نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  2. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  3. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  4. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ کا شکر ہے عندلیب میں ٹھیک ہوں
  5. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نظمیں اداس اداس فسانے بجھے بجھے مدت سے اشکبار ہیں لوح و قلم یہاں حبیب جالب
  6. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اسی فکر میں ہیں غلطاں یہ نظامِ زر کے بندے جو تمام زندگی ہے وہ نظام آنہ جائے حبیب جالب
  7. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام عندلیب کیسی ہیں آپ؟
  8. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ مہ و نجوم ہنس لیں مرے آنسوؤں پہ جالب مرا ماہتاب جب تک لبِ بام آنہ جائے حبیب جالب
  9. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    ابھی وہ منزلِ فکر و نظر کہاں آئی ہے آدمی ابھی جرم و سزا کے رستے میں حبیب جالب
  10. مہ جبین

    میری ماں ، پیاری ماں

    آئیے فاتح بھائی اب اپنی پیاری ماں کے بارے میں ہمیں بتائیں کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس دھاگے کے خواتین کارنر میں ہونے پر سب سے پہلا اعتراض آپ ہی کی جانب سے تھا :)
  11. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک
  12. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ کا کرم ہے ، میں بالکل ٹھیک ہوں
  13. مہ جبین

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    اور اگر اس بے ہنر کی خامیاں کبھی سپردِ نیٹ کی گئیں تو میرے پوتے پوتیاں اس محفل میں بیٹھے ہونگے۔۔۔۔:p
  14. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام مقدس کیسی ہو تم؟
  15. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام سیدہ شگفتہ بی بی الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں سب کو السلام علیکم کیسے ہیں سب؟
  16. مہ جبین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    بجلیوں نے دنیا کو کچھ سکوں تو بخشا ہے ہم بنائے لیتے ہیں اور آشیاں اپنا حبیب جالب
  17. مہ جبین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    وہ چمن جسے ہم نے خونِ دل سے سینچا تھا اس پہ حق جتاتی ہیں آج بجلیاں اپنا حبیب جالب
  18. مہ جبین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    فریبِ رنگ و بو نہ کھا، ابھی چمن ، چمن کہاں ابھی تو شاخ شاخ پر چمک رہی ہیں بجلیاں حبیب جالب
  19. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ اجڑے باغ ویرانے پرانے سناتے ہیں کچھ افسانے پرانے حبیب جالب
Top