھی کوئی گھٹیا جانور ڈھونڈنا پڑے گا، جس کو یہ باپ بنا لیتے ہیں۔
 
ثمین زارا

محفلین
ایک مثال مشہور ہے "وقت آنے پر لوگ گدھے کو بھی باپ بنا لیتے ہیں" لیکن سیاہ ست دانوں کے لیے "گدھے" سے بھی کوئی گھٹیا جانور ڈھونڈنا پڑے گا، جس کو یہ باپ بنا لیتے ہیں۔
واقعی بے چارے معصوم گدھے کی اتنی توہین کیوں کی جائے ۔
 
الف نظامی

لائبریرین
مولانا آ رہا ہے ، مولانا آ رہا ہے۔
ملک کا اگلا وزیر اعظم مولانا فضل الرحمان
مظلوموں کا ساتھی نہیں ہے عمران خان
مظلوموں کا ساتھی نہیں تھا الطاف حسین
مظلوموں کا ساتھی ہے فضل الرحمان
تیری شان میری شان
فضل الرحمان فضل الرحمان
 
جناب... یہ نیا وعدہ ہے؟
 
الف نظامی

لائبریرین
Top