تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مزاج کیسے ہیں - 4
بہت سردی ہے، خاص کر صبح اور شام کو تو لگ سمجھ جاتی ہے، خریدنے کی ضرورت نہیں ہے، میرے پاس گھر میں رکھا ہے
mfdarvesh
Post #361
دسمبر 15، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
mfdarvesh
Post #408
دسمبر 15، 2010
فورم:
اوراد و اذکار
آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)
بددعا، میں تو سوچ رہا ہوں الٹے ہاتھوں سے بددعا کروں، کالی سیاہ روٹیاں پکے گی اور آپ کو سمجھ ہی نہیں آئے گی کہ ہو کیا گیا ہے :)
mfdarvesh
Post #605
دسمبر 15، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ - 3
ہاں نا، پھر تمھاری روٹیوں پر تبصرہ بھی تو کرنا ہے نا، جلدی بتائو کب بھیج رہے ہو
mfdarvesh
Post #683
دسمبر 15، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰
نہیں میرا دل نہیں کرتا :) ابھی تو میں جوان ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
mfdarvesh
Post #212
دسمبر 15، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ناعمہ کا چائے خانہ
وہ تو ٹھیک ہے آپ بہت فعال رکن ہے، مگر میں تو اصلی پلاو کی بات کر رہا تھا نہ کے الفاظ کے پلاو کی، ویسے پلاو کا پتا ہے؟
mfdarvesh
Post #56
دسمبر 14، 2010
فورم:
گپ شپ
آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟
اچھا کوشش کروں گا اگر ٹائم مل گیا تو
mfdarvesh
Post #409
دسمبر 14، 2010
فورم:
مطالعہ کتب
موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)
اور اس ماہ بارش آنے کا کوئی امکان نہیں ہے
mfdarvesh
Post #173
دسمبر 14، 2010
فورم:
گپ شپ
مبارکباد
ناعمہ عزیز کو گلابی رنگ مبارک ہو
بہت مبارک ہو آپ کو
mfdarvesh
Post #16
دسمبر 14، 2010
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
آج کیا پکائیں، پکایا 2
آج تو دوپہر میں کچھ نہیں ملا، گھرجا کے ہی پتہ لگے گا
mfdarvesh
Post #264
دسمبر 14، 2010
فورم:
کچن کارنر
مزاج کیسے ہیں - 4
ڈن، اب چکر لگنے دیں، یا میں ڈاک خانے میں ڈال دوں، ناعمہ، محفل والی لکھ کے، پوسٹ میں کو تو آپ کا پتہ ہی ہو گا۔
mfdarvesh
Post #355
دسمبر 14، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)
اچھا اب کو روٹیاں ضرور جلیں گی، اور ہاں میں وہ پیغام خذف کی گزارش کردوں گا، بس واپس ہو جائے گا
mfdarvesh
Post #600
دسمبر 14، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰
ہاں لالہ کہنے میں کیا مسئلہ ہے، انکل ضرور بنانا ہے :)
mfdarvesh
Post #203
دسمبر 14، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
mfdarvesh
Post #389
دسمبر 14، 2010
فورم:
اوراد و اذکار
ناعمہ کا چائے خانہ
صرف خیالی پلاو، کوئی اصل پکوائیں
mfdarvesh
Post #46
دسمبر 13، 2010
فورم:
گپ شپ
اک ترا غم ہے اور بس میں ہوں۔
بہت خوب، راجا صاحب مجھے تو ایسے بھی اچھی لگ رہی ہے، استاد محترم تو استاد ہے نا، شکریہ آپ کا بھی
mfdarvesh
Post #11
دسمبر 13، 2010
فورم:
اِصلاحِ سخن
طلعت محمود
اتنا نہ مجھ سے تُو پیار بڑھا ( طلعت محمود )
کیا گانا نکالا ہے جی، شکریہ اولڈ از گولڈ
mfdarvesh
Post #5
دسمبر 13، 2010
فورم:
موسیقی کی دنیا
آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟
اچھا شہاب نامہ پورا کر لیا ہے، آخر کے اسباق کیسے ہیں؟
mfdarvesh
Post #407
دسمبر 13، 2010
فورم:
مطالعہ کتب
آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)
نہیں مسکا تو میں نے کبھی دیکھا تک نہیں ہے، بس آپ کا رینک دیکھ کے کہہ رہا تھا، کہیں تو واپس لے لیتا ہوں؟
mfdarvesh
Post #590
دسمبر 13، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)
بس اعجاز بھائی خیر منائیں، اور جلی کٹی روٹیاں کھانے کو تیار ر ہیں
mfdarvesh
Post #589
دسمبر 13، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top