نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    کتنے مہان لوگ جہاں سے گزر گئے --غزل

    غزل کتنے مہان لوگ جہاں سے گزر گئے کیا چیز ہیں ہم آپ کہ جب وہ بھی مر گئے افسوس ہم تو عشق کی باتیں ہی کر گئے شاباش انھیں ہے جن کے محبّت میں سر گئے اک گرد اٹھی وبا کی چَھٹی تو نظر پڑی ہائے وہ اقربا وہ احبّا کدھر گئے غیروں کو کیا خبر مزے اپنوں سے وصل کے تم جانو موت اس کو میاں ہم تو گھر گئے...
  2. یاسر شاہ

    تاسف یعقوب آسی کا سانحہ ارتحال

    انّا للّہ و انا الیہ راجعون - اللہﷻ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے -آمین
  3. یاسر شاہ

    دعا عدنان نقیبی بھائی کے پاؤں میں فریکچر۔ اللہ پاک صحتِ کلی عطا فرمائیں

    الله جل جلا لہ نقیبی بھائی کو صحت عطا فرمائے -آمین
  4. یاسر شاہ

    آج کی آیت

    اعوذ بالله من الشيطان الرجيم- بسم اللہ الرحمن الرحیم إِنَّ الْمُنَافِقِينَ يُخَادِعُونَ اللَّهَ وَهُوَ خَادِعُهُمْ وَإِذَا قَامُواْ إِلَى الصَّلاَةِ قَامُواْ كُسَالَى يُرَآؤُونَ النَّاسَ وَلاَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ إِلاَّ قَلِيلاً (١٤٢ النساء ) یہ منافق اﷲ کے ساتھ دھوکا بازی کرتے ہیں ، حالانکہ...
  5. یاسر شاہ

    آج کی آیت

    اعوذ بالله من الشيطان الرجيم- بسم اللہ الرحمن الرحیم سُورَةٌ أَنزَلْنَاهَا وَفَرَضْنَاهَا وَأَنزَلْنَا فِيهَا آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ لَّعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ ( 1 ) یہ (ایک) سورت ہے جس کو ہم نے نازل کیا اور اس (کے احکام) کو فرض کر دیا، اور اس میں واضح المطالب آیتیں نازل کیں تاکہ تم یاد رکھو...
  6. یاسر شاہ

    جب بھی فوج مداخلت کرتی ہے نتائج برے ہوتے ہیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

    واہ خلیل بھائی کیا جرّات مندانہ مراسلہ پیش کیا-جج نے ما شاء الله بڑی دلیرانہ تقریر کی ہے -الله جل جلالہ جج صاحب کی حفاظت فرمائے آمین -ویسے اس معاملے میں ہر شخص کا امتحاں ہوتا ہے صرف ججوں کا نہیں ،ایک عام آدمی کا بھی کہ جب ایک جابر حکمران مسلّط کر دیا جاتا ہے یہ دیکھنے کے لیے کہ کون اس کے خلاف...
  7. یاسر شاہ

    ایک تھے حضرت میسنے عاشق -(:(: نظم میسنا عاشقcoming soon

    ایک تھے حضرت میسنے عاشق -(:(: نظم میسنا عاشقcoming soon
  8. یاسر شاہ

    آج کی آیت

    اعوذ بالله من الشيطان الرجيم- بسم اللہ الرحمن الرحیم وَ مَا مَنَعَ النَّاسَ اَنْ يُّؤْمِنُوْۤا اِذْ جَآءَهُمُ الْهُدٰۤى اِلَّاۤ اَنْ قَالُوْۤا اَبَعَثَ اللّٰهُ بَشَرًا رَّسُوْلًا-٩٤- قُلْ لَّوْ كَانَ فِي الْاَرْضِ مَلٰٓىِٕكَةٌ يَّمْشُوْنَ مُطْمَىِٕنِّيْنَ۠ لَنَزَّلْنَا عَلَيْهِمْ مِّنَ...
  9. یاسر شاہ

    میرا دوست سلّو

    بھائی ہم بھی منتظر ہیں کئی دن سے آپ کی اصلاح کے -کچھ شاید ہمیں بھی سیکھنے کو مل جائے -
  10. یاسر شاہ

    تنقید علی التحریص برائے دلفریب و دلنشین و لیکن مہمل اسمائے اطفال

    دیکھیے فی البدیہہ قطعہ:cool: کارِ تنقید میرا شیوہ نہیں میں سہاگن ہوں کوئی بیوہ نہیں نکتہ چینی تو وہ نگوڑی کرے کرنی جس نے پتی کی سیوا نہیں تفنن برطرف تنقید نگار ی ادب و لحاظ کا پاس کرتے ہوئے میرے تو خیال سے ہر شاعر کر سکتا ہے بشرطیکہ داد بندی اور بدنامی سے نہ ڈرتا ہو -شعر بناتے ہوئے...
  11. یاسر شاہ

    تنقید علی التحریص برائے دلفریب و دلنشین و لیکن مہمل اسمائے اطفال

    ہاہاہا -یعنی آپ کہنا چاہ رہے ہیں مجھے دانہ الگ کرنے والی مثال میں الجھا دیا گیا ہے -:LOL: متفق -مگر عورتوں کو کون سمجھائے-میرے یہاں بھی کوئی نادر سا نام رکھنے کا لپکا ہے - بزم میں آج کل آپ نے ماشاء الله خوب رونق لگا رکھی ہے-:)
  12. یاسر شاہ

    فغان و نالہ و شیون پہ اختیار نہ ہو

    خوب غزل ہے بھائی عاطف فغان و نالہ و شیون پہ اختیار نہ ہو کسی کے ہجر میں یوں کوئی بے قرار نہ ہو گو اعلان نون سے اصول کی رعایت تو ہو گئی -مگر ابتدائی "ن -و-نا"کی آواز سے صوتی تنافر در آیا ہے - "فغان و نالہ" کی جگہ "بُکاونالہ " کیا جا سکتا ہے -
  13. یاسر شاہ

    آج کی آیت

    اعوذ بالله من الشيطان الرجيم- بسم اللہ الرحمن الرحیم الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِ وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِينَ وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَاتِ أُولَئِكَ مُبَرَّءُونَ مِمَّا يَقُولُونَ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ (26) خبیث عورتیں خبیث مردوں کے لائق ہیں اور...
  14. یاسر شاہ

    محفل متراں دی

    بہت خوب -
  15. یاسر شاہ

    محفل متراں دی

    بزرگو ! آپس میں صلح کر لو- :cool:
  16. یاسر شاہ

    آج کی آیت

    يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنْفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ عَلَيْهَا مَلَائِكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَا يَعْصُونَ اللَّهَ مَا أَمَرَهُمْ وَيَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُونَ اے ایمان والو ! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اُس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان...
  17. یاسر شاہ

    اقتباسات ساقی کراچی کا پہلا شمارہ: نگاہِ اولیں از شاہد احمد دہلوی

    درد انگیز چھوڑنا گھر کا ہمیں یاد ہے جالبؔ نہیں بھولے تھا وطن ذہن میں اپنے کوئی زنداں تو نہیں تھا
  18. یاسر شاہ

    ماہنامہ بقعۂ نور لاہور کے لیے لکھی گئی بچوں کی کہانیاں ۔

    السلام علیکم بہن - سیدھی سادی سامنے کی باتیں مگر نہایت اہم اور بہت ضروری -بچوں کا یہ ادب بڑوں کے لیے بھی یکساں مفید ہے - جزاک الله خیر
  19. یاسر شاہ

    اقبال عشق اور موت ۔ مبنی بر ٹینی سن

    ایک چوک ہوگئی پھر مولیٰ کو مولی کر دیا- (n)
Top