نتائج تلاش

  1. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    یہ رہا سرداری گاؤں
  2. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    سرداری سے ہمیں سرداری بیگم نامی شاندار آرٹ فلم بھی یاد آتی ہے، تاہم اس کا وادیء نیلم سے کچھ تعلق نہ ہے۔
  3. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    سفرنامے کو مزید آگے بڑھاتے ہیں۔ کیل سے تاؤبٹ کے درمیان اگر کچھ قابلِ دید اور قابلِ ذکر جگہوں کی بات کی جائے تو ان میں ہیلمت، مچل اور سرداری سرِ فہرست ہیں۔ ان میں پہلے مچل آتا ہے۔ اس کے کافی بعد سرداری آتا ہے اور اس کے کچھ ہی بعد ہیلمت آتا ہے۔ ہیلمت سے تیس پینتیس منٹ کے بعد تاؤبٹ آتا ہے۔ سرداری...
  4. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بہت ہی مشکل مشکل اشیاء پر مشتمل افطار و سحر ہے بھئی۔
  5. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    "شدید معلوماتی" کی ریٹنگ بھی ہونی چاہئے۔
  6. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اب کیا نئی آئی ڈی سے آ کے اشتہار دیا ہے ڈیتھ سرٹیفکیٹ والے صاحب نے۔
  7. یاز

    افغانستان – طالبان کی پسپائی

    انہوں نے پھر سے ختم کرا دی ہو شاید، کہ منشیات کی کاشت ختم کرانا یہاں کے اہم مشاغل (شُغل کی جمع) میں سے ایک لگتا ہے۔
  8. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    یہ آپ دونوں احباب وادیٔ نیلم کی بابت ہی بات کر رہے ہیں، یا۔۔۔۔۔۔۔ ؟
  9. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    پسندیدگی پہ شکرگزار ہوں جناب۔ آپ کے مراسلہ جات سے اپنی دھرتی کی چاہت اور کشش واضح جھلک رہی ہے۔
  10. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    وہی تو۔ سیروسیاحت کے تجربے میں یہی سیکھا ہے کہ ڈرائیور حضرات جو فرما دیں، اس کو من و عن تسلیم کر لیں (یا تسلیم کر لینے کی ایکٹنگ ہی کر لیں)۔
  11. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    بہت شکریہ جناب۔ لیکن یہ تو زیادتی ہے بھئی۔ جلدی سے ہارڈ ڈسک کو تلاشیں اور تصاویر کو شامل از محفل کریں۔
  12. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    ڈرائیور صاحب کو ٹیلا کہہ پکارنے پہ بھی اعتراض ہوتا شاید، کہ برف برف ہوتی ہے۔
  13. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    بہت شکریہ جناب۔ اللہ تعالیٰ آپ کی خواہش بھی ضرور پوری کرے گا۔ تعلیمی مصروفیات سے فارغ ہو کر ٹرپ کا پلان ضرور بنائیے گا۔
  14. یاز

    آج کی تصویر

    بھینسوں کے پل استعمال کرنے کی وجہ شاید یہ ہے کہ وہ ایکسپریس وے کے درمیان میں نصب نیوجرسی بیریئر کو عبور کرنے سے قاصر تھیں، جبکہ زیرِ نظر طالبات کے لئے اس کو عبور کرنا کوئی مسئلہ نہ تھا۔
  15. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری: دو پراٹھے لوکی کا سالن چائے
  16. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    نیز افطاری سے عین پہلے جب روزہ شدت سے لگا ہو، اس وقت سننے کا تجربہ بھی ضروری ہے۔ شاید "لانی" یا "یارل" سنائی دے اس وقت۔
  17. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    لگتا ہے کہ کانوں کو بھی روزہ رکھوایا تھا۔
  18. یاز

    تیرہویں سالگرہ اردوئے معلی

    مراسلۂ مذکورہ کو گنجینۂ معنی کا طلسم گردانیئے قبلہ، کہ الفاظ کی یہ فسوں گری مابعد از گرامرِ نصابی و انشاپردازی وغیرہ ہے۔
  19. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ پوچھنا یہ تھا کہ ن لیگ سے پی ٹی آئی میں جانے والے ابھی بھی پٹواری ہی ہیں، یا تحصیلدار ہو گئے ہیں؟
  20. یاز

    تیرہویں سالگرہ اردوئے معلی

    اگرچہ فدوی کی اردوئے معلیٰ مائل بہ ضعف ہے، ولے باایں ہمہ دساتیرِ لڑیٔ ہٰذا کی پاسداری میں ہیچمندان بھی متمنیٔ شرکت ہے کہ لہو تھوپ کے شہیدانِ بزمِ ریختہ میں شمولیت کا طلائی و نقرئی محل ہے۔ پس اے ہمدمِ دیرینہ! بندے کی صنعتِ لفظی و لفاظی کے نخیف و نزار ہونے کو زنہار باور نہ کیجیو اور مائل بہ خستگی...
Top