نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    قحط الرجال (ایک مختصر نظم )

    جزاک اللہ منیب بھائی -ویسے ایک المیہ ہے میرے ارد گرد کے لوگ بھی ہنسنا شروع ہوجاتے ہیں جب میں سنجیدہ گفتگو کرتا ہوں -یہ ماجرا کیا ہے ؟:-(
  2. یاسر شاہ

    تمنائی

    ما شاء اللہ -خوب لکھا ہے - کوشش کیا کریں درود پورا لکھنے کی- محتاج دعا
  3. یاسر شاہ

    فقط ذوق پرواز ہے زندگی

    السلام علیکم بہن جی ! یہ تو یوں لگا ابابیل پرندے کا ذکر ہورہا ہے -حیرت میں پڑ گیا کہ ابابیل کہاں بیج سے اگتے ہیں -پھر غور کیا تو لگا بیل جانور کا ذکر ہے پھر حیرت ہوئی کہ جانور بیج سے کیسے اگے گا-آخر کار سوچتے سوچتے بیل یعنی پودے تک فکر کی رسائی ہو ہی گئی -بہر حال اس میں غلطی آپ کی نہیں میری...
  4. یاسر شاہ

    قحط الرجال (ایک مختصر نظم )

    قحط الرجال (ایک مختصر نظم ) آدمی ایک ملا ڈھنگ کا پنجابی ہمیں آدمی وہ بھی کہاں تھا، وہ بھی عورت ہی تو تھی ڈھنگ سے وہ بھی کہاں ملتی کہ ہے بچوں کی ماں باجی کہنا ہی پڑا ،خوبئ قسمت ہی تو تھی ہوگیا نا وہی اب ،جس کا تھا دھڑکا آخر لگ گیا ہم کو بھی پنجاب کا تڑکا آخر
  5. یاسر شاہ

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    بس یہی تو وہ کلام ہے جس کے آگے ہم ڈھیر ہو جاتے ہیں -میں نے ایک اوٹ پٹانگ حرکت کی ہے ابھی غائب کر کے آتا ہوں -ہمارے پی آئی انجینیرنگ میں ایک جملہ بہت مقبول ہے :senior is always senior
  6. یاسر شاہ

    ہمارے لگائے پودے

    بہن جی السلام علیکم ! آپ کی یہ لڑی بہت پیاری ہے -میں اس کو کبھی غور سے دیکھا کرتا تھا اور دیکھنے کے دوران ایک احمد فراز کا شعر بھی یاد آجاتا : شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصّے کی کوئی شمع جلاتے جاتے آپ کی اس لڑی کے لئے اس کو یوں بدل دیا تھا : شکوۂ حبس و تپش سے تو کہیں بہتر تھا...
  7. یاسر شاہ

    اصلاح برائے اشعار

    شاعری کی اغلاط پہ مبتدی اس طرح سے قابو پا سکتا ہے کہ اپنی کاوش ترنّم سے پڑھے -اگر سب مصرعے ایک ہی طرز پر ہیں اور طرز بدل نہیں رہی تو غالب گمان ہے کہ کلام موزوں ہوگیا ہے -تب اپنا کلام یہاں پیش کرے تاکہ مزید اغلاط کی درستی ہو جائے -
  8. یاسر شاہ

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ایک منافق حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنھ کی تعریفوں میں آسمان و زمین کے قلابے ملا رہا تھا حضرت نے فرمایا (مفہوم )میں اس سےتو کمتر ہوں جو تمھارے منھ پر ہوں البتہ جو تمھارے دل میں ہوں اس سے بہتر ہوں - ہمیں بھی چاہیے لوگوں کے سامنے شائستگی اور ادب کے ساتھ اپنے دل کی بات رکھنے کا حوصلہ رکھیں اگر...
  9. یاسر شاہ

    کمپنی کی طرف سے تحفہ

    واہ صاحب واہ -اللہ مبارک کرے -:)
  10. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم قافیہ درست ہے عظیم بھائی عرف فلسفی :) اب درد کی شدت کو سمیٹا نہیں جاتا۔ اس حال میں یوں خود کو بھی دیکھا نہیں جاتا۔ سمیٹنا تو بکھری ہوئی چیز کے لئے ہوتا ہے - وہ کون ہے جوپار کرے عشق سمندر۔ گِھر جائے تو گرداب سے نکلا نہیں جاتا۔ بات کو واضح کر دیں - کیا پار کرے گا...
  11. یاسر شاہ

    اصلاح برائے اشعار

    محترمہ آپ کی یہ کاوش کسی وزن و بحر کی پابند نہیں -اس کو مفاعیلن (چار بار )والی بحر میں ڈھالا جا سکتا ہے -شکل یوں بنے گی : کلی نازک سی بھی گر ایک دن بے باک ہو جائے تو ہیرے کا جگر بھی چیر کر کے پار کر دے گی بہت جیتے ہو تم بحثیں ،کسی دن ہار جاؤ گے تمھاری جو یہ فطرت ہے ،تمھی پر وار کر دے گی اب...
  12. یاسر شاہ

    جذبہ ان کا پیام ہے گویا ٭ راحیلؔ فاروق

    آپ نے درست سمجھا شعر کو -:)
  13. یاسر شاہ

    جذبہ ان کا پیام ہے گویا ٭ راحیلؔ فاروق

    جزاک اللہ مجھے اس محاورے کی خبر ہی نہیں تھی -ہو سکتا ہے پھر اس کا مطلب اور ہی کچھ ہو -
  14. یاسر شاہ

    غزل ۔ بجھے اگر بدن کے کچھ چراغ تیرے ہجر میں ۔ محمد احمدؔ

    ہرگز تکبندی نہیں -آپ کا کلام تو قابل رشک ہے -آپ کی وہ غزل "....کنارے سوچتے ہوں گے " تو آرزو ہے کہ سمندر کے کنارے آپ سے سنی جائے -حالانکہ اس پر بھی کسی صاحب نے زمینی حقائق کی بنیاد پر تنقید کی ہے، مگر میں متفق نہیں ہوں ان سے-وہ غزل خالصتا ایک شاعر کی واردات قلبی اور تخیّل کی پرواز ہے اور اس قدر...
  15. یاسر شاہ

    جذبہ ان کا پیام ہے گویا ٭ راحیلؔ فاروق

    عدنان بھائی میری رائے ہے اس شعر میں "ترکی " کے سیاسی حالات کی طرف اشارہ ہے کہ اسلام کی نشاة ثانیہ کے لیےطیب اردگان کی سربراہی میں بڑی عقلمندی سے کام ہو رہا ہے اور منظر عام پہ بھی نہیں آرہا -افغانستان میں طالبان بڑے بڑے بتوں کو توڑ کر میڈیا کے سامنے آگئے -لہٰذا سخت مشکلات میں گھر گئے - ترکی...
  16. یاسر شاہ

    جذبہ ان کا پیام ہے گویا ٭ راحیلؔ فاروق

    بھائی صاحب !پیشکش آپ کی اور سمجھاؤں میں ؟غور تو کریں کچھ :)
  17. یاسر شاہ

    جذبہ ان کا پیام ہے گویا ٭ راحیلؔ فاروق

    واہ شاندار غزل -"مقتدی" اور "کن " والے اشعار کو چھوڑ کر ایک سے بڑھ کر ایک شعر - اس شعر میں تو ایک رمز ہے : بولتی بند کیجیے دل کی ورنہ ترکی تمام ہے گویا کیا نقیبی صاحب یہ رمز آپ سمجھ پائے ؟
  18. یاسر شاہ

    میں نہیں منندا

    واہ -مزاح کے ساتھ تمام صوبوں کے لیے بڑی مثبت سوچ ہے - نجابی نا چُوپے گنے، میں نہیں منندا بیگم نوں مرشد نا مانے، میں نہیں منندا
  19. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح-نہ پوچھو کہ کس کی خطا ہے

    آمین -جزاک اللہ -
  20. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    و علیکم السلام چودھری صاحب آپ اگر ناراض ہوگئے تو ؟ ......میں آپ سے زیادہ ناراض ہو جاؤں گا خود سے ، تا دیر ڈانٹتا ہی رہوں گا خود کو - فی الحال تو الف عین صاحب اور عظیم بھائی دیکھ رہے ہیں آپ کا کلام -میں بھی ان شاء اللہ لکھوں گا -ایک دو بار لکھنا بھی چاہا ہے مگر پھر یہ دیکھ کر کہ اور تجاویز میری...
Top