نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    نیرنگ بھائی غزل کا پہلا مصرع ہی بے وزن نقل کیا گیا ہے جو کہ غزل کا عنوان بھی ہے -نیٹ پہ بھی ہو سکتا ہے غلط ہی ملے -کوئی صاحب ،کتاب سے تحقیق کر سکیں تو درستی کر دیں -مجھے حیرت اس بات پہ ہےکسی نے اس طرف اب تک توجہ کیوں نہیں کی اور سراہنے سے پہلے ذرا غور ہی کیوں نہ کر لیا - پتا (address) یہاں...
  2. یاسر شاہ

    احباب دانش سے اصلاح کی درخواست

    بھائی مجھے تو آپ کی تخلیق وزن و بحر کی پابند نہیں لگتی -
  3. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    خورشید صاحب مجھے تو باقی غزل تکنیکی اعتبار سے درست لگی البتہ مطلع اور مقطع کے بارے میں عرض کروں- میں یہ بات نہ سمجھ سکا کہ وفا کی ترجمانی سے محبّت کیونکر جاودانی ہوگئی ؟اس سمجھنے میں میری کوتاہ فہمی کا دخل ہو سکتا ہے - اور مقطع میں نفرت کے زہر سے زعفران کو ملانا بھایا نہیں -
  4. یاسر شاہ

    قافیہ

    مختصر جواب تو یہی ہے کہ ہوسکتا ہے -
  5. یاسر شاہ

    سلام باؤ جی

    السلام علیکم -آپ کے نام کے ساتھ چودھری دیکھ کر ڈر لگتا تھا مگر اب ڈر ختم ہوگیا کہ اس باب میں آپ بھی میرے ہی جیسے ہیں -:LOL: شاہ ولی اللہ دہلوی کی اولاد میں سے کوئی بزرگ تھے ،نام مجھے یاد نہیں -ان کا ایک واقعہ میری یاد داشت کے مطابق کچھ یوں ہے کہ دہلی میں کوئی رنڈی فوت ہوگئی -ایک آدمی ان سے...
  6. یاسر شاہ

    مبتدیوں کے لیے”ں“ والے الفاظ سیکھنے کا آسان قاعدہ؟

    اردو محفل پہ آنے کے مقصد کو یاد دلاتی اصلاحی کاوش -جزاک اللہ
  7. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    ویسے اردو میں بلاتشدید بھی غلط نہیں : جبیں سجدہ کرتے ہی کرتی گئی حقِ بندگی ہم ادا کر چلے
  8. یاسر شاہ

    ساحر اے شریف انسانو ۔ ساحر لدھیانوی

    محمد خلیل الرحمٰن صاحب!میں معافی چاہتا ہوں یہ الفاظ آپ کے شایان شان نہ تھے -
  9. یاسر شاہ

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    روبوٹس =مستوراتِ محفل
  10. یاسر شاہ

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    مدیر = جاسوسِ صغیر منتظم =جاسوسِ کبیر :)
  11. یاسر شاہ

    غزل - بند رکھنے لگا ہوں فون بہت - منیبؔ احمد

    السلام علیکم عزیزم بہت عمدہ غزل کہی ہے -ما شاء اللہ یہ اشعار بطور خاص پسند آئے - باقی تنقید کے لحاظ سے اعجاز صاحب سے متفق ہوں مطلع کے دوسرے مصرع کے لئے متبادل مصرعے پیش ہیں،شاید کسی کام کے ہوں : کہ ہے تنہائی میں سکون بہت یا مجھ کو خلوت میں ہے سکون بہت یوں ہی لکھتے رہیے اور پیش کرتے رہیے...
  12. یاسر شاہ

    غزل: کیوں ہے ہم سے خدا خفا مت پوچھ ٭ تابش

    تابش بھائی آپ کے اس شعر کی مراد میں سمجھ گیا تھا لیکن اس طرح سمجھا تھا کہ یہ شعر تابش کا ہے سو مراد یہی ہوگی -اگر کوئی اور پیش کرتا تو کوئی اور مراد بھی اس شعر سے اخذہو سکتی ہے کہ خدا چونکہ ہم سے خفا ہے چنانچہ ہم پر ................ -اس لئے کہا کہ بات واضح ہو - جن دو اشعار کے حوالے سے...
  13. یاسر شاہ

    'سمت' شمارہ ٤٢ کا اجراء

    الف عین صاحب یہ سب پڑھنے کو کہاں ملیں گے؟
  14. یاسر شاہ

    غزل: کیوں ہے ہم سے خدا خفا مت پوچھ ٭ تابش

    السلام علیکم تابش بھائی ! اچھی غزل ہے -نقد کے لحاظ سے یہی کہوں گا : کیوں ہے ہم سے خدا خفا مت پوچھ ظلم اتنا ہوا روا، مت پوچھ راہزن کر لیے شریکِ سفر کیوں لٹا اپنا قافلہ مت پوچھ مطلع میں بہتری کی گنجائش ہے -چونکہ پہلے مصرع میں خدا اور ہماری بات ہے لہٰذا دوسرا مصرع متقاضی ہے کہ ظالم کی تخصیص ہونی...
  15. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم ! سعید بھائی یہی لگتا ہے آپ نے اپنی غزل پہ خود تنقیدی نگاہ نہیں ڈالی- ماتم کا ہے سماں جو ہراک پل دیار میں۔ ارمان ہیں دفن مرے اس ریگزار میں۔ نثر کیجیے تو خاطر خواہ مضمون برآمد نہیں ہوتا -نثر کچھ یوں ہوگی : آپ کی بستی جوکہ ایک ریگستان ہے ،اس میں ہر وقت ماتم کا سماں ہے کیونکہ یہاں...
  16. یاسر شاہ

    ساحر اے شریف انسانو ۔ ساحر لدھیانوی

    کسی دن ایسا نہ ہو کہ گھر سے باہر نکلیں اور کرنسی بدل چکی ہو -:LOL:
  17. یاسر شاہ

    ساحر اے شریف انسانو ۔ ساحر لدھیانوی

    یہی تو میں کہنا چاہ رہا ہوں کہ شعر کی یہ بات میرے پلّے نہیں پڑتی کہ مسلّط جنگ قیامت تک کیسے ٹلے اور موقوف ہو -ہاں یہ آرزو ہو کہ جنگ ہو ہی نہیں کبھی اور سارے تنازعے حل ہو جائیں تو بات معقول ہے - میرے تین سالہ بچہ عبدللہ کو گزشتہ دنوں شدید قبض رہا ،بڑی اذیّت میں مبتلا تھا - وجہ اس کی پوٹی...
  18. یاسر شاہ

    دعا سید لبید غزنوی بھائی کے لیے دعا فرمائیں

    اللہ ﷻ لبید صاحب کو شفا یاب کرے -
  19. یاسر شاہ

    ساحر اے شریف انسانو ۔ ساحر لدھیانوی

    خلیل صاحب یہی تو ہم چاہ رہے ہیں کہ بات کیجیے آپ نے تو نہ رائے دی نہ متبادل بیانیہ -آپ نے محض ریٹنگ دی -اور دو آدمیوں کی بحث کے دوران مجھے یہ دخل در معقولات سا لگتا ہے-ویسے تو دو آدمیوں کے درمیان گفتگو کے دوران بھی بات کرتے ہوئے یہی کہا جاتا ہے دخل در معقولات پہ معذرت - آپ چونکہ منتظم بھی ہیں...
Top