نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    غزل : دشت میں کیا بھلا پُھول چنتا کوئی

    واہ احمد بھائی خوب غزل ہے - میں یہ بھی سوچ رہا ہوں کوئی ناچنے میں سر کو بھی دھنتا ہوا کیسا لگتا ہوگا -;)
  2. یاسر شاہ

    تمام دہر ہی جیسے کسی خمار میں ہے

    واہ ،چہ خوب - <بر نہ آئیں جب >مطلوبہ مراد کے زیادہ قریب ہے -:)
  3. یاسر شاہ

    غزل: نشانِ منزلِ الفت سراب جیسا ہے ٭ تابش

    واقعی میں بھی گواہ ہوں اس بات کا - درست بھائی یہ تو ایک ہی مصرع کا آپسی ربط ہے -اس کو مصرع اولیٰ سے ملا کر دیکھیں تو یہی مطلب نکلتا ہے آپ ایک بہت بڑے رنگین غبارے میں بیٹھ کر عیش کر رہے ہیں اور غبارہ ہے کہ اب پھٹا کہ تب پھٹا -:)
  4. یاسر شاہ

    غزل: نشانِ منزلِ الفت سراب جیسا ہے ٭ تابش

    السلام علیکم تابش بھائی ! کیسے ہیں آپ ؟ سوچا ہے رسمی داد کے علاوہ دو ایک ہفتے میں ایک بار ، اشعار پہ کچھ بیلاگ لکھنے کی کوشش بھی کرنی چاہیے-شروع آپ سے کرتا ہوں کہ آپ میری حوصلہ افزائی کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں اور احسان کا بدلہ احسان کے سوا کیا ہے - نشانِ منزلِ الفت سراب جیسا ہے نہیں ہے...
  5. یاسر شاہ

    کتنے مہان لوگ جہاں سے گزر گئے --غزل

    احمد بھائی آپ کی حوصلہ افزائی اور خیر اندیشی میرے لیے اثاثہ ہے - جزاک الله خیر -
  6. یاسر شاہ

    تَوَلّا--------- (نظم)

    آمین -جزاک الله خیر بھائی عبد الرؤوف
  7. یاسر شاہ

    اردو ہماری جان

    رشید حسرت صاحب السلام علیکم آپ کی نظم کا پہلا ہی شعر ایسا ہے کہ آگے پڑھنے کو دل آمادہ نہیں ہو پاتا- پہلے مصرع میں آپ ایک قاعدہ پیش کر کے دوسرے ہی مصرع میں اس کی نفی کر رہے ہیں -سمجھانے کے لیے شعر دیکھیے - باذوق آدمی بھی کوئی پاس آس ہے اردو کو مت سمجھیے کہ بس پھونس گھاس ہے اس سے آگے کی...
  8. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ا ب پ ت ر ن د
  9. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دو حروف ہٹے ہیں عمرانیات
  10. یاسر شاہ

    لاتعلقی (نظم)

    السلام علیکم راحل بھائی خوب ، ما شاء اللہ درد دل کی اچھی ترجمانی کی ہے - محسن بھوپالی کا شعر یاد آگیا : نیرنگیِ سیاستِ دوراں تو دیکھیے منزل انھیں ملی جو شریک سفر نہ تھے
  11. یاسر شاہ

    غزل : یوں نہ دل کو جلائیے صاحب

    احمد بھائی السلام علیکم ! چند شرارتیں ہماری بھی قبول فرمائیے ;) روز اول سے دل جلے ہیں آپ کیا جلے کو جلائیے صاحب !:cool: اوجڑی کیمپ ہے کہ آپ کا دل ؟ کیوں پرخچے اُڑائیےصاحب ! ہم ترنّم سے گا ہی لیں گے اگر آپ بھی دف بجائیے صاحب ! آپ کو ساری بھائی کہتی ہیں بھائی بن کے دکھائیے صاحب دوسری...
  12. یاسر شاہ

    تَوَلّا--------- (نظم)

    جزاک الله خیر راحل بھائی آپ کی والہانہ داد خود داد طلب ہے -حوصلہ افزائی ہوئی اور دل خوش ہوا خدا آپ کو خوش وخرم رکھے -آمین:)
  13. یاسر شاہ

    تَوَلّا--------- (نظم)

    بھائی جزاک الله خیر :)-یہ فارسی تو تکّے میں موزوں ہوگئی -سارا کھیل است اور از /ز کا ہے ایک کا مطلب <ہے> اور دوجے کا مطلب< سے> یعنی حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی محبّت غنی ہے بدگمانی اور بدزبانی سے کہ جو ان کے سچے عاشق ہیں وہ انھیں چاہتے رہیں گے -اور اس حدیث پہ عمل کرتے رہیں گے - عَنِ...
  14. یاسر شاہ

    غزل: زمانے سے اخلاق و کردار گم ہے ٭ تابش

    السلام علیکم تابش بھائی ! شجر کی جگہ جب سے لی ہے حجر نے اب آنگن سے چڑیوں کی چہکار گم ہے واہ -خوب - اسی زمین میں کچھ شرارت سوجھ رہی ہے : میں تالاب سے باہر آ تو گیا ہوں مگر صاحبو ! کرتا شلوار گم ہے اب آنا ہے تالاب کے پھر سے اندر کہ بندر تو بالائے اشجار گم ہے :LOL: محتاج دعا یاسر
  15. یاسر شاہ

    غزل: دل لگانے کی کیا ضرورت ہے

    السلام علیکم عاطف بھائی ایسی قاتل نگاہ ہوتے ہوئے "مسکرانے کی کیا ضرورت ہے" واہ- جو تعلق ہی بارِ خاطر ہو وہ نبھانے کی کیا ضرورت ہے خوب -اس میں تو میرے لیے نیک فال ہے - دل کی سنیے، جہان کی سن کر جی جلانے کی کیا ضرورت ہے آہا کیجیے خوب صرفِ شعر و سخن غم چھپانے کی کیا ضرورت ہے خوب کی جگہ...
  16. یاسر شاہ

    تَوَلّا--------- (نظم)

    تَوَلّا (نظم) صِدّیقؓ کا جو عشق ہےصِدّیق ہی تو ہے کرتا ہے مُہر ثبت بر ایمانِ قلب و جاں فاروقؓ کا جو عشق ہے فاروق ہی تو ہے رکھتا ہے فرق مومن و کافر کے درمیاں عثمانؓ ہیں غنی سو غنی ان کا عشق بھی از نطقِ بد زبان و ز ہر ظنِّ بدگماں ہے عشقِ مرتضیٰؓ میں بھی اک شانِ مرتضیٰ جن سے خدا خفا ہو...
  17. یاسر شاہ

    کتنے مہان لوگ جہاں سے گزر گئے --غزل

    جزاک الله خیر عاطف بھائی آمین -آپ کو بھی اللہﷻ عافیت دارین عطا کرے آمین آپ کی پزیرائی کا تہہ دل سے ممنون ہوں-:)
  18. یاسر شاہ

    کتنے مہان لوگ جہاں سے گزر گئے --غزل

    آمین-اللہ آپ کو بھی صحت و عافیت سے رکھے -آمین جزاک اللہ خیر جزاک اللہ خیر اعجاز صاحب -دھماکے کی تو یوں ہے کہ دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ دھماکا نہ ہوا :sad: جی سمیع بھائی میں وہی ہوں -آپ خوب نبھا رہے ہیں اعجاز صاحب کا ساتھ اور قریباً جو میں سوچتا ہوں آپ کے مشورے بھی اس سے ملتے جلتے ہوتے ہیں...
  19. یاسر شاہ

    کتنے مہان لوگ جہاں سے گزر گئے --غزل

    جزاک الله خیرا عدنان بھائی پذیرائی کا علیل بھی رہا اور کچھ دیگر وجوہات کے سبب سرگرم نہیں رہا مگر آتا جاتا رہا ہوں - خلیل بھائی جزاک الله خیرا تابش بھائی ممنون ہوں آپ کی حوصلہ افزائی کا بہن جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
Top