نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    بحر میں جملے!

    مگر بسمل ذرا دیکھو کہ یہ "غلطی" کہاں کی ہے؟
  2. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات

    بھئی کیا خوب جذبات ہیں آپ کے۔۔۔۔ یاروں مجھے معاف رکھو میں نشے میں ہوں۔۔۔ :)
  3. مہدی نقوی حجاز

    بحر میں جملے!

    ارے صاحب ہمیں لگتا ہے کافی مشق کرتے ہیں کہ اتنی خوب صورت میں سبھی جملے بنائے ہیں۔۔۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    بحر میں جملے!

    ارے حٍضرت میں ہوں ممنون اسکی رہ نمائی کا حقیقت میں مرا تھوڑا تلفٍظ ٹوٹا پھوٹا ہے وجہ یہ ہے کہ میں اس ملک کا اہل زباں نئی ہوں ابھی مجھکو یہ خدشہ ہے کہ حضرم میری "نئی" "نئی" پر نکالیں ایک اور غلطی :LOL:
  5. مہدی نقوی حجاز

    بحر میں جملے!

    مجھے لگتا ہے اس مصرع میں تم نے یوں کری تقطیع "حقیقت تو یہ ہے فی الوقت "مو با ئل" سے حاضر ہوں :ROFLMAO:
  6. مہدی نقوی حجاز

    ہو کے ہم با ہوش دھوکا کھاگئے۔ ایک غزل محفل کی نذر از: بسمؔل

    بسمل صاحب تم تو کمال ہی کرتے ہو میاں۔۔۔ بھئی بہت خوب غزل ہے۔۔۔ واہ۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    بحر میں جملے!

    نوازش آپ کی بسمل کہ ہم سے معذرت خواہ ہیں وگرنہ ہم تو محفل پر بھی ہیں نا خواندہ مہماں معذرت کی کوئی ضرورت نہیں۔۔
  8. مہدی نقوی حجاز

    بحر میں جملے!

    مجھے لگتا ہے کچھ غلطی ہوئی ہے آپ سے بسمل وگرنہ "ہ" کو اس طرح نہیں لکھتے ہیں "لکھنے" میں :D
  9. مہدی نقوی حجاز

    جشن آزادی مبارک

    جشن آزادی مبارک باد
  10. مہدی نقوی حجاز

    بحر میں جملے!

    مزمل شیخ بسمل کے لئے اک اور تحفہ ہے مری جانب سے اس تقریب میں یہ تیسرا جملا ;)
  11. مہدی نقوی حجاز

    میں جب بھی شہر قائد کی ہوا کھانے نکلتا ہوں.... تو لگتا ہے جوانوں میں کوئی جذبہ نہیں باقی..

    میں جب بھی شہر قائد کی ہوا کھانے نکلتا ہوں.... تو لگتا ہے جوانوں میں کوئی جذبہ نہیں باقی..
  12. مہدی نقوی حجاز

    ایک صفحہ میری پسند کا - انٹر نیٹ سے

    یہ تو بہت ہی دلچسپ چیز ہے ویسے اس سے زیادہ دل چسپ یہ بات ہے کہ حضور ہمیں یاد رکھتے ہیں۔۔۔:)
  13. مہدی نقوی حجاز

    خانہ زاد زلف...

    خانہ زاد زلف...
  14. مہدی نقوی حجاز

    آج سے تین دن تک غیر حاضر رہوں گا،

    آج سے تین دن تک غیر حاضر رہوں گا،
  15. مہدی نقوی حجاز

    کبھی کبھی میں یہ سوچتا ہوں... یہ سوچتا ہوں کبھی کبھی میں

    کبھی کبھی میں یہ سوچتا ہوں... یہ سوچتا ہوں کبھی کبھی میں
  16. مہدی نقوی حجاز

    ۱۷ رمضان ۔۔۔

    ۱۷ رمضان ۔۔۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    علم قافیہ!

    ایک بات ابھی تک ہمارے سمجھ میں نہیں آتی اعجاز صاحب نے نشاندہی کی تھی پر سمجھ نہ آسکی وضاحت فرمادیں تو متشکر رہوں گا۔
  18. مہدی نقوی حجاز

    علم قافیہ!

    تو ساتھ ہی کچھ وضاحت بھی فرمادیجے محترم محمد وارث۔
  19. مہدی نقوی حجاز

    نہ جانے کیوں؟؟!!

    نہ جانے کیوں؟؟!!
  20. مہدی نقوی حجاز

    ایک اور غزل اصلاح کی غرض سے... جام پر جام نہیں پیتے تو پھر کیا کرتے....

    بہت شکریہ جناب لیکن ہمیں کوئی علم قافیہ سے بھی تو آگاہ کرے!
Top