نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    وہ تکلم لہکتی ہوئی چاندنی وہ تبسم مہکتا ہوا شعر ہے حبیب جالب
  2. مہ جبین

    میری ماں ، پیاری ماں

    زبردست محب علوی بھائی آپ کی پیاری عظیم ماں کو میرا سلام اللہ ان کو صحت و تندرستی اور سلامتی عطا فرمائے آمین
  3. مہ جبین

    میری ماں ، پیاری ماں

    اب سارے بھائی آزادی سے اپنی ماؤں کے بارے میں لکھیں :)
  4. مہ جبین

    میری ماں ، پیاری ماں

    مبارکاں محب علوی بھائی :)
  5. مہ جبین

    میری ماں ، پیاری ماں

    فاتح بھائی آپ کا احتجاج رنگ لے آیا
  6. مہ جبین

    میری ماں ، پیاری ماں

    سچی میں سارہ خان سب مائیں ایسی ہی پیاری اور عظیم ہوتی ہیں اللہ سب کی ماؤں کو اپنے بچوں کی خوشیاں دکھائے آمین
  7. مہ جبین

    میری ماں ، پیاری ماں

    بہت شکریہ نبیل ، لیکن تعبیر کے مشورے کے بغیر ؟؟؟؟ کہیں وہ برا نہ مان جائیں؟؟؟ :worried:
  8. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں ناعمہ عزیز چندا
  9. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم کیا حال ہیں سب کے؟
  10. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام ناعمہ بیٹا صبح بخیر اللہ تم کو بہت اچھے نمبرز سے کامیاب و کامران کرے آمین
  11. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں تو یہیں تھی لیکن تم غائب ہوگئیں تھیں بیٹا :(
  12. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    الحمدللہ میں اور اہلِ خانہ بالکل ٹھیک ہیں
  13. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  14. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  15. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  16. مہ جبین

    مبارکباد زندگی کا نیا سفر مبارک ہو۔۔۔۔ امین بھیا

    بہت بہت شکریہ تعبیر ، اتنے پیارے ، خوبصورت اور میرے پسندیدہ پھولوں کا تحفہ دینے کا سدا پھولوں کی طرح مہکتی رہو آمین
  17. مہ جبین

    میری ماں ، پیاری ماں

    مجھے سب بھائیوں سے دلی ہمدردی ہے اور میں فاتح بھائی کی بات سے اتفاق کرتی ہوں کہ امیاں تو حضرات کی بھی ہوتی ہیں تو ان کو بھی اپنی ماؤں کے بارے میں کچھ نہ کچھ لکھنا ہی چاہئے اور محب بھائی کی تحریریں تو کافی دلچسپ ہوتی ہیں
  18. مہ جبین

    میری ماں ، پیاری ماں

    تعبیر سسٹر اس دھاگے کا نام کچھ جچ نہیں رہا کہ " والدائیں " یا " امیاں" کہنا اچھا نہیں لگ رہا اس کا نام " میری ماں ، پیاری ماں" کیسا رہے گا ؟ یا اور کوئی بھی رکھا جاسکتا ہے سب کی مشاورت سے امید ہے کہ میری تجویز پر غور کروگی شکریہ
  19. مہ جبین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جاگنے والو تا بہ سحر خاموش رہو کل کیا ہوگا کس کو خبر خاموش رہو حبیب جالب خبر
  20. مہ جبین

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    لٹتی ہوئی متاعِ بیاں دیکھتے چلو کٹتی ہوئی وفا کی زباں دیکھتے چلو حبیب جالب
Top