نتائج تلاش

  1. طالوت

    مردوں کی بیٹھک

    ( Atv پر آج صبح "مارننگ ود فرح" میں ایک پاکستانی پروفیسر عبدالغفار میمن بطور مہمان تشریف لائے تھے ۔۔ دفتر جانے کی وجہ سے میں ان کی مکمل گفتگو تو نہیں سن سکا ، البتہ وہ 8 اکتوبر 2005 اور حالیہ بلوچستان میں آنے والے زلزلے کے بارے میں کہہ رہے تھے کہ انھوں نے ان دونوں کی پیشن گوئی کر دی تھی ۔۔...
  2. طالوت

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    عزیز پر سے مجمع ہٹا رہا تھا مگر وہ ہل کے ہی نہ دے رہے تھے ۔۔ ہائے کاش فائدہ اٹھانے کے جراثیم ہم میں بھی کہیں سے در آئیں ۔۔ اعلان جنگ ؟ ایسی باتیں مخالف کو بھڑکانے والی ہوتی ہیں ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    میں نے کہا :اچھی اچھی اور سچی سچی: آپ منہ کھول سکتے ہیں مگر اگر بیان کیے گئے قانون کی خلاف ورزی ہوئی تو میں زینب بی بی کے ساتھ کھڑا ہوں گا ۔۔۔۔ اور ہماری مخالفت آپ کی نیندیں اڑا دے گی ۔۔ (مگر وہ کہاں ہیں جن کا دفاع کر رہا ہوں ، کہیں عزیز کے دفاع جیسا انجام نہ ہو) وسلام
  4. طالوت

    کبھی تو دل سے کدورت مٹا کے مل ظالم

    بہت اچھے باسط ۔۔۔۔۔ آپ کسی فورم کے منتظم بھی ہیں شاید ۔۔ ذرا تعارف تو کروائیں ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    میاں ، بیوی اور وہ ۔۔۔ !

    ایک کمیونٹی ہے یورپ کی ، امریکہ میں بھی آباد ہیں ، اب بھی اپنے پرانے طرز کے کپڑے اور ہیٹ پہنتے ہیں ، دوسروں سے الگ ہو کر آباد ہوتے ہیں ۔۔ مشترکہ خاندانی نظام کے تحت زنزدگی گزارتے ہیں اور حیا بھی شاید باقی ہے ۔۔ نام بھولتا ہوں ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    بس بھئی ساری محفل میں آپ کو دو ہی بندے ملے ہیں ۔۔ ایک عزیز امین اور دوسری زینب ۔۔۔ اب ان کے بارے میں اچھی اچھی اور سچی سچی باتیں کریں ۔۔۔ شمشاد بھائی کے پیسے بھی تو بچانے ہیں ۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    مردوں کی بیٹھک

    لگتا ہے یہ بیل (ٹانگ کھینچنے والی) منڈھے نہ چڑھے گی ۔۔ ابن سعید کوئی دو چار پہلوانی کے گر ہی بتا دیں ، اور ساتھ میں چند کشتے بھی کہ چوزوں اور مرغوں کا بھلا ہو جائے گا ۔۔ پھر مقابلہ بھی تو برابر کا رہے گا ۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    حساب کتاب

    ضرور جناب ۔۔ آپ بھی پیش کریں ۔۔ مگر یہ بھی بڑا سادہ سا حساب ہے ، جمع ، ضرب اور تقسیم بس ۔۔ مجھے تو ریاضی پڑھے ہوئے آٹھ سال ہو گئے اور ریاضی میں کمزوری کا یہ عالم تھا کہ کبھی 60 فیصد نمبروں سے زیادہ حاصل نہیں کیے ۔۔ تو آپ کے حساب کا انتظار ہے ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    "ڈھونڈئیے!"

    یہ سزا مجھی کو کیوں :) میری آنکھیں اور دماغ 76 اشیا سے آگے نہیں جا رہیں :yawn:مگر دھاگہ کہیں سے کہیں پہنچ گیا ۔۔۔۔ آپ بھی دکھا دیں جو کچھ تلاش کر پائے ہیں ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    "ڈھونڈئیے!"

    چلو بھئی بس کریں اب "چٹ چیٹ" کل کا کیا آج ہی سے اپنے جواب دینا شروع کر دیں ۔۔ میں نے 76 اشیاء ڈھونڈی ہیں ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    یہ بتا کر میں نے محفل نہیں چھوڑنی ، میرے بھی کئی ایسی باتیں ہونگی اگر ان کی پبلسٹی شروع ہو گئی تو ؟ وسلام
  12. طالوت

    آج آپ نے کیا سیکھا

    ایسا کیا ہو گیا :raisedeyebrow: ، اپنے سب دوست قابل اعتبار ہیں ۔۔ مگر دوست نہں ہوتا ہر ہاتھ ملانے والا ۔۔ ٹکٹس تو تھیں نا ، پھر بھی جرمانہ :confused: ۔۔ غلط ٹکٹ کے ساتھ صحیح ٹکٹ کی بدلی نہیں ہوتی ؟ آئیں بائیں شائیں نہ کریں جناب ،، آپ نے بڑی اہم بات سیکھی اب ہم سب کو بتائیں ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    کوئ تو جگاؤ

    سارا نزلہ طالوت پر ! ؟ میں نے تو کوئی آیت کوٹ بھی نہی کی ۔۔ ویسے بھی مصر سرحد کھولے گا تو کوئی کچھ بھجوائے گا نا ۔۔ اور مصر کا حاکم کیسے منتخب ہوتا ہے سب جانتے ہیں ۔۔ اور اس کی عوام کی حالت کیا ہے وہ بھی ڈھکی چھپی نہیں ۔۔ معاملات اتنے بھی سیدھے نہیں جتنے ہم سمجھ لیتے ہیں ۔۔ شاہ فیصل اور...
  14. طالوت

    انگریزی کا سب سے لمبا لفظ

    یہ تو پڑھا بھی نہیں گیا ۔۔ شکل صورت سے تو طب سے متعلق کوئی لفظ معلوم ہوتا ہے ۔۔ ذرا اسے اردو میں لکھیں تاکہ غائب و حاضر الفاظ کا پتا چل سکے ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    میاں ، بیوی اور وہ ۔۔۔ !

    اچھا اغاز ہے بازوق ۔۔۔۔۔ عمدہ اور سچی تحریر ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    لمحہ فکریہ، سنہ ۲۰۱۲ ء!

    :battingeyelashes:تو پھر کونسا نیا نظام ترتیب دیا جا رہا ہے :rolleyes: ؟ کہیں کام ہوتا تو نظر نہیں آتا ۔۔ اچھی چیز تو کسی سے بھی لی جا سکتی ہے مگر ہمیں صرف بری چیزیں لینے کا شوق ہے ۔۔ یا برائیاں کرنے کا :) ارے ہاں ایک بات بتا دوں ہم سب ملکر کوئی نظام ترتیب نہیں دے سکتے کوئی ایک شخص ڈنڈے کے زور...
  17. طالوت

    مردوں کی بیٹھک

    نوجوان مرغے آسانی سے قابو میں نہیں آئیں گے ، چوزوں سے آغاز کر لیں ۔۔ جیسے زین نعمان وغیرہ ۔۔:devil: وسلام
  18. طالوت

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    بالکل زینب کہہ چکی ہیں کہ ان دونوں سے وہ بڑی ہیں یعنی عقل اور بھینس سے ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    لمحہ فکریہ، سنہ ۲۰۱۲ ء!

    :atwitsend: :atwitsend: بھائی میرے ان کی اس کے پیچھے کارفرما عوامل سے ہمیں کیا لینا دینا ؟وہ جھوٹ نہیں بولتے تو آپ ان کی نقالی کریں نا کیوں نہیں بولتے یہ آپ کا مسئلہ نہیں ۔۔ اب بش جونئیر کی کوئی مثال نہ دے دینا :phbbbbt: کیونکہ میں مسلسل عوام کی بات کر رہا ہوں خواص کی نہیں ۔۔ مغرب کی کسی حد...
  20. طالوت

    لمحہ فکریہ، سنہ ۲۰۱۲ ء!

    اردو کا ہی جملہ ہے اور مکمل بھی ۔۔ :) جن کاموں میںمغرب کی نقالی کرنے کو کہہ رہا ہوں اس میں سے کوئی برا کام بتا دیں تو میں توبہ تائب کر لوں :rolleyes: ورنہ مغرب سے میری "محبت" ڈھکی چھپی نہیں :frustrated: وسلام
Top