نتائج تلاش

  1. محب علوی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    بھئی یہ دھمکی کس سلسلے میں دی جا رہی ہے۔
  2. محب علوی

    اب پیش ہے نیا قومی ترانہ

    پسند پر کلک کرنا احتیاط پسندی کا تقاضہ ہے البتہ زبردست کلک کرنے سے خوف اور خوشامد کی خو پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔ میں نے اس لیے ہی حسب منشا نتائج کا کہا کہ لوگوں نے ویسے بھی کونسا باز آنا ہے تو پھر آزادی رائے پر قدغن محب چہ معنی دارد ؟ آخری بات سے حد سے زیادہ اتفاق کا کوئی آپشن نہیں مل رہا اس...
  3. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    جزاک اللہ اور انشاءللہ اس سافٹ ویئر کے استعمال سے بہت سے اردو جاننے والوں کو فائدہ ہو گا۔ آپ کو کس نام سے پکارا جائے ، یہ بھی بتا دیں؟ ایک دفعہ پھر بہت مبارک ہو اتنے خوبصورت سافٹ ویئر کو بنانے پر۔
  4. محب علوی

    اب پیش ہے نیا قومی ترانہ

    میں تو فرحت کی پوسٹس پر اس لیے ہی پسند کلک کرنا نہیں بھولتا کہ کیا خبر کس کیانی کو برا لگ جائے۔ ویسے بھی کیانیوں نے ملک کا نام روشن کیا ہوا ہے (حسب منشا نتائج قارئین اخذ کر سکتے ہیں ) :) خطاب اچھا تھا فرحت کیانی ویسے جب مایوسی آپشن نہیں ہے اور کبھی ہوتا بھی نہیں تو پھر منفی اور حوصلہ...
  5. محب علوی

    آپ کے پسندیدہ پھول

    لگتا ہے لفظ دانشور کے معنی تبدیل کرکے رہو گے
  6. محب علوی

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    سیکھنے کی پہلی سیڑھی خود سے اپنی معلومات بانٹنا ہے۔
  7. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بھائی صاحب ، اب اس کا ٹیسٹ ورژن لازما آنا چاہیے۔ اس کے علاوہ اگر ڈاکومینٹیشن شروع کریں تو کچھ مدد میں کر سکتا ہوں
  8. محب علوی

    آؤ کرئیے اپننے پنڈ دیاں گلاں

    پنجابی جے گلاں کرن نوں جی تے بوہت کردا اے پر لکھن وچ واوا اوکھی ہو جاندی اے۔
  9. محب علوی

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    کلاس نہیں لینی معلومات کا تبادلہ کرنا ہے۔
  10. محب علوی

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    جی تعبیر ، جالے ہی پڑنے تھے کیونکہ کوئی بھی دلچسپی لینے کو تیار نہیں تھا جبکہ ایسے سلسلے مشترکہ دلچسپی اور شیئرنگ سے ہی بڑھتے ہیں۔ آپ اگر دلچسپی رکھتی ہیں تو ہم اسے کسی طور آگے بڑھاتے ہیں تاکہ یہ مفید سلسلہ جاری رہے۔
  11. محب علوی

    دنیا کا سب سے بُرا ملک؟

    ماشاءللہ امین پھر آپ نے جزو کو کل پر گمان کرکے نتائج اخذ کر لیے ہیں۔ یہ زندہ مثالیں آپ کو ہر جگہ اور ہر خطہ میں مل جائیں گی مگر یہ عمومی رویہ نہیں ہے۔ ہمارے گھر میں بھی جو کام کرتی ہیں ان کے شوہر کی نوکری چلی گئی تھی اس وجہ سے انہیں کام کرنا پڑا اور پھر مہنگائی اور حالات نے کبھی اس رخ پر آنے...
  12. محب علوی

    دنیا کا سب سے بُرا ملک؟

    محمد امین یار تم توقع سے زیادہ قنوطیت پسند واقع ہوئے ہو اور یہ بھی ایک خطرناک مسئلہ ہوتا ہے کہ آپ کو حد سے زیادہ منفی رخ نظر آنے لگتا ہے چیزوں کا۔ بھارت میں کتنی ترقی اور کب سے ہوئی ہے اس پر کبھی غور کیا ہے اور کتنے لوگ خط غربت سے نیچے ہیں ، اس کا کچھ اندازہ ہے۔ یورپ میں اس وقت غربت اور...
  13. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اور مجھے حجاب یاد آ گئی اس دھاگے سے۔
  14. محب علوی

    تھر کا صحرا

    میں بھی اس قدر خوبصورت منظر دیکھ کر سوچ رہا تھا کہ صحرا میں اتنے خوبصورت درخت صحرا نشینوں کے لیے باعث فرحت و شادابی ہوں گے مگر کچھ کچھ اس نخلستان کی موجودگی مشکوک لگ رہی تھی۔ فوٹو شاپ اپنا کام تو نہیں کر گئی پھر کہیں۔ ;)
  15. محب علوی

    مصطفیٰ زیدی فراق

    بہت ہی عمدہ کلام ہے۔
  16. محب علوی

    پاکستانی آرٹسٹ سپرے پینٹنگ

    بہت ہی اعلی ۔
  17. محب علوی

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    اتنے دن بعد یاد آیا۔ :)
  18. محب علوی

    علم التعلیم

    کیونکہ مصروف ہو گیا تھا اور لوگوں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ۔
  19. محب علوی

    TCS ای کامرس کی دوڑ میں شامل

    عمدہ خبر دی ہے باسم ۔
Top