تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
آج کی افطاری: دہی بھلے کلب سینڈوچز پکوڑے کھجوریں ٹینگ شربت
یاز
Post #1,916
مئی 21، 2018
فورم:
گپ شپ
وادیٔ نیلم کی سیر
ایک اور کٹی پہاڑی
یاز
Post #278
مئی 21، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
وادیٔ نیلم کی سیر
پورے ٹرپ میں یہ شاید واحد گلیشیئر دیکھا جس میں سے کچھ سفیدی جھلک رہی تھی۔ ورنہ باقی سبھی میلے گلیشیئر ہی دیکھے۔
یاز
Post #277
مئی 21، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
وادیٔ نیلم کی سیر
راستے کا ایک منظر
یاز
Post #276
مئی 21، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
وادیٔ نیلم کی سیر
ایک بازار سے گزرے جہاں سب کچھ لکڑی کا بنا ہوا تھا۔
یاز
Post #275
مئی 21، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
وادیٔ نیلم کی سیر
آگے ایک انتہائی سفید دودھیا رنگ کی برف پوش پہاڑی چوٹی دکھائی دی۔ ہمیں گماں ہوا کہ شاید یہ رتی گلی پیک ہو۔ ڈرائیور سے پوچھا کہ اس پہاڑ کا کیا نام ہے، تو فاضل ڈرائیور صاحب نے فرمایا کہ صاحب یہ پہاڑ نہیں برف ہے۔ جواباً ہم بس یہی کہہ سکے کہ "اچھا جی"۔
یاز
Post #273
مئی 21، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
وادیٔ نیلم کی سیر
دریا کے پار ایک میلا سا گلیشیئر بھی دکھائی دیا راستہ بعض مقامات پہ ایسا بھی تھا
یاز
Post #272
مئی 21، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
وادیٔ نیلم کی سیر
ایک ہی رنگ میں رنگی چھتوں والے مکان دلفریب نظارہ پیش کر رہے تھے۔
یاز
Post #271
مئی 21، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
وادیٔ نیلم کی سیر
یہ رہی ہائر کی گئی جیپ راستے میں پانی کا ایک چھوٹا سا جھرنا دکھائی دیا
یاز
Post #270
مئی 21، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
وادیٔ نیلم کی سیر
آگے راستہ مزید سنگلاخ تر ہوتا جا رہا تھا۔ بقول شاعر انہی پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ۔۔۔ وغیرہ
یاز
Post #269
مئی 21، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
وادیٔ نیلم کی سیر
آبشار کا پانی کافی صاف شفاف تھا
یاز
Post #268
مئی 21، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
وادیٔ نیلم کی سیر
یاز
Post #267
مئی 21، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
وادیٔ نیلم کی سیر
یاز
Post #266
مئی 21، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
وادیٔ نیلم کی سیر
مچل سے کچھ ہی آگے ایک قابلِ ذکر سائز کی آبشار دکھائی دی
یاز
Post #265
مئی 21، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
وادیٔ نیلم کی سیر
پیچھے مڑ کے دیکھا تو کچھ اس طرح کے راستے سے چلے آ رہے تھے
یاز
Post #264
مئی 21، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
اس میں کیا پاکستانی ہے جناب۔ مصری مرغی کے انڈے کا آملیٹ میکسیکن گندم کا پراٹھا برازیلین کافی اور امریکن پانی
یاز
Post #1,903
مئی 21، 2018
فورم:
گپ شپ
وادیٔ نیلم کی سیر
مچل
یاز
Post #263
مئی 21، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
وادیٔ نیلم کی سیر
کیل سے تیس پینتیس منٹ بعد "مچل" نامی جگہ آ گئی۔ تاؤبٹ سے پہلے یہ پورے راستے کا سرسبز ترین مقام تھا۔
یاز
Post #262
مئی 21، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
ایک جملہ کے لطائف
نہیں! ایک جملے کے لطائف
یاز
Post #3,167
مئی 21، 2018
فورم:
لطائف
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
بقول رئیسانی صاحب: پنیر پنیر ہوتا ہے، شاہی ہو یا فقیری ہو
یاز
Post #1,900
مئی 21، 2018
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top