نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    یوسفی ہنی مون!

    آپ حضرات کی بصارتوں کی نظر: تقرر کے تین مہینے بعد بنک نے پروفیسر کو تعلقاتِ عامہ اور ایڈورٹائزنگ کی تربیت کے لیے چھ ہفتے کے کورس پر پیرس بھیجنے کے احکام صادر کیے۔اور یہ بھی پیشکش کی کہ اگر آپ اپنی بیگم کو ھمراہ لے جائیں تو ہمیں عین مسرت ہو گی۔دونوں کے فرسٹ کلاس ٹکٹ اور ہوٹل کے جملہ اخراجات بنک...
  2. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اک نظر دیکھنے سے ٹوٹ نہ جاتے ترے ہاتھ لیلی اتنا تو نہ تھا پردہ محمل بھاری سودا
  3. مہدی نقوی حجاز

    اسی گلی سے وہ گوہر جبین و آہو چشم... عدن بدوش و ختن در کنار گزرے گا...

    اسی گلی سے وہ گوہر جبین و آہو چشم... عدن بدوش و ختن در کنار گزرے گا...
  4. مہدی نقوی حجاز

    اسی گلی سے وہ گوہر جبین و آہو چشم

    اسی گلی سے وہ گوہر جبین و آہو چشم
  5. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    آتے ہیں نظر لالہ و نسریں کی قبا میں آب چمن و آتش خورشید کے جذبات جوش
  6. مہدی نقوی حجاز

    لیکن اکیسویں صدی میں عشق کا ہونا قابل غور بات ہے...

    لیکن اکیسویں صدی میں عشق کا ہونا قابل غور بات ہے...
  7. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ تن و توش اور یہ رفتار ایسی رفتار پر خدا کی مار اسماعیل میرٹھی
  8. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یا تنگ نہ کر ناصح داناں مجھے اتنا یا چل کے دکھا دے دہن ایسا کمر ایسی آزردہ
  9. مہدی نقوی حجاز

    پچیسویں میں.. :)

    پچیسویں میں.. :)
  10. مہدی نقوی حجاز

    برائے فروخت

    جی جی بڑھائیں۔۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    عشق اکیسوی صدی میں ہے...

    عشق اکیسوی صدی میں ہے...
  12. مہدی نقوی حجاز

    یوسفی سے رابطہ!

    میرا فرض ہی ہے۔
  13. مہدی نقوی حجاز

    یوسفی سے رابطہ!

    معذرت کا خواہاں ہوں کہ آپ کے حضور فارسی کا محاورہ استعمال کیا محترم۔۔۔ اس کے معنی ہیں کوئی "لاٹری" کھلی تو۔۔۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    یوسفی سے رابطہ!

    1927 میں معرض حیات میں آئے ہیں۔۔۔ اب بیت ہی ضعیف العمر ہو چکے ہیں ۔۔ نہیں لگتا وہ آ پائیں۔۔ ہاں کوئی ربط اور ان کی شاگردی ملی تو شاید "درے بہ تختہ بخورہ"۔۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    یوسفی سے رابطہ!

    ہم ان کے چار مجموعے پڑھ چکے ہیں اور اب آن حضرت کی تلاش میں ہیں۔۔ کہ شاید کچھ سیکھنے کو نصیب ہو جائے ۔۔۔ سنا ہے بہت سے شاگرد ہیں۔۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    برائے فروخت

    تو آپ کیا فروخت کرنا پسند فرمائیں گے؟
  17. مہدی نقوی حجاز

    برائے فروخت

    :oops:
  18. مہدی نقوی حجاز

    برائے فروخت

    یعنی جورابیں اور چوینگ گم نہیں بیچی جا سکتیں؟
  19. مہدی نقوی حجاز

    یوسفی سے رابطہ!

    موصوف نہ صرف عظیم اردو ادیب ہیں بلکہ انگریزی ادب میں بھی ان کے سے چار پانچ مشاہیر ہی ہوں گے۔۔ اور ان سے بینکر بھی پاکستان کی تاریخ میں نا پید ہیں۔
Top