ترا بندہ ہوں اور بندہ نوازی شان ہے تیری
جہانِ خیر کا مجھ کو نمائندہ بنا دینا۔۔۔۔۔۔!
جہاں رحمتوں ، برکتوں اور انوار و تجلیات کی ہمہ وقت برسات ہوتی ہو ، وہاں بیٹھ کر " سوچ بچار کرنا " ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ مبارک کرے ، اور بار بار وہاں کی زیارت اور مقبولِ بارگاہ حاضری نصیب فرمائے آمین