نتائج تلاش

  1. F@rzana

    چڑیا سے دل والی

    بس اتنی جلدی ی ی ی ہمت ہار گئے :shock: یہ ریاضی کا بھی کوئی کلیہ نہیں ہے پر اتنا ضرور ہے کہ ایک نہ ایک عدد سے یعنی باجو کی پوسٹ سے مورس کوڈ کھل بھی سکتا ہے :P
  2. F@rzana

    پنجابی گیت

    بندے چاندی دے سونے دی نتھ لے کے آجا ہو و و باجو آجا ہو و و و و :lol:
  3. F@rzana

    چڑیا سے دل والی

    [ :roll: کیا یعنی کے ؟ :roll: جناب میری سرجری ہوچکی :P میں بول نہیں سکتی پر لکھ تو سکتی ہوں نا ۔ :D باجو میں نے کیا لکھا آپ خود ہی سراغ دے گئیں ہیں :roll:
  4. F@rzana

    چڑیا سے دل والی

  5. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    اوہو، اللہ خیر کرے اب کیسی طبیعت ہے محب؟ اپنا خیال رکھا کرو یہ جو تمہاریFishy قسم کی appointments ہیں نا ان کا پرہیز ضروری ہے ورنہ بقول ‘نبیل‘ کہ تمہیں ‘‘مادہ‘‘ سوری سوری ‘معدہ‘ نقصان پہنچائے گا۔۔۔۔ چلو نہیں چھیڑتی، بس جلدی سے ٹھیک ہوجاؤ 8)
  6. F@rzana

    محب علوی

    واہ نبیل صاحب بقول سب کے لگتا نہیں کہ آپ کے اندر ‘‘طرم خان‘‘ چھپے ہوئے ہیں لیکن کہانی والے دھاگے کے بعد اب پھر آپ نے لوہا منوالیا ہے۔۔۔ بہت خوب :lol:
  7. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    ۔ السلام و علیکم بابا جانی محب بے بی ہاتھی حجاب راجہ اختر محمود فیضان الحسن اب وہ سب جو افطاری کر کے آنے والے ہیں۔
  8. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    سوری :( پر میں بہت تھک گئی ہوں یہ تو ‘انٹرویو‘ کا ‘ہوا‘ تھا جو زبردستی اتنی دیر بیٹھی رہی، شمشاد بھائی کا تو مارے بےقراری کے اطلاعی ‘ایس ایم ایس‘ آیا ہوا تھا، جلدی کرو، جانے نہ پائے۔۔۔۔۔اف انٹرنیٹ لائن ڈسکنیکٹڈ تھی اس لیئے۔۔۔۔۔۔۔ آج مجھے اپنے گلٹ کو دور کرنا پڑا
  9. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    جیییییییی آپ کے دونوں اندازے درست ہیں، کون کون موقعے سے کیا فائدہ اٹھائے گا بس کیا کہوں :roll: اللہ بھلا کرے ‘‘امن ایمان‘‘ کا ہماری نیند اڑا کے خود کہیں میٹھی نیند میں گم ہیں! یاد رہے شگفتہ کہ My neck is on line ہاتھ ہلکا ہو :wink:
  10. F@rzana

    اب کس کو جانا ہے

    بابا جانی ایسے نہیں کہتے کیونکہ ایسا چھوڑنا قابل قبول نہیں ہے :( میں بھی چلی، کہ رات بیت ہی نہ جائے شب بخیر۔
  11. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    آہا شگفتہ سی ‘‘شگفتہ‘‘ نظر آرہی ہیں تشریف لائیے (حالانکہ اب میں جارہی ہوں)
  12. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    اسی لیئے تو شمشاد بھائی کہتے ہیں کہ وقفہ بہت ضروری ہے :lol: (کسی دھاگے میں لکھا ہے ،ڈھونڈ لیجئے) پھر آپ نے بھی درست کہا کہ میں ٹہری ‘پیشکار‘ عادت بری بلا ہے :wink:
  13. F@rzana

    شادی دفتر

    اپنے منہ میاں مٹھو :lol: نہیں نہیں،اپنے منہ میاں منصور اوہ، وہ بھی نہیں :lol: اپنے منہ میاں شہزادے :lol:
  14. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    ہ آپ کو اپنے پروگرام سے لیے اسکرپٹ ملتا ہے یا آپ خود سے سوالات اور باقی سب تیار کرتی ہیں؟ یا یہ سب extempore (فلی ابہدیہ) ہوتا ہے؟ ماسوائے مذہبی پروگرامز کے، بقیہ تمام 'فی البدیہہ' ہوتے ہیں۔ کسی پروگرام کے لیئے ابھی تک کوئی اسکرپٹ نہیں ملا۔ (شاید مجھے مات دینے کے لیئے)شان بے نیازی سے کہہ...
  15. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    ہ آپ خود ماشاءاللہ سے پروفیشنل کمپیئر ہیں تو مجھے یہ بتائیں کہ سوال پوچھنا زیادہ مشکل ہوتا ہے یا جواب دینا؟ 'جواب دینا' ہر سوال اب مرا شکستہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ جوابا زبان بستہ ہے دراصل یہ سوال میں آپ سے کرنا چاہتی ہوں، بیشک میں نے جرنلزم کیا ہے لیکن آپ کی 'حاضر سوالی' کی قائل ہوچکی...
  16. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    ہ آپ باتونی ہیں یا کم کم بولتی ہیں؟ کھو نہ جائے غبار میں نیناں۔۔۔۔۔۔۔۔مجھ کو اے زندگی پکارا کر اس کا جواب تو اب تک مل ہی چکا ہوگا، آپ کے چھوٹے چھوٹے لیکن معنی خیز سوالات کے اتنے بڑے بڑے جوابات! آپ نے یقینا سنا ہوگا کہ لکھنے والوں سے ان کی تحریروں میں ملو۔ پھر ہوا چلی شاید بھولے بسرے...
  17. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    ہ بہن بھائیوں میں آپ کون سے نبمر پر ہیں ؟ پہلے بڑے بھائی جان ۔ ۔ ۔ پھر باجی ۔ ۔ ۔ پھر بھائی صاحب۔ ۔ ۔ (حالانکہ مجھ سے بڑے ہیں لیکن میں ان کو چھوٹا ہی کہتی ہوں، زیادہ فرینک بھی ہوں، لڑائی بھی انہی سے زیادہ ہوتی تھی اتنی کہ بد دعائیں بھی دی جاتیں، مگر دوستی ہوتے ہی سب بھول بھال ان کے...
  18. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    ہ فرزانہ کچھ اپنی فیملی کے بارے میں بتائیں۔۔؟ اورآپ کا تعلق کس ملک سے ہے۔۔؟ پیدائشی طور پر پاکستان سے۔ امن یہاں تو 'فیملی' شوہر بیوی بچوں کو کہتے ہیں، آپ کون سی فیملی کے بارے میں جاننا چاہتی ہیں ؟ انگلینڈ یا پاکستان؟ :roll:
  19. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    ہ آپ فارغ اوقات میں کیا کرتی ہیں؟ 'فارغ' بہت خوب، وقت ملے تو فارغ ہوں نا! کوئی نہ کوئی کورس جوائن کرلیتی ہوں ریڈیو پروگرامز کے لئے نت نئی یا بہت نایاب موسیقی کی تلاش و ترتیب، موڈ ہو تو شاعری،کتابیں پڑھنا،سوئمنگ چلے جانا اور بھی بہت کچھ لیکن اب تو ویب سرفنگ اور محفل کو زیادہ وقت دیتی...
  20. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    ہ آپ ابھی پڑھتی ہیں یا پڑھائی مکمل ہو چکی؟ آپ ماشاء اللہ بہت ذہین ہیں، ہرسوال اس نوعیت کا ہوتا ہے جس سے کئی گتھیاں کھل جائیں یہ خاصیت بہت کم لوگوں میں ہوتی ہے جیسے درخت کا ایک تنا ہوتا ہے لیکن اس میں سے کئی شاخیں نکلتی ہیں، آپ کے ایسے سوالوں سے ڈر لگتا ہے۔۔ دور طالب علمی تمام زندگی جاری...
Top