آج میں اتنے دنوں بعد جلوہ افروز ہوا ہوں پر لگتا ھے یہاں کوئی نہیں آنے کا ہمارے استقبال کو:(
اب مجھے جانا ھے:mad:
خدا حافظ محفل!!!
اب شام کو یا پھر کل حاضری ہو گی انشاءاللہ
یقین جانیئے مجھے اس وقت ذرا بھی اندازہ نہیں ہوا مگر رات کو جب اس ٹھنڈی ہوا نے اپنا اثر دکھایا تو۔۔۔۔۔۔۔:eek:
آئندہ تو میرے اچھوں کی بھی توبہ جو ایسے باہر نکلوں:rolleyes:
خبر یہ ھے کہ ایک دوائی کا reaction ہو گیا ھے اور جلد پر الرجی سی ہو گئی ھے۔ لگتا ھے دوائی موافق نہیں آئی۔:confused:
شمشاد بھائی یہ محفل سے دوری سہی کیوں نیہںجاتی اب؟:rolleyes: