نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    غزل: اُس پریشاں زلف سے جب سامنا ہوجائے گا (منہاجؔ علی)

    منہاج بھائی کیسے ہیں ؟ اُس پریشاں زلف سے جب سامنا ہو جائے گا پیچِ بادِ صبح اک دم میں ہَوا ہوجائے گا پیچ کھلنا محاورہ ہے لہٰذا بجائے "ہوا ہونا" کہ "وا ہونا" زیادہ جچتا ہے -یوں ایک صورت دیکھیے : دیکھنا ہر پیچِ بادِ صبح وا ہوجائے گا یا ایک دم ہر پیچ .......... اُس گلی میں منتشر کردے ہماری خاک کو...
  2. یاسر شاہ

    غاؤں غاؤں ۔۔۔ گل نوخیز اختر مکالمہ

    عمدہ پیشکش -یعنی کہ ایک اینٹ مستقل ساتھ رکھنی چاہیے:)
  3. یاسر شاہ

    غزل ۔۔۔ نظر سے گزری ہیں دسیوں ہزار تصویریں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    واہ احمد بھائی- دلکش - دسیوں بھی کثرت کے لئے بولا جاتا ہے اور ہزار بھی -اکٹھا استعمال کچھ جچا نہیں -:)
  4. یاسر شاہ

    غزل: یہ جاہ ہوتی نہیں، یہ حشم نہیں ہوتا...

    احسن بھائی بہت خوب ,اچھی غزل ہے -یوں ہی لکھتے رہیے :)
  5. یاسر شاہ

    غزل: جس کی خاطر خود میں اپنے آپ سے کٹتا رہا

    اکبر الہ آبادی نے بھی کیا خوب کہا ہے : پڑ جائیں ابھی آبلے اکبر کے بدن پر پڑھ کر جو کوئی پھونک دے اپریل مئی جون:)
  6. یاسر شاہ

    پھر وقت نہ ہو گا..... (ایک مکالماتی نظم )

    و علیکم السلام علوی بھائی ! ہم اپنا بچپن اور لڑکپن بھول جاتے ہیں بقول حبیب جالب : جالب بزرگ کیوں ہیں خفا بات بات پر کرتا رہا ہے یوں ہی لڑکپن شرارتیں آپ کا عنایت نامہ میرے لیے حوصلہ افزا ہے -جزاک الله خیر و احسن الجزا :)
  7. یاسر شاہ

    دعا دعائے صحت کی اپیل

    السلام علیکم بھائی ارشد ! اللہ آپ کوجلد سے جلد مکمّل صحت عطا کرے -آمین أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ، رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ
  8. یاسر شاہ

    آپ بھی اصلاح و نقد کے کام میں لگ جائیں -اس سے پہلے کے ماحول کا اثر ہو ،باقی بٹیا ،بہنا، امّاں...

    آپ بھی اصلاح و نقد کے کام میں لگ جائیں -اس سے پہلے کے ماحول کا اثر ہو ،باقی بٹیا ،بہنا، امّاں اور بیگم وہی ہیں جو گھر میں ہیں ان کو الگ سے کوالٹی ٹائم دیجے :)
  9. یاسر شاہ

    بھائی وہ نوجوان مرغا جو عمدہ دانا چگ رہا ہو بہتر ہے اس مرغے سے جو پکنے میں جل بھن گیا ہو-پہلے...

    بھائی وہ نوجوان مرغا جو عمدہ دانا چگ رہا ہو بہتر ہے اس مرغے سے جو پکنے میں جل بھن گیا ہو-پہلے میں امید تو ہے کہ کٹے گا تو سب میں بٹے گا دوسرے کو تو بلّا بھی نہ کھائے گا - ):):)
  10. یاسر شاہ

    جون ایلیا ہار جا اے نگاہِ ناکارہ ::گُم افق میں ہوا وہ طیارہ

    ہار جا اے نگاہِ ناکارہ گُم افق میں ہوا وہ طیارہ آہ وہ محملِ فضا پرواز چاند کو لے گیا ہے سیارہ صبح اُس کو وداع کر کے میں نصف شب تک پھرا ہوں آوارہ سانس کیا ہیں کہ میرے سینے میں ہر نفس چل رہا ہے اِک آرا کچھ کہا بھی جو اُس سے حال تو کب؟ جب تلافی رہی نہ کفارہ کیا تھا آخر مِرا...
  11. یاسر شاہ

    پھر وقت نہ ہو گا..... (ایک مکالماتی نظم )

    "عمل" عینک کے بغیر "حمل" بھی دکھ سکتا ہے :cool:
  12. یاسر شاہ

    پھر وقت نہ ہو گا..... (ایک مکالماتی نظم )

    ارے یہ بھاری پتھر ہمارا نہیں -ہر دوسرا مصرع تو وہ ڈانٹ ہے جو ہر شریف شوہر کی قسمت میں لکھی ہے -:) بقول جگر : کوئی ترچھی نظر سے دیکھ لے یہ کس میں ہمّت ہے مگر اس جانِ محبوبی کو مستثنیٰ سمجھتے ہیں امید ہے آپ بھی راحل شریف ہوں گے ،مشرف نہیں ;)
  13. یاسر شاہ

    پھر وقت نہ ہو گا..... (ایک مکالماتی نظم )

    پھر وقت نہ ہو گا..... (ایک مکالماتی نظم ) روتے ہوئے بچے مجھے اچھے نہیں لگتے روئیں نہ اگر بچے تو بچے نہیں لگتے بچے وہی اچھے ہیں جو بیٹھے رہیں چپ چاپ بچے ہی کہاں رہ گئے پھر وہ تو ہوئے باپ ہر وقت تو اچھی نہیں لگتی ہے شرارت بچپن میں یہی آپ بھی تو کرتے تھے حضرت ! ہم تو نہیں کرتے تھے...
  14. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکّب ی د ا ر گ ف ں ت ا
  15. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دامن کوہ
  16. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سابقے لاحقے والے الفاظ مرکّب نہیں ہوتے -
  17. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    واقعی یہ تو غلطی ہوگئی -پھر ایک اور اختراع دیکھیے:cool: بلا صراط
  18. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ShaheedoN ka hay lahu is main
Top