نتائج تلاش

  1. محب علوی

    شکر ہے گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش سے

    شکر ہے گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش سے
  2. محب علوی

    آمین

    آمین
  3. محب علوی

    پروین شاکر چاند کی روشنی میں لکھی گئی دو نظمیں ! ۔

    چاند پر شاعری عموما ایسی ہی خوبصورت لگتی ہے۔
  4. محب علوی

    فراز کروں نہ یاد مگر کس طرح بھلاوں اسے

    بہت خوبصورت غزل ہے۔ مگر وہ زود فراموش زود رنج بھی ہے کہ روٹھ جائے اگر یاد کچھ دلاوں اسے یہ شعر تو بہت ہی لطف دے رہا ہے۔
  5. محب علوی

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    ایک لڑکا اور لڑکی پارک میں گھومنے گئے۔ لڑکا کا ہاتھ زخمی ہو گیا اور خون بہنے لگا۔ اس نے لڑکی کی طرف دیکھا کہ شاید وہ اپنا دوپٹہ پھاڑ کر اس کے ہاتھ کی مرہم پٹی کر دے گی۔ لڑکی نے لڑکے کی نیت بھانپتے ہوئے فورا کہا۔ 3200 دا سوٹ اے ، سوچی وی نا
  6. محب علوی

    تعارف برگ حنا کا تعارف

    خوش آمدید برگ حنا میر انیس کا شعر جو کہ غیر معروف ہے یاد آ گیا برگ حنا پر بیٹھ کرلکھ رہا ہوں دل کی بات شاید اس طرح سے لگے محبوب کے ہات
  7. محب علوی

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    @تعبیر، یہ بھی ایک مفید فہرست ہو گی۔ آپ شروع کریں ایک دھاگہ اس پر اور پھر اس میں الفاظ جمع کرتے ہیں۔
  8. محب علوی

    محبان نستعلیق متوجہ ہوں

    میرے خیال سے سعود اس سلسلے میں جلد کوئی عمدہ قابل عمل منصوبہ پیش کریں گے جس سے تمام احباب حسب توفیق اپنا حصہ ڈال سکیں گے۔ میں بھی تب تک محو انتظار ہوں۔
  9. محب علوی

    آواز دوست

    بہت خوب زحال مرزا
  10. محب علوی

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    آج طلعت حسین نے بہت عمدہ پروگرام کیا ہے اس پر ۔
  11. محب علوی

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    دونوں کام ساتھ ساتھ کر سکتے ہیں۔ سو الفاظ ضروری نہیں پچاس یا بیس الفاظ بھی ہو سکتے ہیں اور اس طرح سے ایک دوسرے کو آگے کام کے لیے مجبور بھی کیا جاسکتا ہے۔ اگلے لیول کے لیے بھی ساتھ ساتھ کام کیا جا سکتا ہے۔ چلیں ایک مشہور عام مقولہ جو امریکہ میں بولا جاتا ہے میں شیئر کرتا ہوں ، اسی طرح آپ...
  12. محب علوی

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    تعبیر ، پیغام دیکھ کر جواب لکھیے گا تاکہ پھر اس کام کو آگے بڑھایا جا سکے۔
  13. محب علوی

    بڑی چیزوں کی چھوٹی شروعات ہوا کرتی ہیں.

    بڑی چیزوں کی چھوٹی شروعات ہوا کرتی ہیں.
  14. محب علوی

    مہدی حسن مہدی حسن انتقال کر گئے

    اب مرنے پر تعریف کرنا عجیب سا لگتا ہے مگر جو شخص جس فن سے وابستہ ہو اسی کے نمونوں پر گفتگو اس شخص کی حقیقی تعریف ہوتی ہے۔ لاجواب گایا ہے اور کچھ گیت اور غزلیں تو ایسی ہیں کہ مخصوص ہو کر رہ گئیں مرحوم کے ساتھ۔
  15. محب علوی

    مبارکباد نو لاکھ پیغامات

    بہت خوب۔ نو لاکھ پیغامات ایک اہم سنگ میل ہے اور ساتھ میں ڈیڑھ لاکھ ایک رکن کی طرف سے بھی حیران کن اور قابل ستائش ہے۔
  16. محب علوی

    مہدی حسن مہدی حسن انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون خدا مرحوم کی مغفرت کرے ، بہت ہی بلند پایہ گلوکار تھے اور شاید اب اتنا بڑا غزل گائیک پاکستان میں پیدا نہ ہو۔
  17. محب علوی

    تعارف افلاطون حاضر ہے

    خوش آمدید افلاطون۔ میرے گہرے غور و فکر کے بعد بالاخر کسی کو افلاطون بن کر محفل میں آنے کی خواہش ہو ہی گئی۔ گہری اور ڈونگی باتوں کے لیے کوئی مناسب کھوہ یا گھنا جنگل ڈھونڈا ہے یا بیچ چوراہے ہی یہ مشق کرنی ہے۔ کچھ اپنے بارے میں بھی تو بتائیں۔
  18. محب علوی

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    تعبیر ، جو الفاظ روزمرہ میں استعمال ہوتے ہیں ان کی ایک فہرست مثلا دن Day رات Night
  19. محب علوی

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    عام الفاظ کی ایک فہرست بناتے ہیں۔ اب ۱۰۰ الفاظ کی ایک فہرست سے آغاز کریں اور میں اگلے سو الفاظ کی بناتا ہوں۔
Top