نتائج تلاش

  1. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اس ویو پوائنٹ سے دکھائی دینے والا منظر واقعی شاندار ہے۔
  2. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    یہاں بھی یونیورسٹیوں یا کالجز کے کئی ٹرپ آئے ہوئے تھے، جو خطرناک قسم کے پوز بنا کر سیلفیاں بناتے پائے جا رہے تھے۔
  3. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اس مقام سے چند منٹ آگے جانے پہ تاؤبٹ گاؤں نامی جگہ آتی ہے۔ ہوٹلوں اور ہٹ نما گھروں کے درمیان سے ایک راستہ دریا تک جاتا ہے، جہاں عین دریا کے اوپر ایک پل نما ویو پوائنٹ بھی بنا ہوا ہے۔ روشنی کافی کم ہونے کی وجہ سے تصاویر کافی پھیکی آئی ہیں۔
  4. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    تاؤبٹ
  5. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    یہاں بہت ہی دلکش ہٹ نما مکان بکثرت پائے جاتے ہیں۔ بس منظرنامے میں سبزے کی کمی کافی شدت سے محسوس ہوئی۔
  6. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    یہ آبادی تاؤبٹ کا آغاز سمجھ لیں۔
  7. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اور پھر تاؤبٹ تقریباً آیا ہی چاہتا تھا۔ یوں سمجھ لیں کہ تھانہ تاؤبٹ کی حدود کا آغاز ہو گیا تھا۔
  8. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    سورج اور دریائے نیلم
  9. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    روشنی ابھی سے کم ہوتی محسوس ہو رہی تھی۔ اگر یہاں ٹیسٹ میچ چل رہا ہوتا تو بیڈ لائٹ کا سمے ہوا چاہتا تھا۔
  10. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پہلے علم ہوتا تو پھینیوں کو بھی ہم "پھینیئم نائٹریٹ" یا "آئسوٹوپک پھینیاں" وغیرہ قرار دلوا دیتے۔
  11. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    کچھ آگے چلے تو راستہ بالکل دریا کے پاس سے گزرا، جہاں کچھ دیر سستانے کو رکے۔
  12. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    مزید آگے چلے تو ہیلمت دکھائی دیا۔ اس وقت تک جیپ کا سفر اتنا تھکا چکا تھا کہ وہاں رکنے کی ہمت نہیں ہوئی۔ ہیلمت کی یہی تصویریں بنائیں جن میں کافی دور ہیلمت گاؤں دکھائی دے رہا ہے۔
  13. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    یہاں دریا کے آس پاس کے مناظر بہت ہی دلکش تھے۔ سبزے کے ساتھ دلکش تر ہوں گے یقیناً
Top