نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    اللہ آپ کو کامیاب کرے اور بہت اچھی سی جاب بھی عطا فرما دے آمین او نہیں شمشاد بھائی، ٹھنڈ لگ جائے گی،بس سے دور سے ہی برستی دیکھیں، کافی ہوگا، مری میں برف باری ہو چکی ہے اب سارا پاکستان وہاں اکٹھا ہو جائے گا، عجیب بد نظمی مچ جائے گی (میں نے استعمال کی لیا ہے وہ فارمولا :) )
  2. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم بہت شکریہ، ابن سعید ،میں اب اس کو چلا کے دیکھتا ہوں اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ جاری ہے اور میں تیار ہو کے بیٹھا ہوں کہ کب ترشح موقوف ہو اور میں اپنی راہ دیکھوں
  3. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  4. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک و سلم
  5. mfdarvesh

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    سینڈوچ آسان اور جلدی والی ڈش ہے نا، ان کے پاس ٹائم کم ہوگا آپ کو جلدی میں بھگتا دیا ہوگا
  6. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    شمشاد بھائی، کوہ قاف تو میں نے ازراہ ہمدردی کہہ دیا ہے، ورنہ تو مریخ کی مخلوق کہیں، وہ بھی سر پہ اینٹینے لگا کہ اڑن طشتری میں
  7. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ہاں ہاں، کچھ پکا کے کھلا دو، معاف ہی معاف :cool:
  8. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    جی ہاں، آپ نے دیر سے رہنمائی جو کی ہے، اب یہ فرمائیں کہ یہ دو پوسٹوں کے اکٹھے اقتباس کیسے ایک جواب میں آ جاتے ہیں؟
  9. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    امی نے شاباش دے دی ہو گی نا روٹی گول پکانے پہ اور یہ خوشی سے پھول کے کپا
  10. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    آج اسلام آباد میں ہلکی بارش ہوئی ہے، خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا ہے، سوچ رہا ہوں سو جاؤں
  11. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
  12. mfdarvesh

    تعارف السلام علیکم اہلیانِ اردو محفل

    وعلیکم السلام، خوش آمدید، یعنی کے انڈونیشیا سے آنا ہوا ہے؟
  13. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    اچھا ہم تو ہمیشہ سے ہی دن کو کچھ نہیں کھاتے شام کو گھر آ کے ایک ہی بار کھانا کھا لیتا ہوں
  14. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    آپ کا بینک کے ساتھ کھاتہ ہے :grin:
  15. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک و سلم
  16. mfdarvesh

    انٹرویو انٹر ویو ود درویش لالہ

    شمشاد بھائی، جوانی 20-25 میں ہوتی ہے، اب ہم 28-29 کے خانے میں آگئے ہیں، بزرگ ہی ہیں، ناعمہ جواب مل گیا ہے؟
  17. mfdarvesh

    انٹرویو انٹر ویو ود درویش لالہ

    اب ذرا جوانی پہ آ جائیں ۔ کیسی گزری؟ اچھی اور خاموش گز گئی سنا ہے جوانی میں خون گرم ہوتا ہے بندہ قتل بھی کر سکتا ہے کیا آپ یقین کر سکتے ہیں؟ انسانی خون ویسے ہی بہت گرم ہوتا ہے، ہر عمر میں، قتل تو کبھی بھی کیا جاسکتا ہے کیا جب آپ جوان تھے تو سوٹ شوٹ پہن کر موبائل ہاتھ میں پکڑ کے گلی...
  18. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ہوگی کوئی کوہ قاف کی مخلوق
  19. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    نہیں شمشاد بھائی، اتفاق سے روٹی گول پک گئی ہو گی نا
  20. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    بینک والے کھاتے میں
Top