نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    جو احباب کسی حد تک پائتھون میں دلچسپی رکھتے ہیں ، ان سے گزارش ہے کہ اب انہماک سے پائتھون کے دھاگوں کو دیکھنا شروع کریں کیونکہ اب ہم ابتدائی موضوعات سے قدرے پیچیدہ موضوعات کی طرف بڑھ رہے ہیں اور پائتھون کی مدد سے مفید کام لینے کے قریب قریب کوڈ سیکھنے چکے ہیں ۔
  2. محب علوی

    سبق Functions

    Non Local Variable آفاقی(global) اور مقامی (local) متغیر(variable) کے درمیان ایک اور متغیر بھی ہوتا ہے جو نہ تو آفاقی ہوتا ہے اور نہ مقامی بلکہ بین بین حد(scope) ہوتی ہے ایسے متغیر(variable) کی ۔ غیر مقامی (non local) متغیر (variable) تب استعمال ہوتے ہیں جب ایک فنکشن کے اندر ایک اور فنکشن کی...
  3. محب علوی

    سبق Functions

    گلوبل متغیر اگر فنکشن سے پہلے بنایا گیا ہے تو وہ فنکشن کے اندر استعمال نہیں ہوگا تاوقتیکہ گلوبل کا مختص لفظ لکھ کر دوبارہ سے اسے فنکشن میں قابل استعمال نہ بنا لیا جائے۔ جیسا کہ اوپر والی مثال میں متغیر x پہلے آفاقی (globally) طور پر بیان کیا گیا ہے اور میں گلوبل کا لفظ شامل نہیں کیا گیا۔ اس کے...
  4. محب علوی

    پروگرامنگ پروگرامنگ میں رہنمائی

    پی ایچ پی کی بجائے اب بہتر ہوگا کہ روبی یا پائتھون سیکھ لیں ۔ مائی ایس کیو ایل بہت اچھی ڈیٹا بیس ہے مگر اب اوریکل کے پاس جانے کے بعد اس کا مستقبل تابناک نہیں ہے۔ آپ پائتھون والے دھاگے پر ذرا زیادہ توجہ دیں تو آپ کے بہت سے شکوے دور ہو جائیں گے۔ پائتھون سیکھنے کے بعد روبی سیکھنا کافی سہل ہے۔...
  5. محب علوی

    سبق Functions

    Local Variable جب ہم کسی فنکشن میں کوئی متغیر (variable) بناتے ہیں تو وہ اسی فنکشن میں ہی کارآمد ہوتے ہیں اور کسی طور پر بھی فنکشن سے باہر کسی اور متغیر سے ان کا کوئی تعلق یا حوالہ نہیں ہوتا۔ ایسے متغیر (variable) اس فنکشن کے لیے مقامی (local) ہوتے ہیں نیز کسی بھی فنکشن کے اندر بنائے گئے متغیر...
  6. محب علوی

    سبق Functions

    Doc String اگر کسی فنکشن کی پہلی لائن ٹرپل کوٹس (triple quotes) میں ہو تو وہ لائن فنکشن کے کام کے بارے میں بتانے کے لیے ایک تبصرے کے طور پر شامل کی ہوتی ہے اور اسے کسی بھی فنکشن کے دستاویز بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ def total(var1, var2): '''This functions sums up two values and...
  7. محب علوی

    سبق Functions

    اس فنکشن میں پہلی پوزیشن پر لازمی دلیل (required argument) ہے جس کی ڈیفالٹ قیمت دی گئی ہے۔ initial = 5 اس کے بعد غیر متعین مکانی دلائل (variable positional arguments) دیے گئے ہیں جو کہ کسی بھی لازمی دلیل (required argument) کے بعد ہی شروع ہو سکتے ہیں ایک فنکشن کی تعریف میں۔ انہیں ظاہر کرنے کے...
  8. محب علوی

    سبق Functions

    اگر ہم متعدد پیرامیٹر (parameter)مکانی دلائل ( position arguments) اور کلیدی لفظ دلائل ( keyword arguments) کے استعمال کرنا چاہ رہے ہیں اور ان کی تعداد کا ہمیں پہلے سے علم نہیں ہے یا وہ تبدیل ہو سکتی ہے تو ایک ہی فنکشن میں دونوں کام ہو سکتے ہیں۔ def total(initial=5, *numbers, **keywords)...
  9. محب علوی

    پروگرامنگ پروگرامنگ میں رہنمائی

    بہت اچھا دھاگہ شروع کیا ہے اور میرے خیال سے اس سے بہت سے لوگوں کو فائدہ ہوگا۔ اب ایک چیز جسے سیکھ رہے ہیں یا سیکھنے کا ارادہ ہے ، اس پر کام شروع کریں اور دھاگہ میں پوسٹ کرتے رہیں۔
  10. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    چلیں جی ایک بندہ تو کم ہوا۔ کیسی ہو تبسم :)
  11. محب علوی

    متفرق Python Installation and Configuration

    گوگل کی سائٹ پر موجود پائی سکرپٹر بھی بہترین IDE ہے پائتھون کے لیے ۔ ( Pyscripter (Python IDE یہ سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ سے پہلے آپ سسٹم پر پائتھون انسٹال کر لیں Python 3.2.3
  12. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    Functions پر ایک علیحدہ دھاگہ کھول دیا ہے جس میں صرف فنکشن پر بات ہوگی۔ پائتھون فنکشن
  13. محب علوی

    کلاسیکی موسیقی ترانہ - تعارف اور کولیکشن

    بہت معلوماتی اور دلچسپ تحریر تھی۔
  14. محب علوی

    سبق Functions

    Variable Length Arguments اگر کسی فنکشن میں دلائل (arguments) کی تعداد متعین نہ ہو یا آپ تعداد کو بدلنا چاہتے ہو تو ایسا فنکشن بھی ممکن ہے اور اسے Variable length argument فنکشن کہتے ہیں۔ def printinfo( arg1, *vartuple ): "This prints a variable passed arguments" numOfArgs = len(vartuple)...
  15. محب علوی

    سبق Functions

    Keyword Arguments اگر کسی فنکشن میں بہت سارے دلائل (arguments) ہوں اور آپ صرف چند دلائل (arguments) ہی دینا چاہیں تو ایسی صورت میں ان دلائل (arguments) کو نام دے دیا جاتا ہے جو کہ کہلاتا ہے کلیدی لفظ دلائل (keyword arugments) ۔ اس کے فوائد یہ ہوتے ہیں کہ ہمیں دلائل (arguments) کی ترتیب کا خیال...
  16. محب علوی

    سبق Functions

    Default Argument Values دلائل (arguments) ایسا ڈیٹا ہوتا ہے جو ہم کسی بھی فنکشن کو مہیا کرتے ہیں جس کی مدد سے وہ کوئی کام یا فیصلہ لیتا ہے جیسا کہ عام گفتگو میں دلائل کی بنیاد پر فیصلہ سازی یا کسی نتیجہ پر پہنچا جاتا ہے۔ اگر کسی فنکشن میں ہم چاہیں کہ کچھ دلائل اختیاری (optional) ہوں اور اگر...
  17. محب علوی

    سبق Functions

    فنکشن سے کسی بھی ویلیو کی واپسی ممکن ہے۔ اوپر Fibonacci series والے فنکشن میں تبدیلی کرکے ہم بجائے نمبر پرنٹ کروانے کے ان کی لسٹ واپس لے سکتے ہیں ۔ def fib2(n): # return Fibonacci series up to n """Return a list containing the Fibonacci series up to n.""" result = [] a, b = 0, 1...
  18. محب علوی

    سبق Functions

    ابھی تک ہم نے فنکشن سے کسی بھی ویلیو کی واپسی نہیں کروائی جو کہ عموما فنکشن کا کام ہوتا ہے بہت سی دیگر زبانوں میں۔ پائتھون میں بھی ایسا ہوتا ہے مگر دوسری زبانوں کے برعکس یہاں فنکشن پروسیجر (procedure) کا کام بھی کرتے ہیں یعنی بغیر کوئی ویلیو واپس کیے بھی۔ پائتھون جب کسی فنکشن میں بظاہر کوئی...
  19. محب علوی

    سبق Functions

    تفاعل وظیفہ یا فنکشن (Functions) فنکشن کسی بھی پروگرام میں ایسا حصہ ہوتا ہے جسے بار بار استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ فنکشن کا آغاز ایک مختص لفظ def سے ہوتا ہے اس کے بعد فنکشن کا نام اور قوسین () ہوتی ہیں جن کا اختتام : (colon) پر ہوتا ہے ۔ اگر کوئی پیرامیٹر (parameter) ہو تو وہ قوسین () کے درمیان...
Top