نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    سی ویو (sea view ) -----ایک نظم

    ظہیر بھائی السلام علیکم! آپ کی رائے میرے لیے ہی نہیں بلکہ پوری محفل کے لیے بیش قیمت ہے -سوچا تھا اتوار کو آپ سے عرض کروں گا کہ اس نظم پہ تبصرہ کریں -کہتے ہیں دل سے دل کو راہ ہوتی ہے سو آپ نے خود ہی تبصرہ کر دیا -میں آپ سے متفق ہوں -جزاک الله خیر - صبح سویرے دھوپ نکلنے سے پہلے سمندر کا نظّارہ...
  2. یاسر شاہ

    کیسی ہیں آپ عافیہ؟، ہم عافیت سے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل

    شکریہ فاخر بھائی مرثیہ ہی سمجھیے تین اشعار مطلع ،مقطع اور طائف والے نے ہوتے ہوئے بہت رلایا ہے - آپ نے بھی طبع موزوں پائی ہے شعر کہا کریں -یہاں ما شاء الله دو ڈاکٹرز شاعر ہیں، خوب لکھتے ہیں - تیسرے آپ کا اضافہ بھی ہونا چاہیے - :) میری زمین سے آپ جون ایلیا کی زمین میں چلے گئے -ویسے اسی زمین سے...
  3. یاسر شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندہ پھرنے کی ہے ہوس حاؔلی انتہا ہے یہ بے حیائی کی الطاف حسین حالی
  4. یاسر شاہ

    آج کی آیت

    يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ حَرِّضِ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى الْقِتَالِ إِن يَكُن مِّنكُمْ عِشْرُونَ صَابِرُونَ يَغْلِبُوا مِائَتَيْنِ وَإِن يَكُن مِّنكُم مِّائَةٌ يَغْلِبُوا أَلْفًا مِّنَ الَّذِينَ كَفَرُوا بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَفْقَهُونَ ( 65 ) انفال - اے نبی(صلى الله عليه وسلم)! مسلمانوں کو قتال...
  5. یاسر شاہ

    غزل: مت رکھو دل کو یوں سدا خاموش ٭ تابش

    بہت خوب -ہمیشہ کی طرح پرامید ،پر درد ،ولولہ انگیز اور مشعل راہ اشعار -لکھتے رہیے اور پیش کرتے رہیے -:) --------------- تابش بھائی آپ کی دو ایپ میرے پاس ہیں -ایک تو کلّیات اقبال دوسری کلیات میر - یہاں کوئی لڑی بنائیں ،جسے اوپر نتھی کر دیں تاکہ ڈھونڈھنے میں آسانی ہو ،جس میں غلطیوں کی نشاندہی...
  6. یاسر شاہ

    ایسی محفل کا کیا کرے کوئی... ...جس میں پچپن برس کی حوریں ہوں :):):) غالب سے معذرت

    ایسی محفل کا کیا کرے کوئی... ...جس میں پچپن برس کی حوریں ہوں :):):) غالب سے معذرت
  7. یاسر شاہ

    کیسی ہیں آپ عافیہ؟، ہم عافیت سے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل

    مشفقی اعجاز صاحب تہ دل سے ممنون ہوں -جزاک الله
  8. یاسر شاہ

    عقیدۂ ختم نبوّت، قرآن و احادیث کی روشنی میں

    السلام علیکم -مفید تحریر ہے - خدا انھیں سچی توبہ کی توفیق دے جنھوں نے آپ کو یہاں قادیانی مشہور کر رکھا تھا -
  9. یاسر شاہ

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    ارے یہ تو سامنے کی بات تھی-میں نے ہی نہیں غور کیا:LOL:
  10. یاسر شاہ

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    یہ ہے شوہروں کی جنّت ،یہاں چپقلِش بھی ہوگی کبھی سوکنوں کی صورت یہ بڑی خلِش بھی ہوگی کبھی وہ پکارہی ہے ، کبھی ہم پکا رہے ہیں کبھی اُس کی ڈِش بھی ہوگی ،کبھی اپنی ڈِش بھی ہوگی خلیل بھائی یہاں آپ نے ایک منطقی سقم چھوڑ دیا وہ یوں کہ جب پہلے شعر میں آپ سوکن کا ذکر کر ہی چکے تو دوسرے شعر کو یوں ہونا...
  11. یاسر شاہ

    فیس بُک اسٹیٹس از محمد خلیل الرحمٰن

    :LOL:ماسی پہ خاصی گہری نگاہ ہے -
  12. یاسر شاہ

    پیروڈی: "مسرت کے دن بھی رلاؤ گی ظالم" ٭ تابش

    :LOL:بہت خوب - <کھنڈر >کو میری نظر میں بروزن <سنور >(سنورنا سے ) باندھا جاتا ہے - لہٰذا ایک شکل مصرع کی یوں ہو سکتی ہے : کھنڈر کو دوبارہ بساؤ گی ظالم
  13. یاسر شاہ

    کیسی ہیں آپ عافیہ؟، ہم عافیت سے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل

    ابن رضا بھائی شکریہ- عرصے بعد آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی -:)
  14. یاسر شاہ

    سی ویو (sea view ) -----ایک نظم

    سی ویو (sea view ) -----ایک نظم کتنے گہرے پانی سے اٹھ کر موج اک ساحل پر آئی ہے کتنی امنگیں، کتنی ترنگیں، کیا کیا خواب سجا لائی ہے قسمت اس کی پھوٹ گئی ،جا اک پتھر سے ٹکرائی ہے ہل نہ سکا گو پتھر لیکن موج کی قسمت پسپائی ہے ہارے ہوئے قدموں سے چل کر پھر ساگر کو لوٹ آئی ہے جی ہی جی میں...
  15. یاسر شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مریدِ سادہ تو رو رو کے ہوگیا تائب خدا کرے کہ ملے پیر کو بھی یہ توفیق اقبال
  16. یاسر شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پیڑ کو دیمک کھا جائے یا آدم زاد کو غم امجد ہم نے دونوں ہی کو بچتے دیکھا کم امجد اسلام امجد
  17. یاسر شاہ

    کیسی ہیں آپ عافیہ؟، ہم عافیت سے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل

    شکریہ م ا (ں )جی :) نوازش خان صاحب:) فرحان بھائی جزاک الله خیر :)
Top