نتائج تلاش

  1. جیہ

    اردو ٹائپ نہں ہو رہی

    یہی مسئلہ کبھی کھبار میرے ساتھ بھی پیش آتا ہے۔
  2. جیہ

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    نہیں جی۔ محفل سے ناراض ہو کر جا چکے ہیں۔ اگر چند لوگوں سے ناراضگی تھی تو ان کی خآطر سارے محفل چھوڑنے کی کیا تک تھی
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا ہو گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا غالب
  4. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    ضلع جگت کس صوبے میں واقع ہے ؟ :grin:
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں غالب
  6. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    میں تو ابھی سے مغٌل بھائی کو مس کرنے لگی ہوں:(
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    حلوے کی محفل ہو تو ہم بھی چلتی ہیں
  8. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    ظلمت کدے میں میرے شب غم کا جوش ہے اک شمع ہے دلیل سحر سو خموش ہے غآلب
  9. جیہ

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    واقعی!‌ کیوں کہ مغل بھائی محفل سے ناراض ہو کر جا چکے ہیں :(
  10. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    کیوں یہ لوگ میرا جی جلاتے ہیں :(
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    غریب و عجیب بات کی آپ نے
  12. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    اللہ اللہ/ آفس میں یا تو آرام سے بیٹھے ہیں یا محفل کے چکر لگائے جا رہے ہیں۔ خوب کام ہو رہا ہے
  13. جیہ

    موڈ (2)

    میرا مزاج برہم ہے اور موڈ‌خراب
  14. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں نے بھی پڑھی ہے فائر ایریا ۔ سب رنگ ڈائجسٹ میں قسط وار شایع ہوتی ہے۔
  15. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    رمضان میں ان کتابوں کا مطالعہ جاری ہے۔ ترجمان الحدیث دو جلدوں میں ہے مولانا محمود حسن دیوبندی کا مرتب کردہ اردو ترجمے کے ساتھ عقائد اسلام از مولان ادریس کاندھلوی کامل نماز
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    طونے نے نہیں ، گبین نے نہیں بلکہ مغل بھائی کے رویے نے پریشان کر دیا ہے، خواہ مخواہ چائے کی پیالی میں طوفان بپا کر دیا ہے
  17. جیہ

    غالب روزہ ۔ مرزا غالب

    اور میں تو بھولتی جا رہی ہوں غالب کے اشعار۔۔۔ غالب کو عشق نے نکما کر دیا تھا اور مجھے رمضان نے۔۔۔ ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
  18. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    صحیح نہیں آج مزاج میرے
  19. جیہ

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    اللہ حافظ۔ جہاں رہو خوش رہو
  20. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    تعجب ہے یہ دھاگہ دیر سے دیکھ رہی ہوں بہت بہت شکریہ بابا جانی۔ اور صابر صاحب۔ بابا جانی گبین اب شرارتیں کرنے لگا ہے۔ تنگ بھی بہت کرتا ہے ۔
Top