نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    آج کی خبر:عالمی کتاب میلہ اور پاکستانی اسٹالس

    عسکری بھائی سمجھا نہیں کیا کہنا چاہ رہے آپ؟؟
  2. محمد علم اللہ

    آج کی خبر:عالمی کتاب میلہ اور پاکستانی اسٹالس

    یہ مجھے نہیں پتہ یادوں کی بارات بھی میں نے پچھلے دنوں یہیں جامعہ نگر کے ایک مقامی اسٹال سے خریدی تھی آپ نے ابھی بتایا تو میں نے پھر سے دیکھا قیمت 350 درج ہے اور کل صفحات 780 ہیں جبکہ شہاب نامہ کے کل صفحات 1232 ہیں اور قیمت 500 روپئے درج ہے کاغذ کا معیار بہت عمدہ تو نہیں کہا جا سکتا لیکن خراب بھی...
  3. محمد علم اللہ

    آج کی خبر:عالمی کتاب میلہ اور پاکستانی اسٹالس

    تھینک گاڈ۔۔۔ اورشمشادبھائی آپ کو بتاوں ان کتابوں کے بارے میں مجھے اردو محفل سے ہی جانکاری ملی تھی اور ایک بات بتاوں سچ مچ آپ کو حیرت ہوگی یہ کتابیں بھی ان اسٹالوں میں دستیاب نہیں تھی میں نے ہندوستانی ایڈیشن خریدا شہاب نامہ 300 میں اور اداس نسلیں 150میں دونوں کو ایجوکیشنل پبلیشنگ ہاوس دہلی نے...
  4. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    سلام مسنون
  5. محمد علم اللہ

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    شمشاد بھائی میں نے جو خبر والے دھاگہ میں لکھا ہے وہ ٹھیک پوسٹ ہوا ہے کہ نہیں ذرا بتائیے نا۔۔۔
  6. محمد علم اللہ

    آج کی خبر:عالمی کتاب میلہ اور پاکستانی اسٹالس

    آج دہلی میں منعقدہ عالمی کتاب میلہ میں جانے کااتفاق ہوا۔میں بطور خاص پاکستانی بکس اسٹالس میں بہت امیدوں کے ساتھ گیا کہ کچھ کتابیں خرید سکوں لیکن بہت مایوسی ہوئی۔ اکثر اسٹالوں میں وہی جنت کی کنجی،بہشتی زیور،پنج سورہ،پاکستانی سولہ سورہ ،وہابی ازم ایک فتنہ،بریلویوں کا پوسٹ مارٹم وغیرہ جیسی کتابیں...
  7. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ہے مکمل ایک دن کے بعد جواب ملا ہے ۔۔۔
  8. محمد علم اللہ

    یوسفی صاحب کب نئی کتاب لکھیں گے؟

    ویلکم بھائی ویلکم۔۔۔
  9. محمد علم اللہ

    مقابلے میں پوزیشن حاصل کرنے والا مقالہ

    بہت خوب اچھا لگا کافی محنت کیا ہے آپ نے۔۔۔
  10. محمد علم اللہ

    آج ہمارے کلاس میں پاکستانی ڈائریکٹر صبیحہ تمار کی فلم "خاموش پانی" دکھائی گئی

    میں نے نہیں دیکھی ہے چلئے انشائ اللہ یہ بھی دیکھوں گا ایسے اس کا بھی کافی نام سن رکھا ہے ۔
  11. محمد علم اللہ

    آج ہمارے کلاس میں پاکستانی ڈائریکٹر صبیحہ تمار کی فلم "خاموش پانی" دکھائی گئی

    ہاں ہاں نیٹ پر دستیاب ہے لیکن ہاسٹل والوں نے یو ٹیوب اور اس طرح کی دوسری سائٹیں بلاک کر رکھا ہے اس لئے اب اشرف بھائی ہی ربط بھیج سکیں گے لیکن اتنا میں شیور ہوں کہ نیٹ پر یہ فلم موجود ہے۔اچھی ہے دیکھنی چاہئے۔
  12. محمد علم اللہ

    السلام علیکم

    چلئے اب اجازت دیجئے صبح کلاس کے لئے بھی جانا ہے اگر زندہ رہا تو کل ضرور ملاقات ہو گی۔
  13. محمد علم اللہ

    السلام علیکم

    اللہ کرے مرحلہ شوق نہ ہو طے!
  14. محمد علم اللہ

    بےجا تنقید

    وہ تو صد فی صد درست ہے اصل میں میں نے کافی قبل ایک صحابی کا واقعہ اسی قسم کا پڑھا تھااسی لئے پوچھا وہ واقعہ بھی تقریبا اسی قسم کا ہے حضرت ابو طلحہؓ کا لڑکا بیمار تھا جسے اسی حالت میں چھوڑ کر و ہ صبح اٹھ کراپنے کام کاج کے لیے باہر چلے گئے۔ اور لڑکا بعد میں فوت ہوگیا۔ ان کی بیوی نے نہ صرف یہ کہ...
  15. محمد علم اللہ

    السلام علیکم

    آمین امجد بھائی میں نے آپ سے پوچھا تھا یہ فوٹوگرافی کا آپ نے کوئی کورس یا ہوا ہے کیا ؟ میرا بھی یہی فیلڈ ہے اس لئے آپ سے ملاقات کربہت خوشی ہوئی۔
  16. محمد علم اللہ

    یوسفی صاحب کب نئی کتاب لکھیں گے؟

    نئی کتاب نہ آنے کی شاید یہ وجہ ہو جو انھوں نے اپنی کتاب " خاکم بدہن " اور “چراغ تلے اندھیرا“میں بیان کی ہے۔۔۔ ملاحظہ فرمائیے::chill: پھر کیا تھا ، پہلے ہی بھرے بیٹھے تھے، پھٹ پڑے ۔۔۔ کتب فروشی ایک علم ہے برخوردار ! ہمارے ہاں نیم جاہل کتابیں لکھ سکتے ہیں ، مگر بیچنے کے لیے باخبر ہونا ضروری ہے۔...
  17. محمد علم اللہ

    بےجا تنقید

    کیا یہ سہی واقعہ ہے یا محض کہانی۔۔
  18. محمد علم اللہ

    السلام علیکم

    کوئی بات نہیں میں بس ایسے ہی پوچھ رہا تھا ۔۔۔
  19. محمد علم اللہ

    مفت کے اشتہار

    عمدہ کوشش ہے اسی طرح کا ایک اشہار" اخبار میں ضرورت ہے "کے عنوان سےمعروف مزاح نگار پطرس بخاری نے لکھا تھا ۔۔۔۔۔ کافی عرصہ ہوا میں نے اس مضمون کو پڑھا تھا لیجئے آپ بھی ملاحظہ فرمائیے اور زبان و بیان کے مزے لیجئے ۔۔۔۔پطرس بخاری فرماتے ہیں۔ اخبار میں ضرورت ہے یہ ایک اشتہار ہے لیکن چونکہ عام اشتہار...
  20. محمد علم اللہ

    لڑکی کی پیدایش اور معاشرتی رویہ

    ترجمان القران میں ماشا ئ اللہ عمدہ اور معیاری مضامین چھپتے ہیں مضمون نگارڈاکٹر رضی الاسلام ندوی صاحب کو اللہ جزائے خیر دے ملاقات ہوتی رہتی ہے یہاں دہلی میں ان سے تحریر کی طرح شخصیت بھی پر خلوص ہے جب بھی ملیں گے مسکراتے ہوئے ترجمان والوں نے لگتا ہے یہ مضمون "زندگی نو" سے لیا ہوگا۔۔
Top