نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نگارا، دلبرا، جانا، دل آراما، وفادارا! خجل زیں نام ہا دادی کہ مارا بے نشاں کردی قاآنی
  2. مہدی نقوی حجاز

    لطف ساقی بود و باقی ہیچ بود..

    لطف ساقی بود و باقی ہیچ بود..
  3. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ہے اب اس معمورے میں قہط غم الفت اسد ہم نے یہ مانا کہ دلی میں رہیں کھائیں گے کیا؟
  4. مہدی نقوی حجاز

    یوسفی سے رابطہ!

    نبیل بھائی آپ کے پاس؟؟
  5. مہدی نقوی حجاز

    یوسفی سے رابطہ!

    محمد خلیل الرحمٰن صاحب اگر آپ کو کوئی خبر ہو؟؟
  6. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میں ہوں محمد جاوید اختر

    بہت بہت خوش آمدید ہماری جانب سے محترم۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کا پہلا سالانہ مشاعرہ 2012

    لیجے حضور آخر محنتوں کا ثمر مل ہی گیا۔۔۔ واہ واقعی کیا کامیاب مشاعرہ برپا ہوا ہے۔۔ دل کو تسلی ہو گئی۔۔
  8. مہدی نقوی حجاز

    برائے فروخت

    اس وقت تو کہیں نہ پہنچ سکی ہے۔۔۔ ویسے یہ خرید وہ فروخت اچھی تطبیق ہے۔۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    یوسفی سے رابطہ!

    با ارض ادب! اگر آپ حضرات میں سے کسی صاحب کے علم میں جناب مشتاق احمد یوسفی کا سیل نمبر ہے تو برائے کرم ذاتی پیغام میں حقیر کو ارسال فرمادیجے۔۔ ممنون رہوں گا؛
  10. مہدی نقوی حجاز

    مانعِ وحشت خرامی ہائے لیلیٰ کون ہے

    ایک گزارش ہم نے بھی کر رکھی ہے۔۔۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    برائے فروخت

    پچھلے صفحات پر ملاحظہ ہو۔۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    برائے فروخت

    بھئی اب تک تو ہمارا "چاپگر" بھی نہیں بکا۔۔۔ اس کا کوئی خریدار؟
  13. مہدی نقوی حجاز

    جادہ حیرت بسی پر پیچ بود....!

    جادہ حیرت بسی پر پیچ بود....!
  14. مہدی نقوی حجاز

    برائے فروخت

    میرا مطلب تھا کہ کیا وہ اپنے آپ کو فروخت کرنے آئے ہیں؟
  15. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ لطف بناوٹ میں دیکھا نہ سنا قاصد ان پڑھ ہے تو یہ کچھ ہے پڑھتا تو بلا ہوتا حالی
  16. مہدی نقوی حجاز

    برائے فروخت

    تو کیا وہ یہاں اپنی فروخت کے واسطے آئے ہیں۔۔؟؟
  17. مہدی نقوی حجاز

    منظرکشی..

    سو راہ حل کیا ہے برادر؟
  18. مہدی نقوی حجاز

    منظرکشی..

    حضور آپ کا ممنون ہوں لیکن جیسا کہ آپ نے دیکھا یہ ہماری "منظر کشی" منظر کشی کے زمرے سے خارج ہے۔۔۔ اوپر استاد محترم نے اشارہ کیا ہے۔۔۔ در ہر حال بہت شکریہ جناب۔۔ اگر ہمیں خلیل صاحب منظر کشی سکھا دیتے ہیں تو ہم بیشک مزید سمع خراشی بلکہ چشم خراشی یا منظر تراشی کریں گے۔:)
  19. مہدی نقوی حجاز

    منظرکشی..

    اب تو ہم اسے تدوین نہیں کر سکتے آپ کو ہی زحمت دیں گے۔۔
Top