بھئی معاملہ ایسا ہے کہ آپ ہر جگہ دامن پکڑے اپنے پا جی کے ساتھ جا تو نہیں سکتیں ، اب ایک دوربین لے لو ، جہاں جہاں پا جی جائیں ان پر نظر رکھو ، جیسے ہی محسوس کرو کہ آپ کو پا جی کے ساتھ یا پا جی کو آپ کے ساتھ ہونا ضروری ہے ، لینز گھماؤ اور پا جی کو قریب کر لو ۔۔۔۔۔۔
دوسری صورت ہے کہ کچھ کہنا...
اب مغرب اور اس کی نقالی کو اتنا الزام بھی اچھا نہیں ، کتنے فیصد ہوں گے مغرب کی نقالی کرنے والے ؟ اور جو ہیں وہ بھی فضولیات کی نقالی کرتے ہیں ۔۔
اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہماری نیتیں درست نہیں اور ظاہر ہے اعمال کیسے درست ہو سکتے ہیں ۔۔ ہماری اکثریت آج بھی اپنی روایت و اقدار کی (دکھاوے کی حد تک)...
چند روز پہلے دیکھا تو میں اپنے 97 موضوعات مکمل کر چکا تھا ، سوچا کہ 100 مکمل ہوں تو اپنا اور محفلین کا تجزئیہ کرنے کی کوشش کروں کہ آیا میری دلچسپی اور محفلین کی میرے موضوعات میں دلچسپی کس قسم کے زمرہ جات/موضوعات میں ہے ۔۔ نعمان کے شمشاد کے پیغامات سے متعلق دھاگے سے خیال گزرا کہ کیوں نا فیصدی...
بہت اچھا لکھا سعدیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے کھپت کہاں سے پوری کریں گے ؟
جان بچانے والی ادویات کہاں سے لائیں گے ؟
نویاں نکور گڈیاں کتھوں آن گیاں ؟
جدید مشینری کتھوں آئے گی ؟
عیاشی کرن کتھے جاں گے ؟
یوں بھی چنا سا اسرائیل پورے عرب سے سنبھالا نہیں جاتا ، پورا مغرب کیسے...
محفل میں خوش آمدید ۔۔
Expensive Beauty کافی اچھا موضوع ہے شاید 10 برس پہلے جانا تھا اس لفظ کو آج پھر سامنے آ گیا ۔۔
تو دوستو ! کس کس نے پہلی بار ہی یہ لفظ صحیح طور پر پڑھ لیا تھا ۔۔ بغیر اٹکے ۔۔
وسلام
تو جناب یہ جو اتنے خادمین ہیں یہ ہیں ہی اس لیے کے ڈھنگ کو ڈھنگ سے رکھا جا سکے :) اور یہ خدمت یہ بخوبی انجام دے رہے ہیں ۔۔ ورنہ محفل ، محفل نہیں مچھلی بازار معلوم ہوتی ۔۔
وسلام
دیکھیئے اب یہ گل کھلتا بھی ہے کہ "حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے"
اور وہ چند واقعات کون سے ہیں :raisedeyebrow:
میری رائے تو موجود ہے جو خاصی اچھی ہے :cowboy:
وسلام
یہ مسئلہ کشمیر ہے ، جو حل ہوتا نظر نہیں آتا ۔۔ یعنی بحث یہ چل رہی ہے کہ اس بیٹھک میں جنسیات پر گفتگو کی جا سکتی ہے یا نہیں اگر کی جا سکتی ہے تو طریقہ کار کیا ہو گا۔۔۔
وسلام
یہ نظام "لارڈ میکالے" صاحب کی مرہون منت ہے ۔۔
خانہ جنگی کو آپ خونی انقلاب کہیں تو زیادہ بہتر لگے ۔۔ ڈنڈے بھی کھائے جا سکتے اور خون لیا اور دیا جا سکتا ہے مگر کمی قیادت کی ہے اور جو کچھ میسر ہے وہ جم جانے والی قیادت نہیں ۔۔
وسلام
دیکھتے ہیں ۔۔ دو دن میں اس کا یہ کیا حل نکالتی ہیں ، ورنہ میرے پاس بڑا آسان سا حل ہے ۔۔
بالکل ٹھیک ۔۔ ہم بھی آپ کے حق میں ووٹ دیتے مگر اس معاملے میں کوئی ووٹ نہیں ۔۔۔
:notlistening::notlistening:
وسلام
میں اپنی چیزیں بھول جاتا ہوں جناب آپ کو کہاں سے ڈھونڈ کر دوں گا ۔۔
اب ہر جگہ تو آپ جانے سے رہیں ۔۔ معاشرہ ، مذہب ، ریت و رواج کا قصور ہے ، پا جی پر غصہ نہیں بنتا ۔۔
ایک کام ہو سکتا ہے ۔۔ مگر میں نہیں بتاؤں گا :shameonyou:
وسلام