پائتھون کی مختصر تاریخ
پائتھون کا پہلا اطلاقدسمبر 1989 میں منظر عام پر آیا گو اس پر کام 1980 کی دہائی کے اواخر میں شروع ہو گیا تھا۔ Guido van Rossum کو اس کا اصولی مصنف گردانا جاتا ہے جو کہ ہالینڈ کا رہنے والا ہے اور اس زبان کو ABC language کے پیشرو کے طور پر سامنے لایا۔ اب بھی پائتھون کی سمت...