تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ناعمہ کا چائے خانہ
السلام علیکم، واقعی، آج اور کل یوم عاشور کی وجہ سے چھٹی ہے، میں صبح صبح گرین ٹی کا سوچ رہا ہوں
mfdarvesh
Post #66
دسمبر 16، 2010
فورم:
گپ شپ
Karachiets کا ایک اورورلڈ ریکارڈ
وہ لڑکیاں بھی تو سمارٹ ہوں گی، ورنہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
mfdarvesh
Post #4
دسمبر 16، 2010
فورم:
متفرقات
درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
mfdarvesh
Post #435
دسمبر 16، 2010
فورم:
اوراد و اذکار
آپ موبائل پر ای میل کے ساتھ منسلک رہیں گے
ہیں تو symbianمگر نئے فون پہ چلیں گی، میرے فون پہ تو sisx کی سپورٹ نہیں ہے، شکریہ بحرحال
mfdarvesh
Post #4
دسمبر 15، 2010
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
روحانی اقوال
شکریہ روحانی بابا، مگر پھر چراغ کو کیسے بجھایا جائے؟
mfdarvesh
Post #27
دسمبر 15، 2010
فورم:
متفرقات
آج کا دن کیسا رہا؟ - 3
جی سب کی مدد ہو جاتی ہے، شکریہ ایک بار پھر
mfdarvesh
Post #687
دسمبر 15، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 47
اب تو یہاں 9:40 ہو گئے ہیں میں تو بس سونے ہی جا رہا ہوں، بس جاتے جاتے سوچا محفل پہ حاضری لگوا دوں
mfdarvesh
Post #308
دسمبر 15، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا منظر
مولانا کی حکومت سے علحدگی اپنی جگہ مگر مولانا بہت منجھے ہوئے سیاست دان ہیں ان سے کچھ بعید نہیں ہے
mfdarvesh
Post #2
دسمبر 15، 2010
فورم:
سیاست
مزاج کیسے ہیں - 4
بچ کے رہیں شمشا د بھائی، سردی لگ جائے تو بہت تنگ کرتی ہے
mfdarvesh
Post #367
دسمبر 15، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ناعمہ کا چائے خانہ
ہاں لگ تو یہی رہا ہے کہ ہوا ہی کھانی پڑے گی یا غصہ پینا پڑے گا
mfdarvesh
Post #64
دسمبر 15، 2010
فورم:
گپ شپ
درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
mfdarvesh
Post #420
دسمبر 15، 2010
فورم:
اوراد و اذکار
عامر خان کا باکسنگ ٹائٹل کا کامیاب دفاع
گڈ جی گڈ، بہت خوشی ہو پڑھ کے
mfdarvesh
Post #7
دسمبر 15، 2010
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
کون ہے جو محفل میں آیا - 47
السلام علیکم،یہاں تو مغرب ہو گئی ہے اور میں نماز کے لیے جا رہا ہوں اور شام ہوتے ہی ٹھنڈ ہی ٹھنڈ
mfdarvesh
Post #306
دسمبر 15، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کیسے ہیں - 4
اچھا ٹھنڈ ہو گئی ہے آپ کے پاس بھی؟ کراچی میں تو فین چل رہے ہیں اب بھی
mfdarvesh
Post #365
دسمبر 15، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کیسے ہیں - 4
جنابہ وہ پیکڈ ہے، کھولا نہیں گیا، ہے چھوٹے والا، نیا بھی مل جائے گا
mfdarvesh
Post #364
دسمبر 15، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
mfdarvesh
Post #413
دسمبر 15، 2010
فورم:
اوراد و اذکار
ناعمہ کا چائے خانہ
ناعمہ سے درخواست کرتا ہوں کہ دونوں کو فرق کے ساتھ حاضر کیا جائے :)
mfdarvesh
Post #62
دسمبر 15، 2010
فورم:
گپ شپ
آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)
اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو میں مصلے پہ بیٹھ جاؤں گا، بلکہ اب تو تیسی کی ایسی
mfdarvesh
Post #609
دسمبر 15، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ - 3
بہت شکریہ، میں سوچ رہا تھا کہ کس سے پوچھوں یا نیا دھاگہ شروع کردوں، ادھر تو مذاق بن جانا ہے :)
mfdarvesh
Post #685
دسمبر 15، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ناعمہ کا چائے خانہ
میں نے پلائو اور بریانی کا فرق پوچھا تھا
mfdarvesh
Post #59
دسمبر 15، 2010
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top