نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    ums جتنے کا بھی ہو، آپ نے صرف کاوئنٹر تک پہچانا ہے، باقی میرا کام ہے :)
  2. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    گڈ، ادھار رہا، اب کی فیصل آباد آیا تو ضرور لے کے آئوں گا، پیک کرکے، پھر لینا پڑے گا
  3. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    چلیں آپ سے تو بڑا ہی ہوں نا :)
  4. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
  5. mfdarvesh

    گورمے بیکرز اینڈ سویٹس، کریم بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور پر چوہوں کی عیاشی

    استغفر اللہ، یہ کیا ہو رہا، یہ سب ہم شوق سے کھاتے ہیں، اور گورمے ہی گورمے ہے لاہور میں
  6. mfdarvesh

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں کوشش کررہا ہوں کہ شہاب نامہ پورا کر لوں
  7. mfdarvesh

    حکومت نے پانچ سال پرانی گاڑیوں کی گفٹ سکیم اور پرسنل بیگیج سکیم کے تحت درآمد کی اجازت

    آپ نے درست کہا ہے، عموما ایسا ہی ہوتا ہے، کسی ایک کو نوازنے کے لیے سب ڈرامہ کیا جاتا ہے، بلکہ امپورٹ کا آرڈر ہو چکا ہوگا
  8. mfdarvesh

    Hi Tea with Pervez Musharraf - دبئی، 10 دسمبر 2010

    پاکستان کو بیچنے والا، ہماری تمام تر بدقسمتی کا ذمہ دار
  9. mfdarvesh

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    اسلام آباد میں کافی ٹھنڈ ہے، آج تو کچھ کہر آلود قسم کا موسم ہے، کچھ دھوپ بھی ہے، مگر ہیٹر آن ہے
  10. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    اللہ خیر، کس کی شامت آئی ہے
  11. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    آپ کمال سے بھی اوپر کی چیز ہیں، بس آپ کو پتہ نہیں ہے
  12. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
  13. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    حکم فرمائیں، فصیل آباد جی پی او کتنی دور ہے آپ سے، میں وہاں بھیج دیتا ہوں
  14. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    گڈ، یہ لو اور رج کے پیو
  15. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ہائیں یہ آپ نے کیسے گیس کر لیا میں 28 کا بھی ہو سکتا ہوں؟
  16. mfdarvesh

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    میں نے ابھی چکن قورمہ کھایا ہے، اچھا بنا تھا، میں آفس لے آیا تھا، سب دوستوں نے انجوائے کیا
  17. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ادبی سزا کا ہمیں کیا فائدہ، کوئی کھانا پکانے کی سزا دیں کچھ کا تو بھلا ہو گا نا
  18. mfdarvesh

    تھوڑا سا پیار ہوا ہے ۔۔۔۔

    شکریہ بہت اچھا گانا ہے
  19. mfdarvesh

    حکومت نے پانچ سال پرانی گاڑیوں کی گفٹ سکیم اور پرسنل بیگیج سکیم کے تحت درآمد کی اجازت

    اوہ اگر ڈھائی لاکھ روپے ٹیکس ہے تو پھر تو کوئی فائدہ نہ ہوا گاڑی تو پانچ سے اوپر ہی ملے گی
  20. mfdarvesh

    آج پہاڑوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

    شکریہ پھر تو میں سوچ رہا ہوں آج مارگلہ کی پہاڑیوں پہ پہاڑ سری کے جائے
Top