<چھو لے جو تیرے ہونٹ وہ پانی شراب ہے >
درست ہے اور مراد یہ لی جائے گی کہ جو پانی تیرے ہونٹوں کو چھو لے وہ شراب ہوجاتا ہے-<جو > سے پانی کی طرف اشارہ ہے اور پانی بطور واحد برتا گیا ہے لہٰذا <چھو لے > ٹھیک ہے -
<چھو لیں جو تیرے ہونٹ وہ پانی شراب ہے >
یہ مصرع بھی غلط نہیں ہے مراد یہ ہوگی کہ تیرے...