نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح-نہ پوچھو کہ کس کی خطا ہے

    بھائی تکنیکی اعتبار سے تو درست ہے غزل -بس اس مصرع "بھلا بزم میں کون ایسا" میں "ہے" چاہیے - غزل میں البتہ خیال آفرینی کافقدان ہے -دو اشعار ہیں جن میں کوئی ڈھنگ کا مضمون بندھا ہے اور وہ ہیں : یہ رازِ جنوں کس کو معلوم؟ کہ پھٹ کر گریباں سلا ہے نہ توڑو مرے دل کو ظالم مرا دل مقامِ خدا ہے ان میں...
  2. یاسر شاہ

    آپ کا آج کا دن (Your day in review) ٭ تابش

    واش روم جانے سے قبل گوگل میپ بند کر دیجیے گا-:cool:
  3. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    پھر تری یاد سے نکھرا ہے خیالات کا رنگ۔ قابلِ رشک ہے دلبر مرے جذبات کا رنگ۔ ذرا تبدیلی کریں تاکہ واضح طور پر لگے کہ یاد سے ہی جذبات کا رنگ بھی قابل رشک ہے : پھر تری یاد سے نکھرا ہے خیالات کا رنگ۔ قابلِ رشک ہے اب میرے بھی جذبات کا رنگ۔ اُن کی دہلیز کو محراب بنا رکھا ہے۔ رنگ دے کاش مجھے چشمِ...
  4. یاسر شاہ

    سلیم الفطرتی

    اچھی تحریر ہے -ما شاء اللہ - لکھتی رہیے اللہ کرے زور قلم اور زیادہ-
  5. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم !ساجد بھائی غائب ہو گئے ،یوں لگا ناراض ہو گئے - تیرے آنگن میں مقید ہے خیالات کا رنگ۔ دیکھ اک بار تڑپتے ہوئے جذبات کا رنگ۔ جیسا کہ اعجاز صاحب نے فرمایا مجھے بھی یہ شعر دولخت سا لگا اور ردیف بھی لاوارث سا - بس ترے حکم کے تالے بھی زباں پر ہیں مگر۔ میرے چہرے سے عیاں ہے مرے حالات کا...
  6. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح۔۔۔خدا کرے کہ مرا دل وفا شناس نہ ہو!

    منذر بھائی!عظیم صاحب کی تجاویز سے متفق ہوں ایک اور تجویز کا اضافہ کر دوں کہ چونکہ یہ آپ نے غزل کہنا چاہی ہے اور غزل کا ہر شعر ایک اکائی ہوتا ہے - چنانچہ ضروری ہے کہ ہر شعر میں ردیف "نہ ہو " کا لحاظ رکھا جائے -جس طرح آپ نے مطلع میں یہ لحاظ رکھا ہے شعر کی ابتدا میں "خدا کرے " جیسے الفاظ کے ساتھ...
  7. یاسر شاہ

    شعر برائے اصلاح

    یاسر صاحب خوش آمدید ! دوسرے مصرع میں اب بھی کسر رہ گئی ہے اعجاز صاحب نے شاید غور نہیں کیا : یوں یہ کمی دور ہو جائے گی : اجسام کی کوشش ہے کہ ارواح میں ضم ہوں ارواح کی ضد ہے کہ رہیں دور وہ ہم سے ویسے خیال بھی سمجھ نہ سکا کہ یہاں ارواح اجسام سے کیسے ضم ہوں گی-ازراہ تفنّن ایک جوابی شعر میری...
  8. یاسر شاہ

    منیر نیازی کی شاعری کے متعلق ادبی تعاون کی درخواست

    اب آپ شاید پوچھیں "سی" کیا ہے تو "سن" کا واحد- اور دونوں کیا ہیں ؟ واحد- جمع:p
  9. یاسر شاہ

    منیر نیازی کی شاعری کے متعلق ادبی تعاون کی درخواست

    و علیکم السلام ! جو ناقص معلومات میرے پاس ہے ان کے متعلق ، وہ یہ کہ عجیب شاعر تھے ،اس جدیدیت کے وہ قائل نہ تھے جس کے فیض 'احمد فراز اور ساحر وغیرہ قائل تھے، یعنی دین بیزار نہ تھے پابند صوم وصلوات تھے بلکہ پابند تلاوت قرآن بھی تھے -بس شعر کو وہ کوئی اور ہی چیز سمجھتے تھے ،جس میں فلٹریشن نہ کی...
  10. یاسر شاہ

    اسی چوٹی پہ کٹی عمر جو سر تک نہ ہوئی ٭ راحیلؔ فاروق

    واہ صاحب کیا خوب -زبردست بہت خوب -
  11. یاسر شاہ

    تری منزل کا راہی ہے وہی جو دل سے عاری ہے!

    ابراہیم صاحب !آپ کا انداز گفتگو جارحانہ محسوس ہوتا ہے ،یوں لگتا ہے آپ اصلاح لینے نہیں دینے آئے ہیں -اعجاز صاحب کی باتوں پر تسلّی سے غور کریں -اور اگر آپ کو لگتا ہے آپ درست ہیں تو دور از کار تاویلات کے بجائے اسناد پیش کریں -اور شاعری کے باب میں سند دو چیزیں ہیں : ١-اساتذہ کے اشعار ٢-مستند فرہنگ...
  12. یاسر شاہ

    اک گھٹن سی ہے ارد گرد مرے -----جانے کس تنگ دل کے دل میں ہوں

    اک گھٹن سی ہے ارد گرد مرے -----جانے کس تنگ دل کے دل میں ہوں
  13. یاسر شاہ

    تری منزل کا راہی ہے وہی جو دل سے عاری ہے!

    السلام علیکم شکیب صاحب یہ دیے گئے ربط پہ مضمون جو آپ نے پیش کیا ہے، گو میں ساری اقساط تو پڑھ نہیں پایا کہ ڈیوٹی پہ جانا ہے مگر جتنا پڑھا ،اچھا لگا -اسے محفل پہ بھی استفادۂ عام کے لیے کیوں نہیں پیش کر دیتے ؟
  14. یاسر شاہ

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    بھئی یہ "آپ "ہیں کون جس کو آپ خود سے پہلے مارنا چاہ رہے ہیں ؟:ROFLMAO: اپنا ہی ایک شعر یاد آیا : کب تک ان مہوشوں سے آنکھ بچائیں حضرت ! آپ مر جائیں تو ہم عرس منائیں حضرت !!
  15. یاسر شاہ

    تاسف محفلین عائشہ صدیقہ کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون- آمین
  16. یاسر شاہ

    سلام باؤ جی

    چودھری صاحب !سخت الفاظ کے متعلق بھی ہم غلط فہمی میں مبتلا ہیں،جو ہم دفتروں میں بیٹھ کر گالیاں دیتے اور سنتے ہیں وہ واقعی سخت الفاظ کے زمرے میں آتی ہیں -رنڈی کو میں سخت لفظ نہیں سمجھتا اس لفظ سے یا تو وہ لوگ نفرت کرتے ہیں جو رنڈی سے نفرت کرتے ہیں یا اس لفظ میں بھری نفرت سے گریز کرتے ہیں-یہ پیشہ...
  17. یاسر شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    :):):)طنز پیرایۂ تبسّم میں اس تکلّف کی کیا ضرورت ہے:):):) جون ایلیا
  18. یاسر شاہ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    ایسے جاتے ہیں میکدے کو میر جیسے کنجر کہیں کو جاتے ہیں میر تقی میر
  19. یاسر شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کرتے ہیں بات بات پہ اظہارِ برتری یاروں میں ہے ضرور کچھ احساسِ کمتری یاسر شاہ
Top