نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    رنگیلی چنریا!!!

    عمران بھائی فکر انگیز اور سبق آموز افسانہ ہے۔جزاک اللہ خیر۔:)
  2. یاسر شاہ

    آپ اپنا کلام محفل میں شریک کریں ۔

    آپ اپنا کلام محفل میں شریک کریں ۔
  3. یاسر شاہ

    لَٹ اُلجھی سُلجھا جا

    عیادت کر چکا ہو اب تعزیت باقی ہے۔یعنی ہو چکیں غالب بلائیں سب تمام ایک مرگ_ناگہانی اور ہے اللہ آپ کو شفایاب کرے۔آمین۔
  4. یاسر شاہ

    تقریبا تین دہائیاں پرانی ایک غزل- میں تھا غم تھے اور شبِ تنہائی تھی

    السلام علیکم شکیل بھائی! یہ غزل آپ کی دیگر غزلوں کی نسبت زیادہ پسند آئی۔ سوچا کچھ مقامات پر تجاویز دوں اور آپ کے رویے سے نہیں لگتا کہ آپ ناراض ہوں گے۔یوں آپ مالک ہیں۔ میں تھا غم تھے اور شبِ تنہائی تھی جانے کب سے یاد تمہاری آئی تھی میں تھا غم تھے اور شبِ تنہائی تھی اس عالم میں یاد تمہاری آئی...
  5. یاسر شاہ

    لَٹ اُلجھی سُلجھا جا

    السلام علیکم ۔ بہت مثبت تحریر ہے ماشاء اللہ ۔اسلام کا مشکل ترین پرچہ صلہ رحمی ہے جس کی حقیقت کا ادراک بہتوں کو نہیں۔یہ دراصل مسکراتے ہوئے کوئےملامت سے گزرنا ہے اور جو توڑے اس سے جوڑے رکھناہے۔میں تو اس پرچے میں فیل ہوں ۔اس لیے آپ کی آخری دعا پہ آمین ۔ آپ نے ہلکے پھلکے انداز میں ترغیب کی ہے۔لیکن...
  6. یاسر شاہ

    پیا ملن کی چاہ

    آمین ۔جزاک اللہ خیر حوصلہ بڑھانے پر۔
  7. یاسر شاہ

    پیا ملن کی چاہ

    آمین۔اللہ آپ کو مکمل صحت یاب کرے۔آمین
  8. یاسر شاہ

    پیا ملن کی چاہ

    آپ نے لگتا ہے تبلیغ میں وقت نہیں لگایا۔کام تو کرتے کرتے سیکھناہے۔ورنہ قابلیت کا سفر تو نہ ختم ہونے والا سفر ہے۔:)
  9. یاسر شاہ

    پیا ملن کی چاہ

    جزاک اللہ خیر۔مگر یہ تو ادلے کا بدلہ نہیں:cool:
  10. یاسر شاہ

    پیا ملن کی چاہ

    جزاک اللہ خیر محترمی مگر یہ غزل نہیں۔غزل تو ایسی لکھتا ہوں : کچھ تو غفلت کا ازالہ کیجے اک غزل نذر_ غزالہ کیجے
  11. یاسر شاہ

    پیا ملن کی چاہ

    آپ کی محبت اور شفقت کا مقروض ہوں۔جزاک اللہ خیر۔
  12. یاسر شاہ

    پیا ملن کی چاہ

    اللہ ہم سب کو ان میں شامل کر دے آمین ۔ بھائی آپ تنقید بھی کیا کریں، میں برا نہیں مانوں گا۔جزاک اللہ خیر
  13. یاسر شاہ

    پیا ملن کی چاہ

    یہ حمد خوب ہے۔بیگم بچوں کو لوری یہی سناتی ہے اور سو میں جاتا ہوں ۔جزاک اللہ خیر ۔
  14. یاسر شاہ

    عید کے عنوان پر اشعار اور نظمیں۔

    تیس فاقوں پہ عید آئی ہے آج تو خوب ہی کھلائی ہے مولوی جی کے چہرےپرنہیں ریش کچھ سویاں ہیں کچھ ملائی ہے اکبر الہ آبادی
  15. یاسر شاہ

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    مفتی صاحب دیوبندی ہیں۔نیاز سے اجتناب کریں شاید۔:)
  16. یاسر شاہ

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    آہاہا۔آہاہا ماشاءاللہ۔ مفتی صاحب تو خوب مزے کریں گے وہاں۔:)
  17. یاسر شاہ

    ماں کی تربت پر

    خوب ترجمانی ہے خلیل بھائی قبول صورت قبول صورت:) دو مقامات جنھیں سرخ کیا ہے پھر سے دیکھ لیں: مجھ کو تو پہچانتی ہے ناں ! مری میں ترا بیٹا ہوں آخر ماں مری! آہ ! گر اک لفظ ہی تمُ سے سنوں ایک پل کے واسطے ہی دیکھ لوں یوں کر دیکھنے میں ہرج نہیں: تو مجھے تو جانتی ہے جاں مری! میں ترا بیٹا ہوں آخر...
  18. یاسر شاہ

    ایک شعر

    جس نے مجھکو دوراہے پر چھوڑ دیا
Top