نتائج تلاش

  1. ماوراء

    باغ و بہار

    باغ و بہار سیر دوسرے درویش کی۔ صفحہ : 82 - 255 ماوراء : 82 - 91 شگفتہ : 92 - 101 فرحت : 102 - 111 فاتح : 112 - 121 (مکمل) شمشاد : 122 - 141 (مکمل) فاتح :142 - 161 (مکمل) شمشاد : 162 - 181 (مکمل)
  2. ماوراء

    باغ و بہار

    زبردست۔ اتنی جلدی۔۔؟؟:rolleyes:
  3. ماوراء

    باغ و بہار

    :best: اتنی جلدی کیسے لکھ لیتے ہیں سب۔:confused: عینک کا نمبر واقعی بدلوانا پڑے گا۔
  4. ماوراء

    باغ و بہار

    چلو بچو۔۔۔۔باتیں کم ۔۔۔۔۔اور کام زیادہ۔۔۔!!
  5. ماوراء

    باغ و بہار

    گلاب کی پتیاں آپ کو کیوں بھجوا رہی ہوں۔۔۔؟؟ تاکہ اس کا عرق نکال کر بھجوا دیں۔ (ورنہ پتیاں کوئی مفت نہیں ملتیں۔)۔lol آپ کو یاد کرنے کے لیے تھوڑا ہی میں نے مصلٰی بچھانا تھا۔ وہ تو میں نے اپنے غموں کی فہرست میں مزید اضافہ نہ ہونے کے لیے اللہ سے درخواست کرنا تھی۔ ہائے۔۔۔دکھی محب۔۔(نام ہی ایسا...
  6. ماوراء

    باغ و بہار

    فاتح، ہماری پہلے دن سے صرف اور صرف دشمنی چل رہی ہے۔ یہ ڈیڑھ سال دشمنی میں ہی گزرا ہے۔ (لیکن محب کو ٹھیک سے دشمنی بھی نہیں کرنی آتی۔ کسی نہ کام کا) ابھی میری نیند زوروں پر ہے۔ صبح دشمنی کی داستانیں (داستان کا ہی زمرہ بھی ہے) سناتی ہوں۔:p بلکہ تھریڈ نکال کر دوں گی۔ خود پڑھنا۔ lol ۔ اگر آپ ہماری...
  7. ماوراء

    باغ و بہار

    تو ذرا ٹھیک سے سمجھاتے نہ فاتح۔ محب کو تو ہر طرف اپنا دشمن ہی نظر آئے گا نا۔
  8. ماوراء

    باغ و بہار

    گلاب کی پتیاں میرے کسی کام کی نہیں۔ ٹھہریں محب علوی صاحب، مجھے پہلے مصلٰی بچھا لینے دیجئے۔ اس کے بعد آپ ان المناک قسم کے غموں کے پہاڑ مجھ پر توڑئیے گا۔ اور اجازت سے تو لگ رہا ہے واقعی کوئی غم ہی ہو گا۔ پہلے آرڈر ہوتے تھے آج اجازت۔۔۔؟؟:) ابھی غم پاس رکھ لیے ہیں اس کے باوجود یہ حال...
  9. ماوراء

    پیر سید صاحب اور ٹیکنالوجی

    یہاں تو تیاریاں مکمل۔۔۔!! اب بس زکریا کی "ہاں" کی دیر ہے پھر عمل شروع۔۔۔!!
  10. ماوراء

    باغ و بہار

    دور نہیں۔۔۔نزدیک۔۔:grin:
  11. ماوراء

    باغ و بہار

    بھئی آپ کو کس چیز کا غم ہونے لگا۔ سارے غم آپ نے ہمیں جو عنایت کر دئیے ہوئے ہیں۔ حکومت بھی عجیب ہے کبھی گولیوں کی بارش کرواتی ہے تو کبھی خوشیوں کی آتش بازی۔ چلو، تم خوش ہو گئے نا۔۔آتش بازی دیکھ کر۔:) عرقِ گلاب اتنا فالتو نہیں ہے۔ وہ تمھارے راستے میں گرانے سے بہتر ہے۔ میں اپنے پاس رکھ لوں۔ lol
  12. ماوراء

    پاکستان کو ہم نے کیا دیا۔۔۔

    ماشاءاللہ یہاں تو بہت رونق لگی ہوئی ہے۔ میں نے کچھ دن پہلے یہ تھریڈ دیکھا تھا مجھے حمزہ کی جھنڈیاں ہی نظر آئیں تھیں۔ اور میں سمجھی کہ گوشہءاطفال میں کچھ ہو رہا ہے۔:p یہ سوال تو کچھ دن پہلے امی سے بھی پوچھ رہی تھی۔ امی کو سننے کے بعد مجھے لگا کہ میں نے تو اپنے ملک کو کچھ دیا ہی نہیں۔ :( شاید...
  13. ماوراء

    باغ و بہار

    یہ یہاں کون تشریف لایا ہے آج۔۔:) محب علوی۔۔۔بنا بتائے ہی آ گئے۔۔۔بتا کر آتے میں گلاب کی پتیاں آرڈر کرواتی۔۔۔آپ کا اچھا بھلا استقبال کر کے یہاں تک لاتی۔
  14. ماوراء

    مبارکباد صدر مشرف کی سالگرہ

    کون سی نا مناسب بات محب؟؟
  15. ماوراء

    مبارکباد صدر مشرف کی سالگرہ

    میں اصل میں پاکستانی۔۔لیکن قانونی پاکستانی نہیں ہوں۔ اس لیے چلے گا۔:(
  16. ماوراء

    مبارکباد صدر مشرف کی سالگرہ

    ہاں تو ٹھیک ہے نا۔ میں نے کون سا ضد کی ہے۔ انکل مشرف آسانی سے اپنا عہدہ دیتے ہیں تو ٹھیک۔ ورنہ میں کوئی اور ملک دیکھتی ہوں۔
  17. ماوراء

    باغ و بہار

    شکریہ فاتح، ورنہ میں سمجھ رہی تھی کہ اگر آپ آف لائن ہو گئے تو مجھے بھیجنے پڑیں گے۔ شمشاد بھائی، آپ غلط نہیں کہہ رہے تھے۔ آپ دیکھیں کہ فاتح کیا کہہ رہے ہیں۔ :grin:
  18. ماوراء

    مبارکباد صدر مشرف کی سالگرہ

    وہ تو میں لینے سے رہی۔:grin: http://www.youtube.com/watch?v=DZ_uNmm7no8
  19. ماوراء

    باغ و بہار

    فاتتتححححح۔۔۔۔کہاں ہیں؟؟سٹیٹس تو آن لائن آ رہا ہے ان کو۔ دیکھیں شمشاد بھائی کیا کہہ رہے ہیں۔۔۔۔
  20. ماوراء

    باغ و بہار

    فاتح، ٹھہریں میں آپ کے لیے دعاؤں کا ٹوکرا لے کر آتی ہوں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ شمشاد بھائی، ان صفحوں کو ہانڈی میں نہیں استعمال کرنا۔۔۔جو ترکیبِ استعمال پوچھ رہے ہیں۔ اچھا، ہوا کیا ہے، ذرا سمجھائیں بھی تو۔
Top